RehmannWazir Profile Banner
Rahman Wazir 🇵🇰 Profile
Rahman Wazir 🇵🇰

@RehmannWazir

Followers
317
Following
14K
Media
5K
Statuses
19K

Patriotic Pashtun | Follow for 100% follow back

Waziristan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RehmannWazir
Rahman Wazir 🇵🇰
3 years
Security forces crushed the evil intentions of the Khawarij to disrupt the law and order situation in Chitral. #Chitral #ChitralScouts
4
17
38
@KPDiary9
KPDiary ( پختونخواہ ڈائری)
1 day
ضلع خیبر کے ترقیاتی فنڈز میں مشران کے نام پر بھتہ وصولی کا انکشاف۔ 5 کروڑ 80 لاکھ کے فنڈز میں مشران کے نام پر 88 لاکھ روپے بھتہ دینے کا مطالبہ؛ ٹھیکدار سے 11 پرسنٹ کی بجائے 30 پرسنٹ وصولی جاری؛ MPA اقبال آفریدی کے فوکل پرسن عرفان اللہ کی مبینہ آڈیو وائرل
0
1
1
@GulRukhDawarr
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰

@IntelWatchdog
Intel Watchdog

@Haroonn_natamam
Haroon ul Rasheed
2 days
افغانستان میں فتنہ الخوارج کی موجودگی اور سرکاری دفاتر تک رسائی کی ناقابلِ تردید شواہد کابل میں افغانستان کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے دفتر کے اندر، طالبان حکومت کے ریونیو اور کسٹمز کے سربراہ حافظ مولوی شاہ حسین کی کرسی پر بیٹھا یہ شخص کوئی افغان اہلکار نہیں بلکہ کالعدم ٹی ٹی پی ��ے
0
2
15
@RehmannWazir
Rahman Wazir 🇵🇰
3 days
ضلع خیبر میں تعینات سی ٹی ڈی کی خصوصی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر قبیلہ سپاہ کے علاقے عالم گودر میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران زمین میں چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا، جس میں راکٹ لانچر، مارٹر گولے، ہینڈ گرنیڈ اور دیگر خودکار ہتھیار شامل ہیں۔
0
0
0
@Haroonn_natamam
Haroon ul Rasheed
3 days
افواج پاکستان نے افغان طالبان سے لیا گیا 32 سکوئر کلو��یٹر زمین کا حصہ سرحدی باڑ لگا کر ہمیشہ کے لیے بند کر دیا۔
4
25
312
@GulRukhDawarr
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰
3 days
BREAKING: Pakistan’s armed forces have permanently secured 32 square kilometers of land reclaimed from the Afghan Taliban by installing border fencing.
0
1
2
@IntelHubPak
Intel Hub Pakistan 🇵🇰
4 days
علماء کرام کا 23 مارچ یوم پاکستان کی اہمیت پر تبادلہ خیال۔ اپنے ملک و قوم سے محبت پر زور۔
0
1
1
@EmanKWazirr
ايمان خان وزير 🇵🇰
4 days
علماء کرام کا 23 مارچ یوم پاکستان کی اہمیت پر تبادلہ خیال۔ اپنے ملک و قوم سے محبت پر زور۔
0
1
1
@GulRukhDawarr
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰
4 days
علماء کرام کا 23 مارچ یوم پاکستان کی اہمیت پر تبادلہ خیال۔ اپنے ملک و قوم سے محبت پر زور۔
0
2
3
@IntelWatchdog
Intel Watchdog
4 days
0
1
1
@RehmannWazir
Rahman Wazir 🇵🇰
4 days
علماء کرام کا 23 مارچ یوم پاکستان کی اہمیت پر تبادلہ خیال۔ اپنے ملک و قوم سے محبت پر زور۔
0
0
1
@IntelHubPak
Intel Hub Pakistan 🇵🇰
4 days
آپریشن غضب للحق: امن کی سرزمین کو سازشوں سے آلودہ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ فتنہ الخوارج کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب، پاکستان نے حکمت اور طاقت سے دیا۔ سرحدوں پر دشمن کی جارحیت کے جواب میں آپریشن غضب للحق – جہاں حق غالب آیا اور باطل اپنے انجام کو پہنچا۔
0
1
1
@GulRukhDawarr
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰
4 days
آپریشن غضب للحق: امن کی سرزمین کو سازشوں سے آلودہ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ فتنہ الخوارج کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب، پاکستان نے حکمت اور طاقت سے دیا۔ سرحدوں پر دشمن کی جارحیت کے جواب میں آپریشن غضب للحق – جہاں حق غالب آیا اور باطل اپنے انجام کو پہنچا۔
0
1
1
@Haroonn_natamam
Haroon ul Rasheed
4 days
عیدالفطر پر کے پی میں سیاحت کا نیا ریکارڈ قائم، عید کے 3 دنوں میں 2 لاکھ 62 ہزار سے زائد سیاحوں نے صوبے کے خوبصورت سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔سوات میں 1,86,000 سے زائد جبکہ گلیات میں 51,886 سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی،جن میں 76 غیر ملکی سیاح بھی کے پی آئے، شفع جان
0
13
53
@GulRukhDawarr
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰
4 days
خیبر پختونخوا کے شہریوں اور بچوں کی اپنی فوج کے ساتھ محبت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر ہو رہی ہیں، جو دشمن کے پروپیگنڈے کو ناکام بناتی ہیں۔ یہ منظر پاکستان کے یکجہتی اور قومی اتحاد کا مظہر ہے، جس سے دشمن کی سازشوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔
0
2
4
@IntelHubPak
Intel Hub Pakistan 🇵🇰
4 days
کُرم اور اورکزئی: ملک بھر کی طرح ضلع کُرم اور اورکزئی میں بھی یومِ پاکستان بھرپور قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف علاقوں میں حب الوطنی کی فضا نمایاں رہی جبکہ شہریوں نے اپنے وطن سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔
0
1
1
@GulRukhDawarr
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰
4 days
خیبر: بابِ خیبر پر بھی 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں عسکری و سول حکام سمیت قبائلی مشران اور کشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا، جس کے بعد فضا "پاکستان زندہ باد" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔
0
1
1
@GulRukhDawarr
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰
4 days
جنوبی وزیرستان اپر: یومِ پاکستان کے موقع پر پولیس لائن سراروغہ میں پرچم کشائی کی پُروقار تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں سول و عسکری حکام ، قبائلی عمائدین اور طلبا نے شرکت کی۔ پرچم کشائی کے موقع پر قومی ترانہ پیش کیا گیا جبکہ وزیرستان اپر پولیس کے چاق و چوبند دستی نے پرچم کو سلامی دی
1
1
1
@IntelHubPak
Intel Hub Pakistan 🇵🇰
5 days
قربانی، اتحاد اور عزم: خیبر پختونخوا کا ناقابل فراموش سفر۔ #PakistanDay #PakistanDay2026 #23March2026
0
1
1