Raja
@RajaPak81559
Followers
186
Following
170
Media
122
Statuses
9K
Simple man, flighting against injustice
New York
Joined June 2025
"اِک گل کراں مارو گے تے نئیں" "تسی لوکاں نوں مارنا کتھوں سکھیاہ 💔🥺"
43
2K
5K
کراچی سے ہمارے حسن رضا بھائی جن کو مرید کے میں شہید کیا گیا تھا ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔۔!!! لبیک یا رسول اللّٰہ کے نعروں میں سپرد خاک کیا گیا
25
540
1K
راجہ شہباز احمد بھٹی کی بازیابی کے لیے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے یہ درخواست ملک فیاض کندوال اور عنصر محمود کیانی ایڈووکیٹس کی جانب سے پیش کی گئی
5
1K
4K
🇮🇷 BREAKING – Iran says that its NucIear sites are safe and intact "Trump proudly says they bоmbed and destrоyed Iran’s nucIear industry. Very well, keep dreaming!"
25
218
2K
یہ لبیک والے تو کسی سے نہیں جھکائے جا سکتے نہ ڈرائے جا سکتے جیلوں میں بھی جا رہے اور ناچتے ہووے جا رہے ظالم حکمرانوں کو ان کے جذبوں سے یقیناً ڈرنا چاہئے #OurDemandJudicialCommission
10
313
529
کولمبیائی صدر پیٹرو: "ٹرمپ وینیزویلا پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ منشیات کی اسمگلنگ کی وجہ سے نہیں — یہ سب جھوٹ ہے۔ اصل وجہ یہ ہے کہ وہ تیل پر قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔"
10
2K
7K
پورے امریکہ میں ٹرمپ کے مقابل ایک صحافی چھایا ہوا ہے ۔امریکہ کے سوشل میڈیا پر مہدی حسن راج کر رہا ہے کیونکہ وہ ایک ایسی ریاست میں کھڑا ہے جہاں بندے غائب نہیں کیے جا سکتے جہاں آزایِ اظہار رائے جرم نہیں ہے۔
20
3K
7K
نون لیگ بار بار پریس کانفرنس کر کے بتا رہے ہیں ہم نے گولی نہیں چلائی اگر تم نے گولی نہیں چلائی تو یہ کیا ہو رہا ہے اس قتل عام کا حساب آپکو دینا ہوگا #JusticeForMuridkeMartyrs
24
802
1K
کہاں مر گیا دنیا کا میڈیا کہاں مر گئے پاکستان کے لفافی
25
3K
6K
ایک دن میں سو سے زیادہ فضائ حملے نہتّے فلسطینیوں پر۔ 97 شہید ابھی تک۔ پاکستان۔ تُرکی۔ قطر۔ سعودی اور تمام دوسرے ممالک جنھوں نے اس سیز فائر کی حمایت کی تھی اب کچھ تو بیان دیں۔۔۔۔۔
115
4K
6K
غزہ میں لاکھوں شہادتوں کے باوجود نیتن یاھو نے بھی مسجدیں سیل نہیں کی تھی
25
1K
2K
🚨 BREAKING: Israeli PM Benjamin Netanyahu has declared any Turkish or Qatari role in Gaza a “red line” in postwar plans — sparking U.S. concerns that he may obstruct Washington’s peace deal with Hamas
63
194
347
بریکنگ نیوز مردان ڈیویژن میں ٹی ایل پی کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر میں تمام ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی #OurDemandJudicialCommission
#JusticeForMuridkeMartyrs
5
136
159
آواز اٹھائیں 🚨 علیمہ خان کے ساتھ ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر موجود نظریاتی کارکن راجہ شہباز بھٹی پچھلے تین دن سے لاپتہ ہے۔ سوشل میڈیا فرض سمجھ کر راجہ شہباز بھٹی کی بازیابی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
27
4K
9K
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ وہاں گند ڈھونڈ کیوں رہی تھیں؟ کوئی بھی مہذب انسان ٹریش کین (ڈسٹ بن) ہی ڈھونڈتا ہے، گند کا ڈھیر کوئی کیوں ڈھونڈے گا؟ 🤔😊
291
420
2K
A member of the lDF shoots a chiId. His terrorist friends then block the ambulance to make sure the child dies.
2K
31K
74K
According to the ceasefire deal, Israel has to allow entry of 600 truckloads of aid to Gaza. However, an average of 84 truckloads of aid have been allowed every day since the deal took effect..
27
969
2K
لبیک والوں کے چادرچاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے پولیس والے آدھی رات کو ان کی خواتین کے بیڈ رومز تک جا رہے ہیں
105
3K
5K