RafaqatSheikh00 Profile Banner
Faki شیخ Profile
Faki شیخ

@RafaqatSheikh00

Followers
307
Following
19K
Media
497
Statuses
12K

کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پوری 😊

Joined May 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
3 months
ہم زہر بھی ہیں اور ہم شہد بھی .ذائقہ آپ کو آپ کے رویے کے مطابق ملے گا.
1
1
22
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
4 hours
RT @KashmalaMurad37: پایا نہ ہو جو فیض تری خاکساریوں سے . وہ بندۂ خدا ہی نہیں، کچھ خیال کر. میرتقی میر
Tweet media one
0
1
0
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
4 hours
رائیگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہے.میرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے
Tweet media one
0
0
3
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
4 hours
𖹭. ایک صالح رفیق ایسا ہوتا ہے کہ اُس کی .رفاقت میں ہر شے پُرامن لگتی ہے۔.
1
0
3
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
4 hours
RT @AyeshaMalikPK: @RafaqatSheikh00 خوف دل میں ہو تو رستے کبھی کٹتے ہی نہیں.حوصلے والے تو طوفان میں بھی بکھرتے نہیں. روشنی بانٹنے والوں سے….
0
2
0
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
5 hours
لوگ ہر موڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں.اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں. میں نہ جگنو ہوں، دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں.روشنی والے میرے نام سے جلتے کیوں ہیں. موڑ ہوتا ہے جوانی کا سنبھلنے کے لیے.اور سب لوگ یہیں آ کے پھسلتے کیوں ہیں.
2
3
6
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
5 hours
رنگ و رس کی ہوس اور بس.مسئلہ دسترس اور بس. یوں بنی ہیں رگیں جسم کی.ایک نس ٹس سے مس اور بس. سب تماشائے کن ختم شد.کہہ دیا اس نے بس اور بس. کی�� ہے مابین صیاد و صید.ایک چاک قفس اور بس. اس مصور کا ہر شاہکار.ساٹھ پینسٹھ برس اور بس.
1
0
2
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
7 hours
آج آپ خاموش خاموش ہیں سب خیریت ہے نا ؟.
2
0
6
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
7 hours
ایک ہاتھ میں لپسٹک . دوسرے میں موبائل . ایک کان ککر کی سیٹی پر. دوسرا واٹس ایپ کے نوٹیفکیشنز پر .ایک آنکھ ٹی وی پر .دوسری شوہر کی حرکتوں پر. کون کہتا ہے عورت کی زندگی آسان ہے ۔۔۔😂.
1
0
5
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
7 hours
خون کے رشتے کبھی ختم نہیں ہوتے .کبھی نا کبھی خون جوش مارتا ہی ہے کہ انسان تڑپ اٹھتا ہے۔.
1
0
3
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
8 hours
نہ سہی کچھ مگر اتنا تو کرتے تھے.وہ مجھے دیکھ کے پہچان لیا کرتے تھے. آخرکار ہوئے تیری رضا کے پابند.ہم کہ ہر بات پر اصرار کیا کرتے تھے. اب تو انسان کی عظمت بھی کوئی چیز نہیں.لوگ پتھر کو خدا مان لیا کرتے تھے.
0
0
4
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
8 hours
RT @RaheelABC: بھکاری آ گئے بھیک مانگنے.جیبیں اپنی گرم کریں گے اور نام متاثرین کا.،.گٹر کا ڈھکن.
0
3
0
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
8 hours
زادِ سفر کے طور پہ اِس کائنات میں.اِک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو.
2
1
5
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
8 hours
ہمیں بھی وقت سے اور بخت کچھ بات کرنی ہے.کسی بھی دن، ذرا ڈٹ کے مرے ہمدم کریں گے ہم.
1
0
5
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
8 hours
قرارِ قلبی راحتِ جاں اور رُوح کا ہم نشیں .کِتنی ہی چاہتوں کا' مُرکب ہے ایک شخص.
1
0
4
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
8 hours
RT @haroon5419: کتنا مخمور بُلاوا ہیں ، تمہاری آنکھیں.میں اگر راہ سے بھٹکا تو مجرم تم ہو. #قومی_زبان .#محبت_کی_زبان.
0
10
0
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
1 day
سلیوٹ پاک فوج 👍.
@sajidusmani787
Sajid usmani
2 days
آپ ان کو گالیاں کہیں پنجابی فوج کہیں جو دل کرتا کہیں مشکل میں یہ کھڑے ہوتے ہیں یہ ڈیوٹی ہے انکی۔ یہ اپنی جانیں بھی وار دیتے ہیں لیکن اف تک نہیں کرتے۔سیلیوٹ ہے جوانو
0
0
3
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
1 day
RT @sajidusmani787: پاک فوج کے دو جوان دو سو پر بھاری 😎. کمال سین.کم و بیش 20 لوگ رسی کو پکڑ کر گزر رہے اور 2 مہاویر ان بیس لوگوں کا وزن بر….
0
985
0
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
1 day
میں نا کہتا تھا .بیڑا غرق ہو اس محبت کا .لگ گئی نا سکرین 😂😂.
@Odinarygirl00
اقراء نیازی
2 days
Flow check krin.سید زارے کا
Tweet media one
Tweet media two
3
0
6
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
1 day
تعلق تجھ سے اپنی جگہ برقرار بھی ہے.مگر یہ کیا کہ تیرے قُرب سے فرار بھی ہے. یونہی تو رُوح نہیں توڑتی حصارِ بدن.ضرور کوئی اپنا بادلوں کے پار بھی ہے.
0
0
1
@RafaqatSheikh00
Faki شیخ
1 day
مری ایک شرٹ میں کل اُس نے بٹن ٹانکا تھا.شہر کے شور میں چوڑی کی کھنک آج بھی ہے.
0
0
3