السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
جن کے دلوں میں رحم
طبیعت میں سادگی,
احساسوں میں خلوص
ملنے میں اپنا پن
دلوں میں محبت
اور سوچوں میں سچائی ھے
ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت اللّه پاک آپ سب کو سلامت رکھے ۔
آمین ثم آمین یا رب