ایک نایاب تصویر جس میں اسماعیل خان، دریا خان، غازی خان اور رحیم یار خان چاروں بھائی اکھٹے بیٹھے ہیں. پاکستان کے مشہور شہر ، ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، دریا خان اور رحیم یار خان انہی چاروں بھائیوں کے نام پر قائم ہیں.
❤️🇵🇰
سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے
"والیتلطف "
یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا"
جب الله نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ،
I saw a GTV news correspondent asking the PPP women supporters why have you come here. Some very interesting answers:
1. Hum bilawal ki barsi pe aye hain.
2. Hum apne income support k rukay huwe paise lene aye hain.
3. Pata nahi ..... Epic 😆
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے: ❤️❤️
"جس شخص کی طبیعت کو نرمی میں سے وافر حصہ دیا گیا اُسے بھلائی کا بڑا حصہ دیا گیا اور جسے نرمی کے حصہ سے محروم رکھا گیا اُسے بھلائی کے حصہ سے محروم رکھا گیا"۔
اس خاتون کا نام روزی گیبرئیل ہے یہ کئ سال سے پاکستان میں اکیلی موٹر سائکل پر دن رات دشت بیابان، پہاڑ اور شہروں میں گھوم رہی ہیں،
یہ پاکستانیوں سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئیں ، ان کو کسی نے آج تک کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔
++
خلیل جبران لکھتے ھیں
محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی
بھیک میں ملی ھوئی محبت بھیک میں ملی ھوئی روٹی سے ذیادہ بری ھوتی ھے
لیکن بانو قدسیہ لکھتی ھیں
محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیے کیونکہ جس کو محبت مل جاۓ اسے سب کچھ مل جاتا ھے
. . آپ کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟
Lt Nasir Khalid from Pakistan Army embraced martyrdom in an IED Blast in North Waziristan,He was graduated from Australian Defence Force Academy . He was an Orphan, his father was martyred of Police,He didn’t have any other siblings, His only family was his mother.
++
شاہِ مدینہ............ شاہِ مدینہ
یَثرب کے والی
سارے نبی تیرے در کے سوالی
شاہِ مدینہ............ شاہِ مدینہ
(سیدنا کریمُُ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم) ❤❤❤
22 اپریل 2011
آج معین اختر مرحوم کی برسی ہے۔
وہ شخص جو ایک بڑا فنکار ہی نہیں تھا بلکہ ایک بہت زیادہ اچھا انسان بھی تھا. وہ زمانہ کے ساتھ چلنے والا نہیں بلکہ خود ایک زمانہ تھا جس نے ہمیشہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیری ہیں.
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے. آمین
میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربار مصطفیﷺ میں
آنکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفیﷺ میں
میرا وجود جیسے گم ہو کے رہ گیا ہے
خود سے بچھڑ گیا ہوں دربار مصطفیﷺ میں
محسوس ہو رہا تھا صدیاں سمٹ گئی ہیں
کچھ دیر ہی رہا ہوں دربار مصطفیﷺ میں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
راز اس اشکِ ندامت کا کوئی کیا جانے
آنکھ سے چل کے جو دامانِ کرم تک پہنچا
نعت کہنے کو قلم جب بھی اٹھایا اقبال
قطرہء خونِ جگر نوکِ قلم تک پہنچا
(اقبال عظیم)
نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں، نہ کوئی قریب کی بات ہے
جسے چاہے اس کو نواز دے، یہ درِ حبیب کی بات ہے
جسے چاہا در پہ بلا لیا ،جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
یہ ڈراموں مین کتابوں کی دکان پہ خوابوں کا شہزادہ کیسے ٹکرا جاتا ہے ۔ عرصہ گزر گیا کتابین خریدتے ہوے مجال ہے جو کسی سے ٹکرا کر میری کتابین کبھی گری ہوں اور اس نے اٹھا کر دیتے ہوئے یہ کہا ہو کہ آپ کا ذوق بہت اعلی ہے
اف ۔۔۔😂
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
#حمیرایوسفی
امام ابو حنیفہؒ کا نعتیہ قصیدە
انت الذی من نورک البدرا کتسٰی
والشمس مشرقہ بنور بہاک
آپ وە ہیں کہ آپ صلی الله علیہ وسلم کے نور سے چاند نے نور حاصل کیا، اور سورج روشن ہے آپ ہی کے جمال سے۔!
رُکتا بھی نہیں ٹھیک سے ، چلتا بھی نہیں ہے
یہ دل کہ تیرے بعد ، سنبھلتا بھی نہیں ہے
اک عمر سے ہم اُس کی تمنا میں ہیں بے خواب
وہ چاند جو آنگن میں ، اُترتا بھی نہیں ہے
پھر دل میں تیری یاد کے ، منظر ہیں فروزاں
ایسے میں کوئی ، دیکھنے والا بھی نہیں ہے
مجھ میں انکی ثنا کا سلیقہ کہاں
وہ شہِ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں
اُن کا مدحِ سرا خالقِ این و آں
وہ رسولِ زماں وہ کہاں میں کہاں
اُن کے دامن سے وابستہ میری نجات
اُن پہ قربان میری حیات و ممات
میں گنہگار وہ شافعِ عاصیاں
بے کسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں