R_Ab_ra Profile Banner
عبیرہ فاطمہ Profile
عبیرہ فاطمہ

@R_Ab_ra

Followers
468
Following
246
Media
60
Statuses
266

X Lover X fans i love x family

Georgia, USA
Joined January 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@R_Ab_ra
عبیرہ فاطمہ
2 months
وزیراعلی مریم نوازشریف کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام عام شہریوں کے خوابوں کو حقیقت بنا رہا ہے بہاولپور کی محنت کش نگہت جہانگیر جو برسوں وسائل کی کمی کے باعث گھر نہ بنا سکیں آج اپنی چھت کی مالک ہیں یہ صرف مکان نہیں لاکھوں محنت کش خاندانوں کے لیے تحفظ اور ذہنی سکون کی نئی زندگی ہے
29
21
37
@Hashimkhan_2000
Hashim Khan
2 days
History makers of peace 👑❤️
2
36
51
@A00_Ra786
عبیرہ پاکستان مسلم لیگ نوں 🐅
1 day
" بہترین آیات" حضرت ابومسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں ایسی ہیں کہ جو شخص رات کے وقت انہیں پڑھ لے تو وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں ۔‘‘ (متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ:2125)
3
24
51
@B_utt3
سمرین 🦋
2 days
جب کبھی ہمت ہارنے لگے تو بس دل کو اتنا سمجھائیں جو ہو رہا ہے اس میں اللہ کی رضا اور بہتری ہے اور جو ہوگا اُس میں بھی اللہ کی رضا ہوگی مایوسی کمزور کرتی ہے یقین مضبوط بناتا ہے *جس دل میں اللہ کا یقین ہو وہ حالات سے نہیں ٹوٹتا بلکہ سنور جاتا ہے 🌻* السلام علیکم ورحمتہ اللہ
5
3
20
@B_utt3
سمرین 🦋
2 days
•کچھ لوگ کہتے ہیں افغانستان نہیں تو پاکستان نہیں، •کچھ لوگ کہتے ہیں ایران نہیں تو پاکستان نہیں، •یوتھیے کہتے ہیں عمران خان نہیں تو پاکستان نہیں، لیکن فیلڈ مارشل نے کہا اگر پاکستان نہیں تو یہ دنیا بھی نہیں🔥✌️
1
1
7
@R_Ab_ra
عبیرہ فاطمہ
2 days
سید زادہ حافظ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے لیے اللہ کا تحفہ ھے اللہ پاک انھیں ہر میدان میں سرخرو فرمائے آمین ۔۔ یہ تصویر پاکستان کا اصل منظر نامہ بیان کر رہی ہے کہ کون کہاں کھڑا ھے ۔۔۔
25
22
25
@ShaRana327
Rana Shabbir
2 days
25/03/26 ایران امریکہ جنگ وہی کرواسکتا ہے جس کے پاس طاقت ہو الحمدللہ اسوقت خطے میں ان ڈکلیئرڈ سپر پاور پاکستان ہے دونوں فریق جانتے ہیں اسرائیل بھی جانتا ہے پاکستان اسے تباہ کر سکتا ہے پاکستان نے ثالثی کی جنگ رک گئی جنگیں کھیل نہیں تباہی ہوتی ہیں بچتا وہی ہے جس کے پاس طاقت ہو
1
43
47
@Lodhi_PML
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰★
11 days
ترجمان شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا، جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ رائیونڈ میں اپنے گھر پر ہیں، جنید صفدر جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، #PTIFakeNewsFactory
1
18
26
@R_Ab_ra
عبیرہ فاطمہ
2 days
سید زادہ حافظ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے لیے اللہ کا تحفہ ھے اللہ پاک انھیں ہر میدان میں سرخرو فرمائے آمین ۔۔ یہ تصویر پاکستان کا اصل منظر نامہ بیان کر رہی ہے کہ کون کہاں کھڑا ھے ۔۔۔
25
22
25
@Ab_raoo2
🪴فاطمہ عبیرہ نون لیگی 🪴
3 days
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا صَاحِبَ الْحَوْضِ وَالْكَوْثَرِ ﷺ💚🫶 اے حوض کوثر کے مالک! آپ پر درود اور سلام ہو۔
5
7
21
@R_Ab_ra
عبیرہ فاطمہ
3 days
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ الحمداللہ ایران امریکہ مزاکرات میں دنیا بھر کے معتبر ترین اخبارات پاکستان کا ذکر کر رہے ہیں
27
21
29
@jalalsherazi
Architect Jalal Sherazi
3 days
پاکستان کے لیے بڑی سفارتی کامیابی 🚨 بریکنگ: امکان ہے کہ امریکا–ایران مذاکرات پاکستان میں جاری ہوں سفارتکاروں کے مطابق اسلام آباد میں اس ہفتے کے آخر میں ایران اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات کے لیے رابطے جاری ہیں۔ • ممکنہ امریکی نمائندہ: نائب صدر جے ڈی وینس •
2
11
59
@jalalsherazi
Architect Jalal Sherazi
4 days
*23 مارچ، یوم پاکستان۔ خواب سے تعبیر اور تعبیر سے تکمیل کا سفر*🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0
1
11
@Bad_Shah123
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎
10 days
مودی اسرائیل جا کر مدر اور فادر کا رشتہ نبھا کر تو آ گیا، لیکن اب اسے پتہ چلا کہ گرینڈ فادر تو ایران نکلا۔ کیونکہ بھارت کو ہرمز کے اس پار سے روزانہ 18 جہاز چاہیے اور آپ ایک جہاز نکال کر شیخیاں مار رہے ہو جو 140 کروڑ عوام کی صرف ڈیڑھ گھنٹے کی خوراک ہے۔ @neeluopines @siddharthgpf
4
212
609
@Lodhi_PML
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰★
26 days
#dubaiattack UAE is also supporting terrorists Therefore, Iran has rightly attacked the UAE #Iran
0
10
9
@Lodhi_PML
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰★
12 days
Netanyahu's Death Has Been Confirmed..... See more الحمد لله
0
10
7
@Lodhi_PML
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰★
12 days
جن کا مرشد اسرائیل کی ناراضگی کے ڈر سے ڈاکٹر عبد القدیر کے جن��زے میں شرکت نہیں کر سکا ان کو یہ لگتا ہے کہ نواز شریف نے دھماکے کر کے کون سا تیر مارا ہے؟
0
12
15
@Lodhi_PML
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰★
11 days
ٹی ٹی پی کے پیچھے کون ہے؟ افغانستان ٹی ٹی پی کو پناہ دیتا ہے، بھارت فنڈنگ کرتا ہے جبکہ اسرائیل ٹیکنالوجی فراہم کرتا ہے — بھارتی صحافی کا بڑا انکشاف #الامارات_گروپ
0
12
13
@R_Ab_ra
عبیرہ فاطمہ
11 days
ہم حالت جنگ میں ہیں مگر پورے ملک میں سکون ہے افطار پارٹیاں عید کی شاپنگ سب کچھ الحمداللہ رواں دواں ہے کیا یہ اللہ کے کرم اور پاک فوج کے ان محافظوں کی بدولت سرحدوں پر ڈٹے گمنام ہیرو کے لیے خصوصی دعا کریں اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
24
18
24