SCORPIO_N007 Profile Banner
♡ روح من ♡ Profile
♡ روح من ♡

@SCORPIO_N007

Followers
3K
Following
34K
Media
100
Statuses
34K

“Life is not a problem to be solved, but a reality to be experienced” Imran Khan Lover 🤍 Poetry Lover 🤍 Song Lover🤍https://t.co/yDxcjLyXhQ

Rawalpindi
Joined November 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SCORPIO_N007
♡ روح من ♡
7 hours
بے بسی دیکھ یہ ، سو بار کیا عہد کہ اب تجھ سے امید نہ رکھیں گے مگر , رکھتے ھیں ........ #روح_من #اردو_زبان
3
10
16
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
میں لہو بن کے تیرے رنگ قبا سے الجھوں تو شفق بن کے میرے رخ پر بکھرنا چاہے #اردو_زبان
0
4
2
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
جشن نوروز ھو یا شام غریباں کا سکوت دل ہر ایک خوف کی منزل سے گزرنا چاہے #اردو_زبان
0
4
2
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
روٹھ جانا تو نمائش ھے سراسر ورنہ زندگی یوں بھی تیری بات پر مرنا چاہے #اردو_زبان
0
4
1
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
یہ الگ بات کہ آنکھوں نے اسے دیکھ لیا ورنہ وہ عکس میرے دل میں اترنا چاہے #اردو_زبان
0
4
2
@bhagi804
🇧‌🇦‌🇦‌🇬‌🇭‌🇮‌
6 hours
اب تجھ سے کیا چھپائیں کہ تجھ سے بِچھڑ کے ہم کوشش کے باوجود ۔۔۔ کبھی خوش نہیں رہے .! #اردو_زبان
Tweet media one
4
5
8
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
میری تقدیر کی صورت میرے اشکوں کی طرح وہ حسیں شخص بہر حال سنورنا چاہے #اردو_زبان
0
4
2
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
دن کی تقدیر کا حاصل بھی وھی ھے محسن اک ستارا جو سر شام ابھرنا چاہے محسن نقوی #اردو_زبان
0
4
4
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
ہنگامہء محفل ہے کوئی دم کہ چلا میں ساقی مرے ساغر میں ذرا کم کہ چلا میں #اردو_زبان
0
4
5
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
کچھ دیر کی مہمان سرائے ہے یہ دنیا چلنا ہے تو چل اے مرے ہمدم کہ چلا میں #اردو_زبان
0
4
2
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
پھر بات ملاقات کبھی ہو کہ نہیں ہو پھر یار کہاں فرصتِ باہم کہ چلا میں #اردو_زبان
0
4
2
@Noor_zindgi1
نورِ زندگی✨
6 hours
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔! #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
11
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
یہ سلسلہ آمد و شُد کیا ہے کہ یارب اک شور نفس میں ہے دمادم کہ چلا میں #اردو_زبان
0
4
2
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
جو عمر گزاری ہے بڑی دھج سے گزاری اب کوئی خوشی ہے نہ کوئی غم کہ چلا میں یہ دل کا تپکنا کہ ٹھہرتا ہی نہیں ہے یارو کوئی نشتر کوئی مرہم کہ چلا میں #اردو_زبان
0
4
5
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
اے دوست ،فراز ایک دیا ہے ترے دَر کا کیا ��انیے کہہ دے وہ کسی دَم کہ چلا میں احمد فراز #اردو_زبان
0
4
2
@Ameer_AS_HR
محمد نnouma
6 hours
اتنا نہ اکڑ نہ اتنے جذبات میں رہ حد سے نہ گزر دائرہ ذات میں رہ ایک قطرہ ناپاک نسب ہے تیرا اوقات یہی ہے تیری اوقات میں رہ #اردو_زبان
0
4
2
@SidraNasee50540
Bestie ki hu yaar 🙈🫀😍
6 hours
5 سمیسٹر آتے ہی پتا چلتا ہے کہ پچھلے چار سمیسٹر صرف ٹریلر تھے، اصل فلم اب شروع ہوئی ہے۔ 🎬💻 #اردو_زبان
0
4
5
@07Zaynabq
زینیـ‿mo
6 hours
#اردو_زبان دل پریشان تھا مگر جان تمھاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے @ALI_MUHAMMAD007
1
4
11
@_waraich_
علی سیف
6 hours
مری جنبش لب غم زدہ جو ترے مزاج پہ بار ہے مرے آنسوؤں کی زباں سے سن غم دل کی بات کبھی کبھی قیصر حیدر دہلوی #اردو_زبان
0
5
4
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے ۔ #اردو_زبان
0
5
6
@KHANSAHIB_3SEP
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦
6 hours
منزل نہیں ہوں خضر نہیں راہزن نہیں منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے ۔ #اردو_زبان
0
4
2