Adv Hassan Adeel Profile Banner
Adv Hassan Adeel Profile
Adv Hassan Adeel

@RealHassanAdeel

Followers
540
Following
47
Media
99
Statuses
172

Representing @ImranKhanPTI Ideology & The People Of NA60-Jhelum | Advocating For Your Rights & Freedom | Motivational Speaker

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
کیسے الیکشن سے قبل میری فیملی کو ہراساں کیا گیا اور دھاندلی کرکے میری پچاس ہزار کی برتری کو راتوں رات شکست میں تبدیل کیا گیا ،اس پر صدیق جان ، ثاقب بشیر اور اسد اللہ خان سے تفصیلی گفتگو @saqibbashir156 @SdqJaan @AUKhanOfficial1
6
344
766
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
پورے پاکستان کی طرح میرے حلقہ این اے 60 جہلم میں بھی دھاندلہ کر کے میری واضح برتری کو شکست میں تبدیل کیا گیا، اپنا حق واپس لینے کے لیے ہم قانونی جنگ لڑ رہے اور آخری سانس تک لڑتے رہے گے کیونکہ عوام کا دیا ہوا ایک ایک ووٹ میرے پاس ان کی امانت ہے جس کا تحفظ مجھ پر لازم ہے۔
15
650
950
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
جہلم کی عوام کا مینڈیٹ کیسے چرایا گیا کیسے پی ٹی آئی کی جیت کو شکست میں بدلا گیا سنئیے سینئیر صحافی عمران ریاض خان کی زبانی #NA60
6
157
497
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
پاکستان ذندہ باد ، چور مردہ باد #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
9
137
449
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
پنجاب حکومت اس طرح سے پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر کے انسانی، قانونی اور آئینی حقوق نہیں چھین سکتی، میں اور پوری قوم یہ مطالبہ کرتی ہے کہ چئیرمین عمران خان کو انصاف دیا جائے اور پاکستان میں جمہوریت کو حقیقی معنوں میں بحال کیا جائے۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
6
191
420
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
جہلم میں عوام کے ووٹوں پر کیسے ڈاکہ ڈالا گیا میری پنتالیس ہزار کی لیڈ کو آدھے گھنٹے میں غائب کر دیا گیا اور مجھے نو ہزار ووٹوں سے الیکشن ہروا دیا گیا
3
163
370
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
حسن عدیل کی سر براہی میں پاکستان تحریک انصاف جہلم کا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
8
112
370
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
عمران خان صاحب نے اس قوم کو جگا دیا ہے۔ عمران خان صاحب سے پہلے ہم ایک ہجوم تھے اب ہم ایک قوم بن گئے ہیں عمران خان صاحب نے قوم کو شعور دے دیا ہے نوجوانوں کو بیدار کر دیا ہے ایک نئی سوچ دے دی ہے حسن عدیل
6
74
279
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
لا إله إلا الله کوئی خدا نہیں اللہ کے سوا ان نعروں پر پاکستان بنا تھا اس کے لیے قربانیاں دیں تھیں لوگوں نے اس لیے نہیں دیں تھیں کہ کوئی باہر سے آ کر امپورٹڈ حکومت کو مسلط کر دے
3
60
239
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
اقبال فرماتے ہے: "کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ، یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں"- جس لیڈر کا رول ماڈل اللّٰہ کا محبوب نبی ہو تو ایسا کیسے ہوسکتا کہ وہ کامیاب نہ ہو
3
60
229
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
PTI won 685/1115 parliamentary seats in General Elections as per Form 45s, 61% of the total across Pakistan, which has been reduced to 310 seats
Tweet media one
12
105
193
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
How a majority result was turned into a minority overnight۔ Is this not a question mark for the claimants of a strong democracy? #مینڈیٹ_عمران_خان_کا
6
102
186
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
اسلام فوبیا کے عالمی دن پر ،امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کا قید میں ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ عمران خان درست سمت میں ہیں ، مسلم دشمن عالم اسلام کے اتحاد سے خوف زدہ تھا اسلئے عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا اور پاکستان کو پھر سے سیاہ دور میں دھکیلا گیا #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
Tweet media one
4
75
182
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
You only lose when you give up , the battle has been started by you and will gonna ended by us. We fight for freedom of Pakistan from insider and outsider enemies till the end and will succeed Insh Allah #BehindYouSkipper
2
77
161
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
12 days
ایڈوکیٹ حسن عدیل کی قیادت میں پورا جہلم عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکل آیا
0
90
135
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
انشاء اللہ ہم جہلم کی عوام کا حق ان کو واپس دلوا کر رہیں گے انصاف کی اس جدو جہد میں ، میں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑا ہوں ۔
9
47
132
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
تلخ حقیقت ہمارے ہاں رمضان کے احترام میں کچھ بھی کھلے عام کھانا پینا منع ہے سوائے سود، رشوت،حرام مال اور نا جائز منافع خوری کے
0
41
85
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
اس کیس میں بھی کچھ نہیں ملا انکو ساری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان ایک ایماندار اور سچا لیڈر ہے انشاء اللہ اس کیس کی طرح باقی کیسیس میں بھی جیت حق اور سچ کی ہو گی #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
Tweet media one
0
65
68
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
چھ جج صاحبان کی جانب سے لکھا گیا خط جہاں عوام کاعدلیہ پر اعتماد کو بحال کرے گا وہی عوام چیف جسٹس صاحب سےسوال کررہی 1. آخر کس کی تسکین کے لیے آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ جاری ہے 2. کون عدلیہ سے فیصلے کروا رہا 3. جج صاحبان کو بلیک میل کون کررہا اور کرتا ہے #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
2
18
68
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
میرے مینڈیٹ کو کیسے چرایا گیا، الیکشن کمیشن کی بے ضابطگیاں صرف ایک پولنگ سٹیشن کے نتائج میں ہیرا پھیری سے واضح ہے ، بالکل اسی طرح متعدد پولنگ سٹیشن کے نتائج کو تبدیل کرکے میرے حاصل شدہ ووٹ کو بدلہ گیا، جسکی قانونی جنگ لڑنے کا آغاز کردیا ہے، جلد جہلم کے عوام کے حق میں فیصلہ آۓ گا
Tweet media one
2
53
75
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
میری جیتی ہوئی نشست پر، پورے پاکستان کی طرح میرے حلقہ کی عوام کے مینڈیٹ پر اس ڈاکہ کیخلاف میں خاموش نہیں بیٹھوں گا اور یہ جنگ لڑتا رہوں گا جب تک ہمیں ہمارا حق واپس نہیں مل جاتا۔
Tweet media one
6
36
66
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
12 days
جہلم کے باشعور عوام ،اپکے حقوق کی جو پامالی آٹھ فروری کو ہوئی ، اور جو سلوک چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ روا ہے اسکے خلاف آج جمعہ کی ادائیگی کے بعد بھرپور انداز میں نکلے #ReleaseOurKaptaan
Tweet media one
Tweet media two
3
19
63
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
This Is My Only Official Account ( @RealHassanAdeel ) & The Rest Are My Fan Accounts.
2
28
52
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
25 March 1992 , a historical day when Pakistan won first world cup under Imran Khan leadership. Imran Khan taught us that one who firmly believes on Almighty, Never lost. Do your best and leave the rest on Allah.
0
14
47
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
I used to ask the policeman why he arrested me, and he used to tell me that you know, we are forced, she has to take an oath tomorrow. Imran Riaz khan Here is the reason why Journalist Imran Riaz khan was arrested. Is this democracy or Banana Republic???
0
21
50
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
10 days
رہنما پاکستان تحریک انصاف جہلم حسن عدیل کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی کا انعقاد ، جہلم کے عوام کی بھرپور انداز میں شرکت اور عمران خان کی رہائی کے حق میں شدید نعرے بازی #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
1
13
50
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
According to Form 45 , I got a lead of 50k from my Area NA-60 but pmln rigged and stole our mandate. I will fight the legal battle and trying my best to get back the right of people of Jhelum till the end. We will not let thieves to sit in Parliament peacefully.
Tweet media one
3
30
46
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
13 days
Follow My Official Tiktok account
0
43
46
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
سنا سنا کے بھی تھک گیا ہوں- ایک بلبل ہے کہ محو ترنم اب تک اس کے سینے میں ہے نغموں کا طلاطم اب تک- قید موسم سے رہی طبیعت آزاد اس کی کاش گلشن میں کوئی سمجھے فریاد اس کی
Tweet media one
0
8
41
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
حکومت ظلم و جبر کر کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے مجھے دبا نہیں سکتی، مجھے آکر گولی مار دے پھر ہی کہی عمران خان اور عوام کے حق میں اُٹھنے والی یہ آواز بند ہوسکتی ہے #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
4
20
42
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
25 days
وہ آزاد ہے اصل قید تو ہم ہیں
Tweet media one
0
33
41
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
فلسطین میں جاری فسطائیت اور بربریت پر عالم اسلام کی خاموشی قابلِ مزمت ہے ، آپسی اختلافات ایک جانب مگر ہمیں ایک ہوکر فلسطینیوں کے لیے بآوازِ بلند بولنا ،لکھنا اور نکلنا ہوگا #Gazaagenocide
0
6
40
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
The world is waiting for the release of Imran Khan, a beacon of hope and righteousness in a sea of corruption #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
Tweet media one
3
22
36
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
19 days
خان کا ایک ہی پیغام ناں کبھی میں خود جھکا ہوں نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا
Tweet media one
0
43
40
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
پاکستان کی عوام اور عمران خان اس وقت جیت چکے ہیں #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
0
37
37
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے! پی ٹی آئی رہنما حسن عدیل نے خدشات کا اظہار کردیا @ranausamazahid
0
33
34
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
ارشاد نبوی صل اللہ علیہ وسلم ہے کہ! سحری کھایا کرو کیونکہ سحری کے کھانے میں برکت ہوتی ہے (صحیح مسلم )
2
7
38
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
27 days
حسن عدیل (الیکٹڈ MNA این اے 60 جہلم ) چوہدری ثقلین (سابقہ MPA) کی مقامی PTI قیادت کے ہمراہ غلام عباس ساغر اور غلام رضا راجو کے والد محمد منیر ساغر کی وفات پر اظہار تعزیت ،تمام احباب نے محمد منیر ساغر کی رہائشگاہ پر فاتح خوانی کی اور خصوصی دعا فرمائی۔ @AbbasRajput01
Tweet media one
0
23
34
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
May this Ramadan be a month of blessings, forgiveness, and guidance for you and your family. #رمضان
Tweet media one
2
23
31
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
10 days
جہلم کے عوام نے ہمیشہ عمران خان سے عہدہ وفا نبھایا اور نبھاتے رہے گے #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
Tweet media one
0
15
35
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
بیرسٹر گوہر صاحب کے ساتھ ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
Tweet media one
0
10
33
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
پاکستانی حکمرانوں نے اہل #غزہ سے اظہار یکجہتی کو جرم بنادیا، اسلام آباد پولیس نے سینٹر مشتاق واہلیہ,سیو غزہ کمپین کی فاونڈر/ٹیم لیڈ حمیرا طیبہ @humairatayyaba اور غزہ بچاو تحریک کے منتظمین کے خلاف 9 مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا
Tweet media one
0
24
27
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
NA-60 Jhelum polling Station 139 According to Original Form 45 , I get 261 votes whereas PMLN candidate gets 60 votes but ECP Form 45 with missing information declared PMLN candidate winner by having 260 votes. That's injustice with voters in jhelum.
Tweet media one
0
21
33
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
سینیٹر شرمن کی جانب سے امریکی سفیر کو عمران خان کی خیر و عافیت جاننے اور ان پر لگائے الزامات کی حقیقت کروانے پر پاکستان بھیجنے کا مشورہ خوش آئین عمل ہے مگر پاکستان کے اندرونی و بیرونی معلومات اور افغانستان کی جنگ پر امریکی مداخلت پر ہمارا موقف صاف ہے #FreeImranKhan
1
18
31
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
Did The Election Commission Not Make The Elections Fair And Transparent ? Exclusive live interview of Hassan Adeel on Voice News
0
20
31
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
26 days
اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ : سچائی کا ساتھ دو
Tweet media one
0
12
31
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
Notice the disparity between the original Form 45 and the version uploaded by the ECP declaring the winner. It's evident how the mandate of Jhelum was cleverly stolen. I'm actively engaged in legal proceedings and committed to persevering until justice is served for our people.
Tweet media one
0
17
26
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
12 days
جہلم کی با شعور عوام اپنا حق لینا اور اپنے حق پر ڈٹ جانا جانتے ہیں آج دینہ سے جہلم تک ریلی کی قیادت کی جس کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کے مقبول لیڈر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ تھا #ReleaseOurKaptaan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
15
27
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
Tweet media one
1
11
27
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
عمران خان پاکستان کے عوام کی واحد امید ہیں جسے انہوں نے الیکشن کے ذریعے ظاہر کیا ہے عمران خان کی رہائی کے منتظر عوام ،اب بھی نظام انصاف کی جانب دیکھ رہے ہیں اعلی عدلیہ کو نظام عدل پر قائم رہ کر ان پر بناۓ جھوٹے مقدمات کو ختم کرکے فوری رہا کرنا چاہیے #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
2
15
26
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
پی ٹی آئی وکلاء کو اللہ حافظ، مزید کوئی ضرورت نہیں شیر افضل مروت کے بیان نے ہلچل مچادی پی ٹی آئی رہنما حسن عدیل کا خصوصی انٹرویو
1
12
25
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
خدمت خلق سے شروع ہونے والے سفر میں عمران خان نے پاکستان کے عوام کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں ، عمران خان سے عوام کا عشق و محبت کا رشتہ ستائیس سال کی محنت کا ثمر ہے۔ عمران خان روایتی سیاست دان نہیں پڑھے لکھے عوامی لیڈر ہیں اور امت مسلمہ کے حقیقی سفیر ہیں #خان_اور_پاکستان_ایک_جان
0
9
24
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
جہلم کے عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ،43000 سے جیتی نشست کو کیسے 9000 سے ہار میں بدلا گیا وہ مضائقہ خیز ہے انشاء اللہ ہر قسم کی قانونی جنگ لڑی جائے گی اور ممکن کوشش کی جائے کی ECP کو بے نقاب کرنے کی
@AanganTerha
آنگن ٹیڑھا‎
1 month
ارووز (ROs) نے چکوال اور جہلم میں بھی دھاندلی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 9 فروری کی صبح جعلی فارم 47 بنا کر تحریک انصاف کی 25 سے 40 ہزار کی جیت کو ہار میں بدل دیا۔۔۔ تلہ گنگ میں 24 ہزار ووٹ، اور جہلم این اے 61 میں تقریبا 10 ہزار ووٹ مسترد کر دیے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
21
776
1K
1
11
24
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
اس برتری پر جو ڈاکہ ڈالا گیا ، وہ میرے حلقے(جہلم) کے عوام کی توہین ہے ہر ممکن کوشش کرو گا اپنے حلقے کہ عوام کو انکا حق واپس دلواؤ
@DurraniViews
Salman Durrani
2 months
فارم 45 کے مطابق حلقہ این اے 60 اور این اے 61 (جہلم) سے پی ٹی آئی کی برتری 50 ہزار تھی۔
Tweet media one
50
2K
4K
3
10
25
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
People of Jhelum are fully aware about the Mandate Theft .
Tweet media one
3
14
24
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
14 days
پر امن ملک گیر عوامی احتجاج #ProtestOnFriday #ReleaseImranKhan
Tweet media one
0
17
24
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ لاحق ہے ، اگر بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ایک آنچ بھی آئی تو حالات بے قابو ہو جاۓ گے۔جعلی کیسز بنا کر خان صاحب کو ناحق قید میں رکھنے سےحق سچ کو مٹایا نہیں جاسکتا ، انشاءاللہ عمران خان صاحب جلد رہا ہونگے لیکن جو ظلم کیا گیا اسکی معافی پھر ممکن نہیں ہوگی
Tweet media one
0
9
23
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
21 days
انشاء اللہ جلد جہلم کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ پر عوام کے حق میں بھی فیصلہ آئے گا ، میں پرامید ہو کہ اللہ کی مدد اور بھرپور قانونی جنگ سے جیت جہلم کے مینڈیٹ کی ہوگی
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
22 days
الحمدللہ آج پنجاب کے تین حلقوں پر لاہور ہائی کورٹ نے ٹاؤٹ الیکشن کمیشن کے غیرقانونی اقدامات کو اڑا دیا تحریک انصاف کے دو MNAs اور ایک MPA بحال • بلال اعجاز NA-81 گوجرانوالہ • رانا فراز نون NA-154 لودھراں • محمد عاطف PP-133 ننکانہ صاحب ان تینوں ممبران اسمبلی کے حلف اٹھانے کے…
162
5K
15K
2
11
23
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
12 days
آج میں دینہ سے ڈھائی بجے ریلی کی قیادت کروں گا جو کہ راستے سے لوگوں کو ملاتے ہوئے تین بجے بلال ٹاؤن پہنچ جائے گی اور بلال ٹاؤن سے براستہ شاندار چوک سے جادا تک جائے گی
Tweet media one
0
10
23
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
13 days
عمران خان کی کاوشوں کو 28 سال بیت گئے ،مگر آج بھی اپنے الفاظ پر قائم ہیں کہ قانونی بالادستی اور عوامی غیرت پر سمجھوتا نہیں کرے گے۔ عوام کو قوم بنانے والا واحد پاکستانی لیڈر عمران خان کو میرا سلام ، انشاء اللہ جلد عمران خان ہمارے درمیان موجود ہونگے #28YearsOfStruggle
0
9
22
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
اسلام آباد پولیس نے سینیٹر مشتاق احمد خان کو غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف مظاہرے سے روکا اور کہا کہ آپ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ہم اسلامی ملک میں رہ کر بھی کیا اپنے مظلوم فلسطینیوں بھائیوں پر کیے جانے والے مظالم پر آواز بلند نہیں کر سکتے ؟؟ @SenatorMushtaq
0
7
22
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
”طاقت کا سرچشمہ عوام“ ان شکست زدہ ٹولے کو لگتا ہے کہ وہ عوام کا مینڈیٹ آسانی سے چوری کر لیں گے تو یہ انکی بھول ہے ۔ کیونکہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے اور عوام خان کو اپنا لیڈر منتخب کر چکی ہے
Tweet media one
1
15
22
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
جیل کی سلاخوں میں قید ایک آزاد انسان 🇵🇰
Tweet media one
1
5
22
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
آج سائفر کیس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر ہائی کورٹ کے باہر ، تمام سینٹرز کے ساتھ عوامی مینڈیٹ چوری پر احتجاج ریکارڈ کروایا #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
0
11
21
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
جہلم کی غیور عوام کے مینڈیٹ پر رات کی تاریکی میں چوری کی جو واردات ڈالی گئی ، انشاء اللہ ہر پلیٹ فارم پر اس دھاندلی پر بات کرو گا اور پوری کوشش کے ساتھ اسکی قانونی جنگ لڑتا رہوں گا۔ میرے عوام کی طرح میں بھی عمران خان کے ساتھ آخری دم تک ڈٹ کر کھڑا رہو گا
Tweet media one
3
7
21
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
ارشاد باری تعالی ہے کہ ۚ اور کھاتے پیتے رہا کرو یہاں تک کہ تم پر صبح کا سفید ڈورا سیاہ ڈورے سے نمایاں ہو جائے، پھر روزہ رات تک پورا کرو (سورة البقرة، 2 : 187)
1
5
20
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
اگر پاکستان کو چلانا اور ترقی کی دوڑ میں دوسرے ممالک کے مقابل کھڑا کرنا ہے تو آئین و قانون کی بالادستی اور اندرونی و بیرونی مداخلت کے سلسلوں کو بند کرنا ہوگا ، ہمیں سوچنا ہوگا کہ جس ملک میں قانون کی بالادستی کا فقدان ہو اور عدلیہ محفوظ نہ ہو وہاں کے عوام کا مسیحا کون بنے گا
1
10
18
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
بات صرف اتنی سی ہے پی ٹی آئی عمران خان سے ہے اور عمران خان ہی پی ٹی آئی ہے
Tweet media one
1
7
20
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
پہلے عوامی ووٹ پر ڈاکہ ڈالا ، اب پاپا کی پیاری عوام کے پیسوں پر ہوائی سفر کریں گی عوام انکی ترجیحات میں تھی نہیں یہ پہلے بھی مزے اور پیسہ لوٹنے آۓ تھے اور اب بھی انکا مقصد جیب بھرنا اور سیر سپاٹے کرنا ہے #MadamTheifMinister
4
14
19
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
یہ میرا واحد آفیشل اکاؤنٹ ہے ( @RealHassanAdeel ) اور میرے نام سے موجود باقی تمام اکاؤنٹس میرے سپورٹرز کا پیار ہے، میرے فین اکاؤنٹس ہیں۔
0
10
19
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
ایک لیڈر کے سائے تلے پاکستان کے عوام ہم
Tweet media one
1
3
18
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
ایک ملنگ آزاد شخص قید میں ڈال کر ، غلام ذہنیت کے حاکم سمجھتے ہیں کہ وہ جیت چکے جبکہ حقیقتاً عوام نے انہیں ہر مقام پر شکست دے کر بتایا کہ شعور کا جن بوتل سے نکل آیا ، #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا ہے اور عمران خان اپنے مشن میں کامیاب ہو چکا ہے
1
7
19
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم ڈٹے رہے نو مئی کی پاداش میں قید گورنر عمر سرفراز چیمہ کو ویل چیئر پر دیکھ کر افسوس ہوا وہی انکی جرات و وفاداری پر فخر بھی ہوا امید ہے کہ بے گناہ قید تمام لوگوں اور عمران خان انشاء اللہ جلد رہا ہونگے
0
9
18
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
9 days
Until Our leader Imran Khan is Imprisoned , our people will not get their rights, and Pakistan wouldn't become independent, We will resist, We will fight till the end... #ReleaseImranaKhan
1
11
18
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
“عوام کا بھلا تب ہوتا جب انہیں مینڈیٹ دیا جاتا جنہیں عوام نے ووٹ دیا تھا، ایسی ہی صورتحال ہے کہ سارا گھر لوٹ لیا جائے، ڈاکہ ڈالا جائے اور کہا جائے کہ بھول جاؤ اور آگے چلو، برف تب پگھلے گی جب الیکشن کا آڈٹ کروایا جائے گا” عمران⁦خان #ReleaseImranKhan
Tweet media one
0
11
18
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
NA60- Jhelum I: PS28 GPS Dabul On the left is the original Form45 given to us by the PO, I received 210 votes where Bilal Azhar of PMLN got 47 votes and On the right is the Form45 issued by the ECP where i got 47 votes and PMLN candidate got 210 votes. #RiggingExposed
Tweet media one
Tweet media two
2
11
17
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
One Nation , One Leader ❤️🇵🇰
Tweet media one
1
6
16
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
The woman attending the hearing demanded the release of Imran Khan. #CongressionalHearing #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
Tweet media one
0
19
16
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
Come and join us today in this countrywide protest against the mandate thieves.. #ProtestAgainstRigging #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
1
5
16
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
9 days
اصل بہادری یہ ہے کہ آپ شدید ظلم کے ہوتے ہوئے حق پر ڈٹے رہو پاکستان کے مقبول ترین لیڈر خان صاحب کو بے گناہ قید میں ایک سال ہونے کو ہے مگر وہ ظلم کے آگے جھکنے کو تیار نہیں #ReleaseOurKaptaan
Tweet media one
0
9
15
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
یوں لگتا ہے کہ یہ ملک اب جنگل بن چکا ہے ، یہاں انصاف کیسے ملے گا عوام کو جو حکومت ہی عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے بنی ہے وہ کہاں عوام کو انصاف دے گی یہ عوامی نہیں بلکہ مخصوص کرپٹ طبقے کے لیے ہے
0
9
14
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
سلام ہے شوکت خانم کو جس نے اس قوم کو ہیرے جیسا لیڈر دیا
Tweet media one
1
6
14
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
16 days
بشری بی بی کی طبیعت نا ساز ہونی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، ہمارا مطالبہ ہے کہ انھیں شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ بروقت انکا علاج ہو ، انکی جان کو خطرات لاحق ہیں انکو کوئی زرر پہنچا تو فاشسٹ حکمران زمہ دار ہونگے #جنگل_کا_قانون
Tweet media one
1
11
14
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
ﷺ أللَّهُمَ صلِ على محمدٍ وعلى آل محمدٍ، كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، أللَّهُمَ بارك على محمدٍ وعلى آل محمدٍ، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ﷺ
0
6
13
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ جس نے موت اور زندگی کو (اِس لئے) پیدا فرمایا کہ وہ تمہیں آزمائےکہ تم میں سےکون عمل کے لحاظ سےبہتر ہے، اور وہ غالب ہے بڑا بخشنے والا ہے۔ (سورۃ الْمُلْک،67 : 2)..
0
6
13
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ 🤲
0
4
12
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
بانی پی ٹی آئی عمران خان صاحب اور نا حق پابند سلاسل کارکنان کی صحت و بازیابی کے لیے راولپنڈی پریس کلب میں آج رات نو بجے دعا خیر کا اہتمام کیا جارہا ، میں تمام اہل راولپنڈی سے گزارش کرتا ہوں کہ ہمارے ساتھ دعا کا حصہ بنے #عمران_خان_کے_لیے_خصوصی_دعا
Tweet media one
0
9
12
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
Congratulations to CM KPK Ali Amin gandapur
Tweet media one
1
4
11
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
خان صاحب کی قیادت میں پاکستان میں فرقہ واریت کا خاتمہ اور اتحاد کی جھلک
Tweet media one
1
4
11
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
28 days
جب خان کی دید ہوگی تب ہماری عید ہوگی #عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
0
7
11
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
30 days
نو اپریل پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جاۓ گا ، مورخ لکھے گا اور دنیا جانے گی کہ کیسے بیرونی و اندرونی طاقتوں نے پاکستان کو 75 سالوں میں نقصان پہنچایا اصل افسوس کہ غدار ہماری صفوں میں موجود رہے اور ہم انگلیاں غیروں پر اٹھاتے رہے #چوروں_کے_دو_سال
0
5
10
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
20 days
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ انتشار نہ پھیلاؤ تو وہ کہتے ہیں ہم تو امن قائم کرنے والوں میں سے ہیں القرآن
Tweet media one
0
4
11
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
Lawyer By Profession Politician By The Selection Of People 🇵🇰 We will fight For justice till our last breath
Tweet media one
0
6
11
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
Protest today by Rawalpindi Division MNAs at Election Commission of Pakistan
Tweet media one
1
5
10
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
1 month
بانی پی ٹی آئی کے بیان کے بعد کوئی شک باقی نہیں کہ کیسے اداروں کے سربراہان مملکت پاکستان کو عہدوں اور طاقت کی خاطر کنٹرول کررہے ہیں جسکے نتیجے میں پاکستان کی معیشت اور وقار کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ مگر انکی آنا اور لالچ پاکستان کے مفادات سے بالاتر ہے #ReleaseImrankhan
0
5
10
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
آپ کی محبت کا شکریہ درانی صاحب
@DurraniViews
Salman Durrani
3 months
Good luck Hassan, youngsters like you are the future of Pakistan.
6
126
619
0
2
10
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
پنجاب پر کرپٹ ٹولہ مسلط 💔
Tweet media one
0
5
9
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
10 days
پاور پولیٹکس کو لے کر عمران خان کا موقف واضح ہے ، عوامی مقاصد کے حصول کے لیے بات چیت ہو سکتی ہے مگر عوامی مفادات کو نقصان پہنچانے والے کوئی مذاکرات نہ ہونگے ،نا ہم اسکا حصہ بنے گے ، رہنما پی ٹی آئی جہلم حسن عدیل #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
0
8
10
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
3 months
عوام کا مینڈیٹ چورا کر پھر میڈیا پر آکر جھوٹ بولنا شریف خاندان کا پرانا طرزِ سیاست ہے
Tweet media one
0
4
9
@RealHassanAdeel
Adv Hassan Adeel
2 months
”ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین“ انشاء اللہ جلد عمران خان صاحب آپنی عوام کے درمیان موجود ہونگے #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
1
7
8