KPDiary ( پختونخواہ ڈائری)
@KPDiary9
Followers
409
Following
602
Media
471
Statuses
1K
Here you will find news and videos about all districts of KP including newly merged districts of FATA. #KPDiary
EveryWhere in KP
Joined January 2023
ضلع خیبر کے ترقیاتی فنڈز میں مشران کے نام پر بھتہ وصولی کا انکشاف۔ 5 کروڑ 80 لاکھ کے فنڈز میں مشران کے نام پر 88 لاکھ روپے بھتہ دینے کا مطالبہ؛ ٹھیکدار سے 11 پرسنٹ کی بجائے 30 پرسنٹ وصولی جاری؛ MPA اقبال آفریدی کے فوکل پرسن عرفان اللہ کی مبینہ آڈیو وائرل
0
1
1
بنوں میں انسانیت دشمن فتنہ الخوارج کی درندگی. تل گئی کے علاقے میں خوارج نے فـائـرنـگ کر کے دو بھائیوں اور ان کی والدہ کو قـتـل کر دیا۔ مقامی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور واقعے کے محرکات معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
0
0
0
بنوں: تهانه میریان کے حدود علاقہ مندیو میں تراویح کے دوران مسجد سے دہـشـت گـردوں نے پولیس اہلکار کے بیٹے کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ مسجد سے نمازیوں کو اغواء کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے.
0
0
0
پاکستان نے کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی ایک اور چوکی تباہ
0
1
1
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے ایک اہم کارروائی کے دوران افـغـانسـتان کے اندر واقع اس سابقہ 'نیٹو بیس' کو مکمل طور پر تـبـاہ کر دیا ہے جسے اب 'فتنہ الخوارج' اور دیگر پاکستان دشمن عناصر اپنے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔
0
0
2
4 Fitna al khwarij militants were liquidated in the counter terrorism operation of CTD Punjab in DG, Khan, pictures attached.
0
0
0
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے گاؤں گنڈی عاشق میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشـت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشـت گرد مارے گئے جبکہ کارروائی کے دوران اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔
0
0
0
افـغـان طـالـبـان کی جانب سے ایک نابینا شخص کو آرٹلری پوزیشن پر بطور توپچی تعینات کرنا نہ صرف اس شخص کے ساتھ ناانصافی ہے بلکہ اس سے اردگرد موجود افراد اور عام شہریوں کی سلامتی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
0
0
0
آپریشن عضب للحق: ضلع کرم میں افغانستان کی جانب سے اشتعال انگیزی کے بعد پاک سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹ پر قبضہ کر لیا
2
10
68
چترال کے ارندو سیکٹر میں 25/26 فروری کی رات حملے کے دوران افغان طالبان لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ یکم مارچ کو اسلامی روایات اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 5 لاشیں افغان مشران کے حوالے کر دی گئیں۔
0
0
0
افغانستان کی میرانشاہ سے متعلق جھوٹ پروپیگنڈا بےنقاب.
0
0
0
آپریشن غضب للحق پوری آب وتاب سے جاری ہے افغانستان کے مزید دو پوسٹوں، دوزخ اور غاوی کے تباہی کے مناظر
0
0
0
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا. نریندر مودی نے اسرائیل کی جوائنٹ پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران، ہندوستان اور اسرائیل کی جانب سے خوارج طالبان کی حمایت اور ان کیلئے خصوصی فنڈنگ کا اعلان کر دیا.
0
0
0
خیبر: تھانہ لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل میں فتنہ الخوارج کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل سفیر خان اور ان کا ننھا بیٹا شہید ہوگئے۔ کیا معصوم بچوں کو شہید کرنا ان خوارج کا نام نہاد جہاد ہے؟
0
0
1
سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں کارروائی کرتے ہوئے شیخ یوسف خیمہ بستی سے ایک خاتون خو د کش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ گرفتار خاتون نے اعترافی بیان میں بتایا کہ خو د کش حملے کے لیے سامان اور ہدف فراہم کرنے کا کام خارجی کمانڈر عاصم نے کرنا تھا۔
0
0
0
رپورٹس کے مطابق سال 2025 میں طالبان کو 1.009 ارب ڈالر کی امداد موصول ہوئی۔ تشویشناک طور پر اس امداد کا بڑا حصہ الق،اعد،ہ، فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد گروہوں کے ہاتھوں میں پہنچ گیا۔
0
0
0
خیبر پختونخوا میں امن، ترقی اور تعلیم کے فروغ کیلئے ہونے والے اقدامات صرف 90 سیکنڈ میں۔ #KPIn90Sec
0
1
1
خوارج کا مساجد کو دہشت گردی کے مراکز کے طور پر استعمال کرنا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو عبادت گاہوں کی حرمت پامال کر کے اسلام کے نام پر اسلام ہی کو بدنام کر رہے ہیں۔
0
0
0