Pakistan Updates
@PakistanUpdat10
Followers
50
Following
639
Media
178
Statuses
223
You are here to watch and understand Pakistan Politics and Stay Update daily,we are Trying to Bring reality of Pakistan Politics and give you breaking news
Islamabad, Pakistan
Joined October 2018
پنجاب حکومت سےمناظرے کیلئے تیار ہوں،میئرکراچی مرتضیٰ وہاب پنجاب کی قیادت بیان بازی سے گریز کرے،#میئرکراچی_مرتضیٰ وہاب #PPP
0
0
0
وزیراعلیٰ پنجاب ایک اسکرپٹ رائٹر کے زیرِ اثر ہیں، جو ان کو غلط رستے پر لے جا رہا ہے۔#شرجیل_میمن
0
0
0
پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے اور ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے پیپلزپارٹی وفاقی حکومت کوسپورٹ نہ کرے،ہم وفاقی حکومت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔شرجیل میمن #شرجیل_میمن #پیپلزپارٹی
0
0
0
راولپنڈی: #علیمہ_خان کو پریس کانفرنس کے دوران انڈا ماردیا گیا
0
0
0
اٹک:موٹروے ایم ون مکمل طور پر سیل۔پولیس نے موٹروے پر لگائے گئے کنٹینرز کے ٹائروں سے ہوا نکال دی۔پنجاب پولیس کی بھاری نفری اسٹینڈ بائی۔
0
0
0
پی ٹی آئی کی جانب سے رکاوٹیں ہٹانے کے لئے پورا پورا بندوبست کیا گیا ہے،
0
0
0
بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ
0
0
0
پی ٹی آئی کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول #بیرسٹرگوہر اور حامد رضا کو بانیسے جیل میں ملنے کی درخواست ہے آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی سے اڈیالہ میں ملاقات اکتوبر کو ہوئی بانی چیئرمین سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے،
0
0
0
جے یو آئی ف نے اپنا مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کر دیا،پیپلز پارٹی اور ہمارے ڈرافٹ میں صرف آئینی عدالت اور بینچ کا فرق ہے،پیپلز پارٹی کے باقی ڈرافٹ پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، امید ہے جلد ہم دونوں جماعتیں کچھ دیر میں ایک مشترکہ ڈرافٹ پر اتفاق کر لیں گے،سینٹر کامران مرتضیٰ
0
0
0
آئینی کیسز بتائے گئے 200 ہیں، اس کےلیے #آئینی_عدالت بنانا مناسب نہیں،اس کا حل سپریم کورٹ کے بنچز بنانا ہے،کامران مرتضیٰ
0
0
0
حکومت کی طرف سے ڈرافٹ سے متعلق پہلی مرتبہ کچھ سامنے آیا ہے۔ پرانا ڈرافٹ ابتدا سے لے کر آخر تک ہمیں قابل قبول نہیں تھاہم اپنے موقف پر قائم ہیں۔مولانا فضل الرحمان۔۔!
0
0
1
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق سینیٹر #مصطفیٰ_نواز_کھوکھر کی ممکنہ آئینی ترامیم پبلک کرنے اور اُن پر عوامی رائے لینے کی درخواست پر عائد رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے کیس کل دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی
0
0
0
آپ ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کوشش نہ کریں، چیف الیکشن کمشنر کا فیصل چوہدری سے مکالمہ آپ اپنے آواز نیچے رکھ کے بات کریں، فیصل چوہدری آپ ہماری درخواست کا فیصلہ کر دیں، فیصل چوہدری فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان شدید تکرار
0
0
0
#خیبرپختونخوا #اسمبلی ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں سے حملہ اقبال وزیر نے نیک محمد پر افسر کی تعیناتی کیلئےرشوت لینے کا الزام لگایا تھا ۔
0
0
0