Qamar Sohail
@QamarSohail09
Followers
14K
Following
273K
Media
3K
Statuses
43K
Exporter of Surgical instruments
Sialkot, Pakistan
Joined April 2022
بلاشبہ یہ ملک بھی ہمارا ہے فوج بھی ہماری ہے اور ایجنسیاں بھی ہماری ہی ہیں
34
8
93
جب کسی کو چُنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں اُس کے اصل کے ساتھ اُس کی وحشتیں دکھ حالتیں اداسیاں سبھی کو اپناتے ہیں تعلق صرف خوشی کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں دوسرے انسان کے دُکھ میں اس کو سنبھالنے گلے لگا کر تھپکی دینے اُس کے ساتھ رونے اور اس کی تکلیفوں کو چننے کا نام ہے
1
1
7
جُھوٹھا ادب اداب نئیں ہندا ساتھوں جی جناب نئیں ہندا او جانے جو کیتی اوہنے یاراں نال حساب نئیں ہندا صُحبت نُکرے لا دیندی اے بندہ آپ خراب نئیں ہندا نیتاں تے پھل لبھدے جَھلیا عملوں نِرا ثواب نئیں ہندا چھڈ لوکاں نوں آکھی جاون ہر گل دا جواب نئیں ہندا
2
1
7
*کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے! * *فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَ *کہاں چلے جا رہے ہو * *اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے *فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ *پس اللہ کی طرف دوڑو 🤍
1
7
18
کچھ لوگوں نے عوام کو “صفحہ پھٹ گیا “ کے پیچھے لگائے رکھا اور کچھ انصافی بےوقوفوں نے نوٹیفیکشن لیٹ ہونے پر ن لیگ کی کنفرم لترول کی قسمیں کھائی۔ خیر، آج اتوار ہے سب دوست چھٹی انجوائے کر رہے ہیں ناں؟
0
0
0
جیسے ایک ایک قطرہ گرتا ہے اور پتھر کو پھاڑ دیتا ہے وہ دو سال سے دھیرے دھیرے پریشر ڈالتا رہا۔اب ان کے اعصاب چٹخ گئے۔ دباؤ برداشت نہ کرپائے تسلیم کرلیا کہ ہم اسکے دشمن ہیں یہی وہ چاہتا تھا کہ اسکی دشمنی کو سرعام تسلیم کیا جائے بیانیے کے محاذ پر اسکی سب سے بڑی کامیابی ہوئی ہے
1
3
15
Imran Khan is alive, but he's not well He's being held in a death cell in solitary confinement, his court-imposed rights ignored. He's been held for years on one bogus charge after another Follow #MOATS 505 #ImranKhan #Pakistan #boguscharges #solitaryconfinement
419
9K
16K
اس نے کمنٹس کیوں بند کر رکھے ہیں؟ اسکو کس سے خطرہ ہے ؟
چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان مین ہمیشہ سےامیدکرتاآیاہوں کہ تناؤکم اورتعلقات میں بہتری آئے، آج آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے، ملک کادفاع اہم ہے،پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ ہوگا، ریاستی ادارےاورسیاسی لوگ ایک دوسرےکوذہنی مریض کہے یاخطرہ
0
0
3
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ پاکستان کا اصل مالک ، پاکستان کی کالک یعنی ن لیگ کو “تن” دے گا۔ ان پر ہنسی آ رہی ہے @Kaashif999
@shafqatmm1
6
3
33
بلکل بھی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ میں نے بہت پہلے ہی کہہ دیا تھا😂😂😂😂 @Kaashif999
@Kaashif999 بس ایک پلاننگ اور 2030 !!!!
2
1
7
یہ ہے اوریجنل علیمہ خان کا انٹرویو،پٹواری اے ائی سے بنا کلپ شہیر کر رہے ہیں۔ اب آپ سب کا کام یہ ہے اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلانا۔
26
5K
10K
پچھلے پانچ دنوں سے میری انکھوں سے نیند کوسوں دور ہے اور دن رات اسی خوف میں گزرتے ہیں کہ اگر میرے ریٹائرڈ چیف کی نوکری بحال نہ کی گئی تو پاکستان کی سلامتی کا کیا ہوگا۔ تحریر..ناصر صدیقی
1
0
4
نوجوان نے رقت بھری آواز میں ایسا جواب دیا جس نے صحافی کو بھی جذباتی کر دیا اور اس کے بھی انسو بہ نکلے نوجوان نے کہا کہ میرے ملک کے چیف کا نوٹیفکیشن پھنسا ہوا ہے اور وہ بیچارہ ریٹائرڈ گھوم رہا ہے اور تم لوگوں کو فلموں کی پڑی ہے ؟؟
2
0
3
“کیا آپ جانتے تھے کہ آپ کے پاس بیٹھی سنہری بالوں والی لڑکی ‘میسی ولیمز’ تھی—جو مشہور سیریز Game of Thrones کی ہیروئن ہے؟ دنیا بھر میں اس کے لاکھوں مداح ہیں جو صرف اس کے ساتھ ایک سیلفی لینے کے خواب دیکھتے ہیں، مگر آپ نے ذرا سا بھی ردِّعمل ظاہر نہیں کیا۔ کیوں؟”
1
0
1
یہ تصویر پورے جرمنی میں تیزی سے پھیل گئی۔ مشہور جرمن میگزین ”ڈیر شپِگل“ نے اس تصویر کی تحقیق کی اور تصویر میں موجود پاکستانی نوجوان کو تلاش کرنا شروع کر دیا۔ تلاش بالآخر میونخ میں جا کر ختم ہوئی، جہاں پتہ چلا کہ وہ نوجوان غیر قانونی طور پر رہ رہا ہے۔ صحافی نے اس سے پوچھا:
2
1
8
بہتر ہے کہ اب معافی مانگ ہی لیں اور وہ بھی اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے۔ ویسا سنا تھا کہ آئی ایس آئی کے لوگ سائے ہوتے ہیں۔
0
1
8
پارلیمانی کمیٹی نے کوئی نوٹیفکیش یا کوئی ایڈوائس جاری کی ہو گی۔ بہتر ہوتا کہ اسکی تصویر شئیر کر دیتیں تو اصل میر جعفروں کا تعین کرنا آسان ہوتا
میں عمران خان کا سپاہی ہوں اور عمران خان ہی کا وفا دار ہوں ۔ ہمیں عمران خان صاحب نے ہی پارٹی و پارلیمانی ڈسپلن کا پابند بنایا ہے ، ہم NDU خود نہیں گئے ، پارلیمانی پارٹی نے ہمارے نام دیئے اور ہم پارٹی کی ہدایات پر گئے ہیں
1
0
7
@AdilBaxai بہتر ہوتا کہ پارلیمانی کمیٹی کے نوٹیفیکشن یا ایڈوائس کی تصویر بھی ساتھ لگا دیتے۔ تا کہ آپکو اصل زمہ داروں کا تعین کرنا آسان ہوتا
1
1
3