السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی میں سکون اپنی مرضی پوری کرنے سے نہیں بلکہ الله کی مرضی پوری کرنے سے آئے گا۔زندگی میں اگر کوئی پوچھے کہ کیا کھویا اور کیا پایا، تو بلاجھجھک کہـہ دینا کہ جو کھویا وہ میری نادانی اور جو پایا وہ میرے کریم رب کی مہربانی ہے