❤.......... "محبت کیا ہے "...........
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕
کوئی پوچھے , ذرا ان سے ...!
کہ دل جب , مر گیا ہو تو
کیا تدفین لازم ہے ...! 🥀
محلے کی , کسی مسجد میں
کیا اعلان , واجب ہے ...! 🥀
کوئی پوچھے , ذرا ان سے
محبت ... چھوڑ دینے پر
دلوں کو ... توڑ دینے پر
کوئی فتویٰ نہیں لگتا ...!!! 💔
سلسلے جو وفا کر کے رکھتے ہیں وہ حوصلے انتہا کر کے رکھتے ہیں۔ ہم کبھی کسی کو بد دعا نہیں دیتے ہم سلیقے جلا کے رکھتے ہیں۔ ہم نہیں شکست کے قائل ہم سفینے جلا کے رکھتے ہیں۔ ان کے دامن بھی چلتے دیکھیں وہ جو دامن بچا کے رکھتے ہیں
سرخ انکھوں سے جب ہمیں وہ دیکھتے ہیں۔ ہم گھبرا کے انکھیں جھکا لیتے ہیں۔ ارے کاش کیسے ملائیں ان کی انکھوں سے انکھیں۔ سنا ہے وہ انکھوں سے اپنا بنا لیتے ہیں❤️❤️❤️
*آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓*
*مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉*
*_______________________*
*________________________________*
*ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😁🤣*
۔
خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا
راشن جو آ رہا تھا وہ افسر کے گھر گیا
روٹی امیرِ شہر کے کُتوں نے چھین لی
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بَٹ گیا
چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے
حاکم نے کہہ دیا کہ کچھ کھا کہ مر گیا ۔