_waraich_ Profile Banner
علی سیف Profile
علی سیف

@_waraich_

Followers
3K
Following
49K
Media
4K
Statuses
130K

https://t.co/p0bHwNdgHj (Leo♌️) #اردو_زبان

Pakistan
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_waraich_
علی سیف
10 days
مجھے مہنگے مہنگے تحائف بہت پسند ہیں .جیسے دعائیں، وقت،مخلصی ،اعتبار،عزت اور توجہ.♥️.#اردو_زبان.
2
9
14
@_waraich_
علی سیف
4 hours
RT @israr5415: اخلاص مانگا جاتا ہے… دیا نہیں جاتا۔.محبت مانگی جاتی ہے… نبھائی نہیں جاتی۔.اور قربانیاں؟.بس دوسروں سے امید کی جاتی ہیں۔. ہر ش….
0
1
0
@_waraich_
علی سیف
4 hours
RT @HabanKhan2091: نہ تھا یقیں تجھے پانے کا، پھر بھی دل نے کہا،.کہ اِک دعا میں تُجھے مانگ لیں، خمار بس یونہی…. حدوں کا علم تھا، فاصلے بھی ت….
0
3
0
@_waraich_
علی سیف
4 hours
RT @israr5415: اک شور ہے خلاؤں میں، خامشی کا لباس،.ہر بات میں چُپ ہے، ہر شخص ہے الجھا۔. بچھڑ گئے ہیں سبھی اپنے ہوتے ہوئے بھی،.یہ شہر اب فقط….
0
3
0
@_waraich_
علی سیف
4 hours
RT @israr5415: ہاں….تسلی کے دو بول، اپنائیت بھری مسکراہٹ،.یہ سب خوبصورت باتیں ہیں….پر افسوس….یہ بازار میں نہیں ملتیں۔. سچ کہوں…؟.محبت، لمس،….
0
1
0
@_waraich_
علی سیف
5 hours
یہ جان کر بھی کہ تُو اپنی دَسترس میں نہیں.وفا کا کھینچ دیا اِک حِصار بس یونہی . بشریٰ خلیل. #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
4
@_waraich_
علی سیف
5 hours
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک .دِلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کےسب تنہا. عابد سیال. #اردو_زبان.@naeemirza33
Tweet media one
2
7
9
@_waraich_
علی سیف
5 hours
چشم پر نم زلف آشفتہ نگاہیں بے قرار .اس پشیمانی کے صدقہ میں پشیماں ہو گیا . جگر مراد آبادی.#اردو_زبان
Tweet media one
0
4
3
@_waraich_
علی سیف
5 hours
دل کو ہے خوف زلف کا تیری.اس بلاّ سے بخار آتا هـــــے. داغ دہلوی. #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
5
@_waraich_
علی سیف
5 hours
جب بھی وہ مسکرا کے ملے ہم سـے اے عدم.دونوں جہـان فرطِ رقـابت سـے جل گئـے. سید عبد الحمید عدم . #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
4
@_waraich_
علی سیف
5 hours
آپ تو منہ پھیر کر کہتے ہیں آنے کے لیے.وصل کا وعدہ ذرا آنکھیں ملا کر کیجیے. لالہ مادھو رام جوہر.#اردو_زبان
Tweet media one
0
4
0
@_waraich_
علی سیف
5 hours
کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ ہم لوگوں کے عیوب سے واقف ہونے کے باجود یوں ظاہر کریں کہ ہم ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں. یہی اعلیٰ کردار کی معراج ہے. #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
6
@_waraich_
علی سیف
5 hours
"القلبُ كالعصفور.يهبطُ في المكان الذي.يشعرُ فيه بالأمان" ♥️. دل چڑیا کی مانند ہے.وہاں اترتا ہے.جہاں وہ خود کو محفوظ تصور کرتا ہے. #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
4
@_waraich_
علی سیف
5 hours
محبت صرف دو پیروں پر سیدھی کھڑی ہوتی ہے.جس میں ایک پیر توجہ کا۔۔ اور دوسرا پیر عزت کا ہے دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے تو محبت معذور ہوجاتی ہے. #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
1
@_waraich_
علی سیف
6 hours
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں . عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں . بشیر بدر.#اردو_زبان
Tweet media one
0
1
4
@_waraich_
علی سیف
6 hours
تسلی کے دو بول اپنائیت سے بھرپور ایک مسکراہٹ محبت بھرا لمس اور دل کو سکون دینے والا ایک جملہ دنیا کی ساری دولت اور دلکشی سے بڑھ کر ہوتا ہے.#اردو_زبان
Tweet media one
0
3
3
@_waraich_
علی سیف
6 hours
ادب نہیں تو سنگ و خشت.ہیں تمام ڈگریاں.جو حسن خلق ہی نہیں.تو سب کمال ۔۔۔۔مسترد. @ZaraFatmah .#اردو_زبان
Tweet media one
0
2
0
@_waraich_
علی سیف
6 hours
تمہیں بتادوں کہ محبت زبردستی کو نہیں مانتی. جب تم کسی کو محبت کیلئے مجبور کرتے ہو تو محبت بیچ میں سے غائب ہوجاتی ہے. صرف دکھاوا رہ جاتا ہے اور قبضہ گیری شروع ہوجاتی ہے. ایک محبت لینے کے بوجھ تلے دب جاتا ہے اور دوسرا محبت دینے کے دکھاوے کا قیدی.#اردو_زبان
Tweet media one
0
3
4
@_waraich_
علی سیف
6 hours
نگاہوں کو روکو خدا کے لئے .دو عالم خرابات بن جائیں گے .میری بات سن کر وہ لہرا اٹھے .میں سمجھا تھا تردد فرمائیں گے . سید عبدالحمید عدم. #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
6
@_waraich_
علی سیف
6 hours
ہم ایک عمر روتے ہیں، چیختے ہیں ، تڑپتے ہیں کوئی پرواہ نہیں کرتا. لیکن جب ایک لمحے کے لیے مسکرا دیتے ہیں تو یہ لوگ تصویر بنا کر اوپر لکھ دیتے ہیں. ”خوشیوں کا تعلق دولت سے نہیں ہوتا“. #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
5
@_waraich_
علی سیف
6 hours
توجہ چارہ گر کی باعث تکلیف ہے بیخودؔ .اضافہ ہے مصیبت میں دواؤں کا اثر کرنا .عباس علی خاں بیخود.#اردو_زبان.
0
2
0