Rafi Profile Banner
Rafi Profile
Rafi

@Rafi_AAA

Followers
60,911
Following
416
Media
7,516
Statuses
199,124

بلھا کی جاناں میں کون

Dallas, TX
Joined June 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
"اے اللہ جہاں تو مجھے اتنا کچھ دے بیٹھا تھا وہاں تھوڑی سی عقل بھی دے دیتا"
Tweet media one
148
590
3K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
Cynthia Ritchie read a script written by some Pakistani. She said she "shifted" to Pakistan in 2009. Americans never use the word shift. An American would say "I moved to Pakistan in 2009".
387
669
3K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
دنیا کی نمبر ون انٹیلیجنس ایجنسی نے اپنے کرتوتوں سے خود کو ایسے مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں خواتین اپنے جھگڑے میں آئی ایس آئی سے "چکوانے" کی دھمکیاں دینے لگی ہیں
139
710
3K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
جب ٹرمپ نے کچھ مسلمان ممالک سے آنے والوں پر پابندی لگائی تھی تو کچھ لوگ نیویارک ائیر پورٹ پر پھنس گئے تھے ۔ نیویارک عدالت آدھی رات کو لگی اور ٹرمپ کا حکم معطل کر کے ان لوگوں کو باہر لائی ٹرمپ نے نہیں پوچھا کہ رات کو عدالت کیوں کھلی ۔
81
731
3K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
وزارت عظمیٰ کے بعد پہلی رات عمران خان بھیس بدل کر یہ چیک کرتے رہے کہ اسلام آباد میں کوئی کتا بھوک سے تو نہیں مر رہا
682
511
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
یہ اسلامی تاریخ کا پہلا جہاد ہے جو سپریم کورٹ سے تحفظ نہ ملنے کی وجہ سے معطل ہوا پڑا ہے
46
438
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
یہ شہباز شریف کا دفاع نہیں لیکن کمال ہے کہ جنرل حمید گل کے مشورے پر سیاست میں آنے والا، جنرل مشرف کو پاکستان کی آخری امید کہنے والا، جنرل باجوہ کو جمہوری جرنیل کہنے والا آج شہباز شریف کو بوٹ پالش کا طعنہ دے رہا ہے حضور آپ سے بڑا بوٹ پالشیا ہم نے آج تک نہیں دیکھا
51
561
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ ۔ ذرائع کے مطابق وہ بار بار افسران سے کہتے رہے کہ مجھے وہ جگہ دکھاؤ جہاں میں پیدا ہوا تھا
160
584
2K
@Rafi_AAA
Rafi
3 years
رمیز راجہ نے جتنی کرکٹ کھیلی اس میں کم از کم کوئی ایک تو اننگ ہوتی جسے یادگار سمجھا جاتا ۔ اوسط درجے کا بیٹسمین تھا جو آف سٹمپ سے باہر جاتی گیند کو کھیل کر وکٹ کیپر کو کیچ پکڑا دیا کرتا تھا ۔ وسیم راجہ کا بھائی نہ ہوتا تو کبھی ٹیم میں جگہ نہ ملتی
189
278
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
کچھ دوست ان لوگوں کو شرم دلانے کی کوشش کر رہے ہیں جو مرحومہ کی بیماری کو ڈھونگ کہتے تھے ۔ مودبانہ درخواست ہے کہ آج کے دن ، مرحومہ کے احترام میں ، ان لوگوں کو منہ لگانے سے گریز کریں کیونکہ بیمار ذہنیت سے مزید گندگی ہی برآمد ہو گی
74
700
2K
@Rafi_AAA
Rafi
3 years
شہباز گل اور چوہدری غلام حسین کا حسین امتزاج
Tweet media one
127
305
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
"خان صاحب اتنے سادہ ہیں کہ ایک دفعہ کسی نے دیوار پر دروازے کی تصویر بنادی تو وہ ڈیڑھ گھنٹا اسے کھولنے کی کوشش کرتے رہے"
105
521
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
خلیفہ نے جنرل اختر عبدالرحمان پر کتاب لکھی تھی جس کا عنوان تھا "فاتح" نئے انکشافات کے بعد اس کتاب کا نام بدل کر "فاتح سوئٹزرلینڈ" رکھ دینا چاہیے
66
365
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
شبلی فراز سے پوچھا گیا کہ شہباز گل پر تشدد کا کیا ثبوت ہے ان کا جواب تھا کہ ہم خدا کو دیکھے بغیر مانتے ہیں یا نہیں؟ ہور سناو کی حال اے؟
96
461
2K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
فیصل واوڈا کہتا ہے کہ آج یہ جس آصفہ کو اپنی بہن کہہ رہے ہیں اس کی ماں کو اسمبلی میں یہ پیلی ٹیکسی کہا کرتے تھے ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے کہ جس نے یہ کہا تھا وہ شیخ رشید آج تحریک انصاف کی حکومت میں وفاقی کابینہ کا حصہ ہے
50
369
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
آج شاہزیب خانزادہ نے فاشزم کی تاریخ کے بیان پر جو کیا ہے اس سے بڑی صحافتی شرارت میں نے کبھی نہیں دیکھی۔ ضرور دیکھیے گا
66
253
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
عمران بھائی اتنے بھی بونگے نہیں جتنا ہم سمجھتے تھے ۔ اپنی حکومت کی دفاعی اور خارجہ پالیسی بیان نہیں کی ۔ کہ جس گاؤں جانا ہی نہیں اس کا راستہ پوچھنے کا کیا فائدہ
46
620
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
ویسے خاور گھمن کمال تجزیہ کار ہے ۔ کہتا ہے گورنر ہاؤس کی دیوار مسمار کر کے جنگلہ لگانے میں اگر کچھ پیسہ لگ جائے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی قیامت آنی ہوتی چندا تو تم جیسے لوگوں کے صحافی بننے پر ہی آ جاتی
61
444
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
نوازشریف نے کرپشن کی یا نہیں، اب یہ سوال غیر متعلق ہو چکا. نوازشریف دوباره وزیراعظم بنے گا؟ یہ سوال بھی غیر متعلق ہو چکا ۔ نوازشریف کی وجہ سے آج لاہور ميں فوجی آمریت کے خلاف نعرے لگے ۔ یہ فتح ہے نوازشریف کی ۔ کوئی اور لیڈر یہ نہ کروا پایا کبھی.
102
722
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
سپریم کورٹ کے جج فیصلہ دینے کے بعد لانگ مارچ میں شرکت کے لیے روانہ ۔ ذرائع
34
446
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
عمران خان کے چین پہنچنے پر متعدد چینی سیاستدانوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت ۔ ذرائع
113
403
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
میری یادداشت میں یہ پہلی دفعہ ہے کہ گجرات کے چوہدری ہوا کا رخ دیکھنے میں ناکام ہوئے ہیں
165
175
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
اے پی ایس سانحے کے دن خود پر بہت قابو پانے کی کوشش کی کہ کام پر جانا تھا اور بہت مصروف دن تھا ۔ لیکن جب میری کمپنی کا سی ای او میرے ڈیسک پر آیا اور کہا کہ میں تم سے تمھارے بچوں کی تعزیت کرنے آیا ہوں تو پھر آنسو نہ روک سکا
84
118
2K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
شاہزیب خانزادہ نے شاہ محمود قریشی سے پوچھا کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں ہوا کیا تھا تو قریشی نے کہا کہ جنہوں نے اسے بھیجا ان سے پوچھ لیں تو شاہزیب نے کمینی مسکراہٹ سے کہا وہ آپ کے زیادہ قریب ہیں آپ پوچھ کر بتا دیں 👌
19
386
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
میاں صاحب اور مریم کو گھر واپسی مبارک ۔ جس طرح وہ خود چل کر قید میں گئے اور جو ان کا دوران قید رویہ تھا اس نے ثابت کر دیا کہ ہم جمہور پسندوں کا ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ غلط نہیں تھا
23
506
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
دیکھیں کاشف، میں آپ کو بتاتا ہوں ۔ ملیشیا کی معیشت تباہی کی طرف جا رہی تھی ۔ مہاتیر نے کیا کِیا؟ انہوں نے انتہائی صاف اور خوبصورت ٹوائلٹ بنوائے ۔ ساری دنیا سے سیاح ان ٹوائلٹس کو دیکھنے آنے لگے ۔ یہ ہوتی ہے تبدیلی
55
656
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
عون چوہدری پے گیا جے ۔ اس کے مطابق عمران خان کی حلف برداری سے ایک رات قبل اسے عمران خان کا پیغام آیا کہ کسی نے خواب دیکھا ہے کہ تمھارا حلف برداری میں آنا ٹھیک نہیں اس لیے تم گھر ہی بیٹھو
56
367
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
پاکستان کی تاریخ کا پہلا وزیراعظم ہے جس کے جانے کے بعد وزیراعظم ہاوس کی کھدائی کر کے تعویذ نکالے جا رہے ہیں
56
320
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
چکو اپنا سوہن حلوہ تے نکلو ایتھوں ۔ ایتھے ہن سری پاوے ای چلن گے #PSL7
55
140
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
دیکھیں کاشف یہ ایک غیر ارادی سجدہ تھا ۔ میرا کوئی ارادہ نہیں تھا سجدے کا ۔ مجھے تو بس ایک آواز آئی کہ سرتاج ایتھے تھلے مرو تو مجھ سے سجدہ خودبخود نکل گیا
88
537
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 months
Thak you Jahangir Khan for winning world open for 6 times and British open for 10 times. We are sorry that we didn't appoint you our Prime Minister and our so called journalists keep praising a sportsman who got lucky ONCE because it rained. We love you nevertheless!
@NasimZehra
Nasim Zehra
6 months
Thank you #ImranKhan for leading #TeamPakistan to victory in 1992… for lifting the Cricket WorldCup. Unforgettable moments #CricketWorldCup2023 #CricketWorldCup1992
Tweet media one
Tweet media two
945
3K
18K
289
475
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
سوال یہ نہیں کہ پانچ سو ووٹ لینے والا وزیراعلیٰ بلوچستان کیسے بن گیا ۔ سوال یہ ہے کہ پانچ سو ووٹ لے کر وہ اسمبلی میں کیسے پہنچ گیا. اس کے حلقے کا ٹرن آؤٹ ایک فیصد تھا ۔ اس طرح کے اعداد و شمار تو مقبوضہ کشمیر سے آیا کرتے تھے
111
489
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
"خان صاحب زیادہ تر چکن کھاتے ہیں لیکن بہت سمپل" باقی لوک چکن نوں سرخی پاؤڈر لا کے کھاندے نیں؟
86
401
2K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
دیکھنے پر آئیں تو رانا ثناءاللہ کی گاڑی میں منشیات دیکھ لیتے ۔ نہ دیکھنا چاہیں تو اسامہ بن لادن بھی نظر نہیں آتا
49
541
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
معاف کر دینا پاکستانیو ۔ ہم اوورسیز والوں کا پاکستان منتقلی کا کوئی ارادہ نہیں لیکن ہم تم لوگوں کے سر پر اپنی پسند کے حکمران مسلط کرنا چاہتے ہیں
51
283
2K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
سن لو سارے ۔ عمران بھائی کے مطابق ایکسٹنشن کرسی بچانے کے لیے دی جاتی ہے تاکہ حکومت ایمپائروں کو ساتھ ملا لے ۔ خبردار کسی نے عمران بھائی سے ایکسٹنشن مانگی تو
39
995
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
عمران خان کی فارن فنڈنگ کیس میں نا اہلی کے خواب مت دیکھیں ۔ ایسا ہوا تو ملک کے لیے اچھا نہیں ہو گا ۔ سیاستدانوں کی نا اہلی کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں
221
243
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
ضیاءالحق کے بعد سب سے زیادہ مذہب کو سیاست میں استعمال کرنے والا عمران خان ہے
110
246
2K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
عمران بھائی مجھے مجبور کر رہے ہیں کہ میں یو ٹیوب پر جلوہ افروز ہو کر ان کے بیانیے کو پینچر کر دوں
159
154
2K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
میڈیا نے تو بلیک آؤٹ کیا ریلی کا لیکن اب دوست واپس آکر جو مجھے بتا رہے اسے سن کر اور ان نعروں کا سن کر جو وہاں لگے، کہنا ہے، خوش کر دِتا پنجابیو ۔ جیوندے روو تے کھڑے روو #ووٹ_کو_عزت_دو
45
469
1K
@Rafi_AAA
Rafi
1 year
دنیا نیوز کے کامران خان کے مطابق آج جیسے مناظر پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھے گئے یہ تصویر پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ کی ہے
Tweet media one
82
493
2K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
آج ایک دوست کا جرمنی سے فون آیا کہتا ہے رفیع صاحب، زندگی میں پہلی بار جرمنی کے ائیرپورٹ پر اترا تو سبز پاسپورٹ کی عزت محسوس ہوئی امیگریشن آفیسر نے پاسپورٹ دیکھ کر پوچھا تم عمران خان کے ملک سے ہو ـ میں نے فخر سے کہا ہاں تو بولا پوتنی دیو اودا علاج کیوں نئیں کراندے
89
394
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
آپ شرط لگا لیں، عمران بھائی خلیل جبران کو مسلمان سمجھتے ہوں گے
181
218
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
جب بھارتی فوج ڈھاکہ پہنچی تو امن پسند پاک فوج نے کہا کی لڑائی میں کیا رکھا ہے ۔ لعنت بھیجو، یہ پڑی ہیں ہماری بندوقیں ۔ اس جذبے سے متاثر ہو کر بھارتی فوج نے پاک فوج کو کہا، چلیں اب آپ ہمارے گھر چلیں، ہمیں کچھ خدمت کا موقع دیں #مثبت_رپورٹنگ
74
502
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
نہ یہ پتہ کہ اسرائیل کا صدر نہیں وزیراعظم ہوتا ہے، نہ یہ علم کہ وہ اس کانفرنس میں تھا ہی نہیں اور ڈاکٹر بن جانے کے باوجود انگریزی آٹھویں جماعت والی لیکن ساٹھ ہزار فاݪوورز بڑی گل اے
164
436
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
امیر المومنین ایم بی ایس فرانسیسی صدر کو پھانسی گھاٹ لے جاتے ہوئے
Tweet media one
62
167
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
بینظیر ایک دفعہ بی بی سی کے شو میں مارشل لا کے خلاف بات کر رہی تھیں۔ ایک کالر نے کہا کہ آپ کو پاکستانی عوام مسترد کر چکی ہے تو بی بی نے کہا کہ یہی تو میں چاہتی ہوں کہ پاکستانی عوام کے پاس یہ حق ہو کہ وہ جسے چاہیں مسترد کر دیں . مارشل لا میں ایسا نہیں ہوتا
21
217
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
بھٹو پھانسی پہ جھول گیا ۔ بینظیر سکھر جیل میں رہی ۔ نوازشریف اڈیالہ جیل میں قید ہے ۔ مقدمات؟ قتل، کرپشن وغیرہ آزاد صرف مشرف ہے جو ریاست سے غداری کے الزام میں مطلوب تھا اور اسے پاکستان سے فرار ہونے کی اجازت دلوائی گئی ۔
54
534
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
جنہیں اعتراض تھا کہ @husainhaqqani کی کتاب بھارت سے کیوں شائع ہوئی ہے ان کو اطلاع ہو کہ جنرل اسد درانی کی کتاب کا پبلشر بھی وہی ہے ایڈے تسی شرلاک ہومز
32
488
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
صابر شاکر کو فوج کی قیادت پر تنقید کے باعث اے آر وائے سے نکال دیا گیا ہے اور موصوف پاکستان چھوڑ کر برطانیہ پہنچ چکے ہیں
92
254
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
اگر ایم کیو ایم بھارت سے پیسے لیتی رہی تو ہماری نمبر ون کو علم تو ہوگا ۔ اس صورت میں ایک فوجی جنرل پرویز مشرف نے اس جماعت سے سیاسی اتحاد کیوں کیا؟
97
352
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
کامران شاہد وزیراعظم کا حلف پڑھ کر بتا رہا ہے کہ نوازشریف نے حلف کی خلاف ورزی کی ہے کبھی فوجیوں کا حلف بھی پڑھ کے سناؤ چندا
69
491
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 months
بالکل ۔ اس بندے نے بالکل آپ کے والد صاحب والی حرکت کی ہے
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
4 months
ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
3K
19K
53K
27
392
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
انگریزو ، جے کوئی چنگا وزیراعظم نئیں مل ریا تے ساڈے کول اک بندہ ہے جیہڑا اج کل فارغ اے
181
222
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
خان صاحب کی کوئی مستند قابل اعتراض ویڈیو اگر کسی کے پاس ہے بھی تو میں اپنے تجربے کی بنا پر عرض کر دوں کہ آپ شاید پندرہ بیس ووٹ توڑ لیں گے بس ۔ بیشتر انصافی ایسے ہیں کہ خان صاحب ان کی نظروں کے سامنے قتل بھی کر دیں تو وہ کہیں گے خان صاحب نے ٹھیک کیا اس لیے وقت ضائع مت کریں
158
203
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
عمران بھائی کو شکوہ ہے کہ بھٹو کی تیسری نسل پاکستانی سیاست میں ہے ۔ بارڈر پار نہرو کی چوتھی نسل سیاست میں ہے لیکن ان کی ترقی کا سفر جاری ہے ۔ موروثی سیاست اصل روگ نہیں عمران بھائی ۔ اصل روگ آپ کے ایمپائر کی انگلی ہے
83
536
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
ایک عمران بھائی ہوا کرتے تھے جو کہا کرتے تھے کہ وزیراعظم کا کیا کام پی سی بی کے پیٹرن انچیف ہونے کا اور بورڈ کی تقرریاں کرنے کا مجھے وہ والے عمران بھائی واپس چاہئیں 😭
90
445
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
ستر کے انتخابات کا نتیجہ آپ نے قبول نہیں کیا، ملک دولخت ہوگیا ۔ گیارہ سال ضیاء کےذریعےآپ پیپلزپارٹی کے خاتمے کی کوشش کرتے رہے، ضیاء کے جاتے ہی پیپلزپارٹی کی حکومت آگئی۔نو سال مشرف نے دو پارٹیوں کو باہر رکھا اور ان دونوں نےحکومتیں بنائیں مان لیں آپ کو یہ کام نہیں آتا۔کچھ اور کریں
74
613
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
یہ ٹویٹ شیخوپورہ کی ایک فیکٹری میں بنے سمارٹ فون سے کی گئی ہے
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
5 years
اگر آپ کو پاکستان سے محبت ہے تو فوری طور پر بین الاقوامی اشیا کا بائیکاٹ کریں #ArrestDollarMafia
Tweet media one
356
295
587
102
299
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
میرے شہر لاہور کی روایت ہے کہ اس نے سیاسی باغیوں کو کبھی مایوس نہیں کیا ۔ لاہور کی سیاسی تاریخ پرانی ہے ۔ بھٹو، ولی خان، اصغر خان، بینظیربھٹو، منظور پشتین، میرے شہر نے سب کو گلے لگایا آج لاہور کے اپنے باسی اپنے ہی شہر میں باغی بن کر آ رہے ہیں ۔ لاہور مایوس نہیں کرے گا
56
477
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
دنیا نیوز کا رپورٹر ہال روڈ لاہور پر یہ دکھا رہا کہ لوگوں کا رش ہے ۔ ایک موٹرسائیکل سوار کے پاس جا کر پوچھا آپ کو علم ہے کہ وائرس پھیلا ہوا ہے اور آپ تین لوگ موٹر سائیکل پر بیٹھے ہیں ۔ وہ بولا آپ اپنی حرکت بھی تو دیکھیں نا کہ ہم تین تھے اور آپ نے پاس آ کر چار کر دئیے 😀😀😀
52
235
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
میرے پاس وسائل ہوتے تو صرف @javeednusrat کے پروگرام کے لیے ایک چینل بنا لیتا ان کا آف ائیر جانا پوری پاکستانی صحافت کا نقصان ہے
72
268
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 months
فارم 45 کی بات وہ جماعت کر رہی ہے جس کے لیڈر کے سب بچوں کے پاس ب فارم بھی نہیں
78
346
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
بارڈر پہ پھر عطاء الحق قاسمی کو بھیج دیں
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
ڈی جی آئی ایس پی آر بھی پی ٹی وی بورڈ آف گورنرزکے رکن ہوں گے، فواد چودھری
224
200
1K
67
449
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
عمران بھائی کے انٹرویو کا لب لباب یہ ہے کہ سٹیٹ بنک کی پالیسی سے لے کر تجاوزات گرانے کی مہم تک ہر شے حکومت کے کنٹرول سے باہر ہے گل مُکی
25
366
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا انٹرویو دیکھ رہا ہوں اور ہر گزرتے لمحے میں اس بندے کا میری نظروں میں احترام بڑھ رہا ہے
26
182
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
اس ریاست کو کیا کہا جائے جس میں مزار قائد پر نعرے لگانا جرم ہو لیکن وزیراعظم ہاوس کی دیواریں پھلانگ کر منتخب وزیراعظم کو گن پوائنٹ پر گرفتار کر لینا جائز ہو
42
416
1K
@Rafi_AAA
Rafi
7 years
ایاز امیر جو کل تک کہہ رہے تھے کہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، آج آئیں بائیں شائیں کرتے پائے گئے
107
274
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
اے آر وائی پر اسد عمر سے معیشت پر تبصرہ لیا جا رہا ہے ۔ اس شخص سے جسے خود اس کی پارٹی نے وزارت خزانہ سے نکال دیا تھا
42
256
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
چوہدری غلام حسین فرماتے ہیں کہ ہزاروں سال سے ایران کو کوئی فتح نہیں کرسکا یہ اوپر جا کے حضرت عمر سے چپیڑیں کھائے گا
87
173
1K
@Rafi_AAA
Rafi
7 years
ARY ماریہ میمن: میاں ساب اسطرح بارگین کر لیں گے؟ حاصل بزنجو: کس سے؟ ماریہ: اسٹیبلشمنٹ سے بزنجو: فیصلہ اسٹیبلشمنٹ نے کروایا؟ ماریہ چُپ 😃😃
55
679
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
This!!!
50
426
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
کیانی کی ایکسٹنشن ادارے کی تباہی تھی اور باجوہ کی ایکسٹنشن؟
133
596
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
پاکستان کے جنگلات میں ہزاروں باندر بیکار میں ٹپوسیاں مار رہے ہیں ۔ اگر وہ پکڑ کر لوگوں میں تقسیم کیے جائیں تو وہ باندر کا تماشہ دکھا کر روزگار کما سکتے ہیں
106
234
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
کرونا وائرس سے خوفزدہ قوم کی فضائیہ نے آج ایک جہاز گرانے کی سالگرہ پر یوم فتح منانے پر قوم کے جتنے پیسے خرچ کیے اس میں ایک ہسپتال بن سکتا تھا ۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ میں غلط کہہ رہا ہوں تو فضائیہ سے اس سارے تماشے کا خرچہ پوچھ لے
73
334
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
روز عمران بھائی قوم سے خطاب کرتے ہیں اور خانزادہ ان کے پرانے کلپس چلا کر ان کا خطاب پنکچر کر دیتا ہے
26
250
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
ترکی کے خطاب میں شہباز شریف کی باڈی لینگویج سے لگا کہ منڈا واقعی معاشی سطح پر کچھ کر جانے کے موڈ میں ہے
41
170
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
I will be reporting @SHABAZGIL tomorrow for violation of his US green card terms by taking employment outside US for a foriegn government. @StateDept @ICEgov
81
357
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
حبیب جالب نے عالم ارواح سے پیغام بھیجا ہے کہ اب اگر کسی سیاستدان نے ان کا شعر پڑھا تو وہ اس کے خواب میں آ کر اسے چھتر ماریں گے
33
263
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
چھا گیا شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی میں
72
253
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
صومالیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ آپ یہ چیف جسٹس استعمال کر لیں تو پھینکیے گا نہیں، ہمیں دے دیجیے گا ۔ ہمیں بھی پانی کی قلت کا سامنا ہے
64
430
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
صحافتی ادارے اے آر وائے کو یہ علم نہیں مریم کا ان کا مائک اٹھوا دینا آزادی صحافت پر کسی طرح بھی حملہ نہیں ۔ میری مرضی میں جسے اپنی پریس کانفرنس کی کوریج کی اجازت دوں ۔ خوامخواہ کا بین ڈال رہے ہیں
26
219
1K
@Rafi_AAA
Rafi
3 years
کاشف عباسی نے امریکہ کی مثال دی کہ وہ بیرون ملک مقیم امریکیوں کو ووٹ کا حق دیتا ہے اس نے یہ ذکر نہیں کیا کہ امریکی دنیا میں کہیں بھی رہ رہا ہو اسے امریکی انکم ٹیکس بھرنا پڑتا ہے
58
262
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
نیویارک کے گورنر نے آج ریاست کے تین علاقے کھولنے کا اعلان کیا ۔ جب رپورٹرز نے پوچھا کہ کون سے تین علاقے تو گورنر نے جواب دیا کہ یہ اسے ابھی عمران خان نے نہیں بتایا ۔ ذرائع
59
228
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
میں چھُک چھُک کی آواز ریکارڈ کر کے بھیج دوں؟
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
لاہور: بیرون ملک پاکستانی ہمیں ٹرینوں کے آلات بطورتحفہ دیں، شیخ رشید
302
96
793
107
276
1K
@Rafi_AAA
Rafi
7 years
میاں ساب پبلک میں آئی لو یو آئی لو یو کریں تو ٹھیک، میں کسی کو یہی ٹیکسٹ کردوں تو غلط؟ عمران خان
67
514
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
"دیکھیں شی جن پنگ، آپ ہمیں تین ارب ڈالر دے دیں کیونکہ اگر آپ نے نہ دئیے تو ہمیں آئی ایم ایف سے لینے پڑیں گے جس کی ادائیگی ہم سے ہونی نہیں اور دو سال بعد ہم آپ سے چھ ارب مانگ رہے ہوں گے تو بہتر ہے کہ ابھی تین ارب دے کر اپنے باقی کے تین ارب بچالیں ۔ آپ ہی کا فائدہ ہے اس میں"
41
313
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
جاوید چوہدری نے کہہ دیا ہے کہ اس کے نام سے جو ٹویٹر اکاؤنٹ چل رہے ہیں اب وہ ان کے خلاف ایف آئی آر کٹوائے گا اور میں اس کے ساتھ ہوں ۔ جو جاوید چوہدری بننے کی خواہش رکھے اسے لازمی قید ہونی چاہیے
36
219
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
پروفیسر عمران خان آکسفورڈوی فرمایا کرتے تھے کہ تاجر اس لیے ٹیکس نہيں دیتے کہ انہیں پتہ ہے کہ اوپر چور بیٹھے ہیں جو ان کا ٹیکس کھا جائیں گے ۔ ہُن ارام ای؟
36
381
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
بلاول بھٹو خوبرو ہیں ۔ انہیں خیبر پختونخوا میں زیادہ پذیرائی ملتی ۔ ایاز امیر اس شخص کو تجزیہ نگار کہتے ہیں؟
198
409
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
آج کی آخری ٹویٹ کہ اگر آپ نے عمران کو ہرانا ہے تو ناقابل یقین قسم کی کارکردگی دکھائیں۔ یہ توشہ خانہ وغیرہ سے آپ اس کے ووٹروں کا ذہن نہیں بدل سکتے ۔ عمران کے حامی ٹرمپ کے حامیوں جیسے ہیں ۔ ان کے لیڈر کے خلاف کچھ ثابت بھی ہو جائے تو حمایت ختم نہیں ہوتی
97
232
1K
@Rafi_AAA
Rafi
3 years
دلیپ کمار مرحوم کو آج "یوسف خان" کہنے والے تمام پاکستانیوں سے عرض ہے کہ اگر وہ یوسف خان ہی رہتے اور پاکستان میں اداکاری کرتے تو پاکستانیوں کا ایک بہت بڑا حصہ انہیں "کنجر" کا لقب دیتا
63
137
1K
@Rafi_AAA
Rafi
2 years
تمھارے ایٹم بم ، تمھارے ٹینک ، تمھارے میزائل سب بیکار ہیں اگر تم سردی میں پھنسے اپنے شہریوں تک کمبل تک نہ پہنچا سکو
46
264
1K
@Rafi_AAA
Rafi
7 years
وزیراعظم نہیں بناتے ظالمو تو اپوزیشن لیڈر ہی بنا دو ۔ قدر کرو ۔ عمران بھائی کسی مغربی ملک میں ہوتے تو وہ انہیں بادشاہ لگا دیتے
102
299
1K
@Rafi_AAA
Rafi
6 years
عمران بھائی نے فرمایا کہ نوازشریف کو ایبٹ آباد میں بلٹ پروف سکرین کی ضرورت نہیں پڑی ۔ اس میں خان صاحب کا کوئی کمال نہیں ۔ ایبٹ آباد تو ایسا محفوظ شہر ہے کہ اسامہ بن لادن جیسے برسوں بے فکری سے وہاں رہتے ہیں
44
446
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
اگر میں اینکر ہوتا تو شاہزیب خانزادہ جیسا ہی کمینہ ہوتا ۔ شہریار آفریدی کی وزارت جانے کی خبر پر اس کے سارے "میں نے جان اللہ کو دینی ہے" کلپ چلا کر مسکرا کر کہا "اجازت دیجییے ۔ اللہ حافظ" اور پروگرام ختم 😀
36
192
1K
@Rafi_AAA
Rafi
4 years
آپ نےکئی افسانے پڑھے ہوں گے کہ ایک غریب ماں نے لوگوں کے کپڑےسی کر اپنے بچوں کو پالا ۔ میرے لیے یہ افسانہ نہیں ۔ میری ماں نے واقعی یہ کیا لیکن کبھی مجھے کسی شے سے محروم نہیں ہونے دیا ۔ یہاں تک کہ میرے دوست چھٹیوں میں مری جاتےتو وہ مصر ہو کر مجھےان کے ساتھ بھیجتی تھیں #MothersDay
68
105
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
شاہزیب خانزادہ نے اپنا صحافتی کیرئیر کا آغاز بطور کامرس رپورٹر کے کیا تھا ۔ آج اس کے اندر کا کامرس رپورٹر جاگا اور اس نے حماد اظہر کی پریس کانفرنس میں بتائے گئے اعداد و شمار کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دئیے
17
288
1K
@Rafi_AAA
Rafi
3 years
مصدق ملک ہمیشہ دلیل سے بات کرتے ہیں اور کبھی بھی تہذیب سے گری بات نہیں کرتے انصافیوں کا ان پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان نے جو سیاسی نسل پیدا کی ہے اس کا دلیل اور تہذیب سے کوئی تعلق نہیں ۔
31
267
1K
@Rafi_AAA
Rafi
5 years
امریکی ترجمان نے سی پیک پر بیان دیا ۔ اسد عمر نے اس کے خلاف پریس کانفرنس کر کے امریکی اہلکار کے ہر نکتے کی تردید کی اور آج شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں دکھایا کہ ہر وہ الزام جو امریکی اہلکار نے لگایا وہ خود تحریک انصاف سی پیک پر لگا چکی ہے یہ شاہزیب بھی نا ۔۔۔
8
358
1K