
Friha
@FrihaAyub
Followers
102K
Following
255K
Media
16K
Statuses
251K
Alhamdulillah for everything❤️
Uk
Joined March 2013
ہماری زندگی میں کسی اپنے پیارے کے اس دنیا سے چلے جانے پہ وقت کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں آنسو تو ختم ہو جاتے نہ کبھی دل کے اندر تکلیف ختم ہوتی اور نہ ہی جو خلا ہماری زندگیوں میں رہ جاتا وہ کبھی پورا نہیں ہوتا ۔۔۔۔
15
127
223
نہیں ہم میں کوئی ان بن نہیں ہے بس اتنا ہے کہ اب وہ من نہیں ہے میں اپنے آپ کو سلجھا رہا ہوں تمہیں لے کر کوئی الجھن نہیں ہے #اردو_زبان #اردو_شاعری #زندگی
6
14
19
ٹماٹر 200 روپے کلو ہوں تو خون بناتے ہیں 400 روپے کلو ہوں تو گردے میں پتھری کا سبب بنتے ہیں ۔ 😀😁😁😂😃
17
13
69
Unplanned صورت حال سے کبھی کبھار میرا موڈ سخت خراب ہوتا جیسے آج ہو رہا 🙁 #thursdaymood 😒
1
0
4
کن چراغوں کی بات کرتے ہو سب چراغوں تلے اندھیرا ہے #اردو_زبان #اردو_شاعری #زندگی
6
11
18
حرام اور حلال پر کوئی لیبل نہیں ہوتا ، ان میں جو چیز فرق کرواتی ہے ، وہ ہے "خوف خدا "
23
28
136
اگر کبھی اچانک سی ایم ہاؤس پنجاب کی تلاشی ہوئی تو یقیناً اندر سے موصوفہ کی اپنی مورتیاں برآمد ہوں گی جن کی یہ خود پوجا کرتی ہوں گی ۔۔ “اتنی خود پسندی کسی نارمل انسان میں نہیں ہو سکتی”
142
612
3K
ایک ٹرک پر میری تصویر لگی تھی، اس پر مٹی لگ گئی، ورکرز چھوٹے سے گلاس سے پیار سے تصویر دھو رہے تھے، پیچھے ماں والا گانا لگایا تھا، منظر دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ مریم نواز
430
202
758
یہ معاشرہ مرد کو کہتا ہے “رو مت” اور عورت کو کہتا ہے “ہنس مت” نتیجہ: سب کے چہرے ایک جیسے، بس درد الگ الگ ہے۔
2
4
6
میرا ماننا ہے کہ ایک آدم خور جانور اتنا خطرناک نہیں ہوتا جتنا کہ ایک مطلب خور انسان خوفناک ہوتا ہے۔
17
25
124
🌼ہم چاہتے ہیں بزم میں ایسـی جگہ ملے !! ممکن ہو جہاں سے تیـری سمت لگاتار دیکھنا !!
3
4
8
اے اللّٰه مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دِل خوش ہو ، مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے ،__! آمین 🌺 #مارننگ 🌹
5
7
10
یہ باتیں کوئی اس کو لکھ کر دیتا ہے یا ایسی بونگیاں خود مارتی ہے؟؟؟ 😂
415
540
2K
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ
3
7
21
جب سارے دروازے بند ہوجاتے ہیں نا تب الله اپنی رحمت کا دروازہ کھولتا ہے 🙂 اے میرے الله تیرے بےبس بندے تیری رحمت کے منتظر ہیں🙂❤
1
7
12
پسندیدہ شخص سے شادی نہ ہونے کا دکھ دو تین ماہ جبکہ ہو جانے کا دکھ ساری عمر رہتا ہے
4
4
6
یورپ میں اور کچھ ہو نہ ہو، مزاج میں خوش مزاجی ضرور آ جاتی ہے۔ یہاں جب بھی باہر نکلیں تو اجنبی لوگ بھی مسکرا کر "ہیلو" بولتے ہیں، راستہ دیتے ہوئے "سوری" یا "تھینک یو" کہنا ان کے لیے معمول کی بات ہے. یہ سب چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں، مگر ان کا اثر دل تک جاتا ہے۔ تھکن، پریشانی یا برا موڈ
5
12
40