تیسرا عشرہ شروع ہوچکا
یا اللہ امت محمدیہ کو بخش دے
بے شک تو رحم کرنے والا ہے
تو ہی مشکل کشاہ ہے
تو نے نہیں بخشا تو ہم خسارے میں ہونگے
GOOD MORNING
💚💓صبح بخیر 💓💚
🌼ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ🌼
بے شک نماز نیند سے بہتر ھے 🧎♀️Beshak🧡
🌼اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ🌼
" اے اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"
آمین ثم آمین🤲🍀
—————————————————-
🌼 السلام علیکم 🌼
💕روزے داروں ....🔊.
🌸اللہ نبی کے پیاروں جنت کے طلبگاروں سحری ..کا وقت ہوا جاتا ہے.........🌸
🌠 اٹھو سحری کی تیاری کر لو......... اور روزہ رکھو لو ۔۔۔۔۔🍀
-
-
-
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
Everyone upon the earth will perish
وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
And there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.💕
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
صبــــح بخـــــیر
29th Sehri Mubarak
اے اللّٰه
تُو ہمارا رب ہے, تیرے سِوا کوئی معبود برحق نہیں، تو نے ہمیں پیدا کیا اور ہمارے دلوں میں محبتوں کے چمن کھلائے۔ اب تُو ہی ان میں سر سبز و شادابی عطا فرما