ⁱᴾⁱᵃⁿRoohab Fatima PTI
@RoohabZ90545
Followers
335
Following
5K
Media
832
Statuses
54K
Student,. #behindyouskipper IK✌ik lover❤Stand with @imrankhanpti til last Breath.🤗😍Moderator @TeamiPians
Pakistan🇵🇰🇵🇰
Joined July 2023
اس جیسے بہت سے وارداتیوں کو نادان دوستوں نے مشہور کیا اور بعد میں گالیاں دیتے ہیں اب بھی وقت ہے آنکھیں کھولو، خان پر فوکس کرو اور ان جسے ٹاوٹس کو مزید سر نہ چڑھاؤ اسے تو سب انفالو اور بلاک کریں 🖐🏿
89
398
985
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians جوائن کرنے کے لئے مجھے فالو کریں کمنٹس میں "کپتان" لکھیں ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو @TeamiPians
2
14
17
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وقت آنے پر اس کا بدلہ لیں گے، عمران خان کے ساتھ قوم کا دل دھڑکتا ہے۔ یہ لوگ جان بوجھ کر حالات خراب کر رہے ہیں وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥
22
2K
4K
آپ نے میرے لیڈر کی بہنوں کی بے عزتی کی، میرے کابینہ کے لوگوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالا، یہ کہا کی مہمان نوازی ہے۔ آپ یہاں ائین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں سہیل آفریدی کی پولیس سے گفتگو 🔥
12
457
1K
ملنے دیتے ہیں یا نہیں لیکن عمران خان کا وزیراعلٰی ایک بار پھر سے اڈیالہ جیل پہنچ گیا 🔥
10
340
1K
پوری قوم نے عہد کیا اور اس عہد کو نبھایا اپنے لیڈر کے ساتھ کہ ہم غیر آئینی ووٹ چور قانون چور آئین چور معیشت چور حکومت سے نہیں ڈرتے اہم آئین قانون عدل انصاف کی بالادستی قائم کر کے دم لیں گے عمران خان ذندہ باد #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
2
10
11
یاد دہانی 🚨 سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، اس نے عمران خان کو بہت تکالیف دی ہے بہت ظلم کر رہا ہے۔ ہر وقت تنگ کرتا ہے۔ عمران خان نے کہا میں اس کو معاف نہیں کروں گا
77
4K
10K
اس لڑکے نے تو طاہر اشرفیہ کو تن کے رکھ دیا، طاہر اشرفیہ دبا کر جھوٹ بول رہا ہے 😅
78
2K
5K
دشمن بھی کمینہ نہیں ہونا چاہیے، لیکن یہ کمینے بھی ہیں اور دشمن بھی۔- عمران خان #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
0
12
7
ڈرتے ہیں بندوقوں والے، قیدی نمبر 804 سے ایک ملاقات سے بھی۔ #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
0
86
18
علیمہ خان عمران خان کا اصلی پیغام لاتی ہے جس سے طاقتور کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں ۔۔ #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
0
30
7
پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہمارے لیے جیل میں ہے،ان کی اہلیہ جیل میں ہیں، ان کا بھانجا ملٹری سزا کاٹ رہا ہے۔ عمران خان نے پاکستانی عوام کیلئے اپنی جان و مال کیساتھ ساتھ اولاد کی بھی قربانی دی ہے سہیل آفریدی کا خطاب 🔥
23
1K
4K
عمران خان نے کہا ہے آزادی یا موت اور آج ہم بہنیں کہہ رہی ہیں، ہمیں غلامی قبول نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے اور ہم اپنا حق لیکر رہیں گے مزاحمت کی نشان علیمہ خان 🔥
28
1K
3K
بہنوں کا اعلان 🚨 ہم تینوں بہنیں اڈیالہ کے باہر بیٹھیں گے، ہمیں نہیں پتہ اندر عمران خان کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔ آگر ہمیں مارنا ہے مار دیں لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ اپنے بھائی کے لئے ہم اکیلے کافی ہیں
47
6K
13K
عمران خان کے ساتھ یہ کبھی کچھ اِس لئے نہیں کر سکتے کہ کوئی انسان زندہ نہیں رہے گا کہ اگر عمران خان کے ساتھ کچھ کرنے کا سوچا بھی۔ یہ جتنی ٹرینڈ پولیس ہے، یہ اسرائیل سے ٹریننگ لے کر آئے ہیں۔ یہ اسرائیل کو قبول کرنا چاہتے ہیں لیکن عمران خان رکاوٹ ہے نورین خان کی گفتگو 🔥
16
686
2K