عمران خان کے بارے میں ہمیشہ کہا گیا کہ اسے سیاست نہیں آتی۔ آج سب جانتے ہیں وہ تو سیاست کر ہی نہیں رہا تھا۔ وہ تو شعور بانٹ رہا تھا، رہنمائی کر رہا تھا۔ آج وہ پاکستان کی 80 فیصد عوام کو عزیز ہے۔ #کپتان_تو_واپس_آئےگا
اگر زمان پارک کے راستے بند ہیں تو ضروری نہیں کے زمان پارک کے اندر پہنچیں، زمان پارک کے اطراف میں جمع ہو جائیں اور پولیس کی واپسی کا راستہ بلاک کر دیں۔ خاص طور پر دھرم پورہ انڈرپاس کے اوپر ریلوے پھاٹک والی سائیڈ پر جمع ہو جائیں، گڑھی شاہو والی سائیڈ سے آئیں.
لاہور زمان پارک میں پولیس کی غیر قانونی کاروائی کے خلاف راولپنڈی کی عوام بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی شاہرایں بند غیر قانونی کاروائی کے خلاف احتجاج جاری
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
صدر پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی و ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا کل مورخہ 10 ستمبر بروز ہفتہ قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے مری روڈ راولپنڈی میں ریلی نکالنے کا اعلان۔ کارکنان اور عوام کو شرکت کی دعوت۔
We had told them many times that Imran Khan is our Red line today they have crossed it. They will have to face the retaliation now.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
قوم تو پی ڈی ایم کو یکسر مسترد کر چکی ان کے نظریات, افکار جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو چکے ہیں اور ہم ناکامی اور موت کے ڈر سے نا آشنا ہیں چیرمین عمران خان کی رہنمائی میں ریاست کے اصل وارث اب جاگ چکے ہیں
#پولیس_گردی_بند_کرو
Posters and banners of IK are being installed in solidarity with Imran Khan, and to protest against the imposed Crime Minister outside the United Nations.
#PakistanisProtestAtUN
Chairman PTI Imran Khan will be in an exclusive interview tonight at 8:03 p.m. on Suno TV with senior anchor person and analyst Haroon ur Rashid.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ایف نائن پارک اسلام آباد میں عظیم لیڈر عمران خان کا سالگرہ مبارک منائی گئی اور عمران خان کیلیے دعائیں خیر مانگی گئی۔
#سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
#HappyBirthdayImranKhan
Nation is United under the leadership of Imran Khan. No one can divide us, no conspiracy can sway our determination.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#BehindYouSkipper
#اب_صرف_عمران_خان
مملکت خداداد پاکستان ہمارے بزرگان کی قربانیوں سے آزاد ہوا۔ آج یہاں ایسا گھٹن زدہ ماحول پیدا کر دیا گیا ہے جہاں سیاسی اختلاف رائے کے اظہار پر سزائیں دی جا رہی ہیں۔ہمارے ملکی مسائل کا واحد حل جمہوریت ہے اور جمہوریت کی بنیاد انتخابات
جبر کا سورج ڈھل کے رہے گا
لوگوں ہمت ہار نہ دینا
"Despite court orders, I am not being allowed by Isb police, to meet dr. Shahbaz Gill." Chairman PTI Imran Khan
#ReleaseShahbazGill
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"On the night of 13th August, I am inviting you all Pakistanis, women, children, elderly and especially youth to participate enthusiastically in Haqiqi Azadi Jalsa at National hockey stadium LHR."
Imran Khan #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی #حقیقی_آزادی_جلسہ
راجن پور: سیلاب متاثرین کیلئے کھانا تیار کیا جارہاہے۔
پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کے لیے خوراک و ادویات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔
#PunjabFloodRelief
#PunjabFloods
Visuals from Murree road Rawalpindi.A rally was led by Murad Saeed. People were excited for tomorrow's Jalsa and vowed to stand with their leader Imran Khan for their rights, dignity and honor.
#ParadeGround
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہاں ایک پروپیگنڈا سیل بیٹھا ہوا ہے، جو اپنے بغل بچے صحافیوں کو باقاعدہ فیڈ کرتا ہے۔ وہ میرے انٹرویو سے چیزیں چنتے ہیں اور اٹھا کر کوئی اور مطلب نکال دیتے ہیں۔
چیئرمین عمران خان۔
#رنگ_لائےگا_انقلاب
شدید بارش کے باوجود ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں عوام کے درمیان موجود۔
#RahimYarKhanJalsa
#کپتان_ہم_تیار_ہیں
#ReadyForFinalCall
چیف جسٹس صاحب، آئین اور قانون کی بالادستی آپ کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔ انتخابات سے خوفزدہ یہ ٹولہ ہر طرح سے سپریم کورٹ کی توہین کرے گا اور دبائو ڈالنے کی کوشش کرے گا۔ لیکن آپ کو ہر قیمت پ�� آئین کی پاسداری کرنی ہے، اور قوم آپ کے ساتھ ہے۔
#NationSupportsCJP
This is the clear anti-state narrative, being narrated within the parliament house. Do you remember any arrest after this statement.
#ReleaseShahbazGill
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
جب ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کو شہباز شریف کے کہنے پر گولیاں ماری گئیں تھیں ۔کیا اس کی تربیت عمران خان نے دی تھی؟
ڈاکٹر شہباز گل
#PakistanUnderFascism
اصل گیم یہاں ڈالی گئی تھی رات کو آخرکار ایٹمی ہتھیاروں کنٹرول روم کا وزٹ کروا دیا ہے یا اللّه اس ملک کی حفاظت فرما
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#جیل_بھرو_تحریک
After watching federal Minister Ahsan Iqbal at McDonalds, people started chanting 'Chor, Chor'.....
These crooks have left no respect from public.
#چور_کا_عوامی_احتساب
#PunjabKaptaanKa
دختر راولپنڑی سیمابیہ طاہر ستی صاحبہ
پاکستان تحریک انصاف کی نامزدامیدوار براے قومی اسمبلیNA-57 راولپنڈی انتخابی نشان ....کوئین ۔۔۔پر آٹھ فروری کو مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب کرے۔
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#ChallengeAccepted
یہ لوگ اپنے وطن سے محبت کرنے والے لوگ ہیں یہ کیسے تڑپ رہے ہیں عمران خان کے لیئے یہ نظام سے ٹکرانے والے معصوم لوگ ہیں انکو عزت دیں اور انکے حق کو تسلیم کرکے الیکشن کروائیں، ہم صرف اپنے وطن کی بہتری چاہتے ہیں اور بس مان لیں آپ لوگ ہار چکے ہیں اور قوم کی ماؤں بہنوں کے آنسو جیت چکے
ڈاکٹر شہباز گل پر جو بہیمانہ جسمانی، ذہنی اور جنسی تشدد کیا گیا وہ کسی بھی معاشرے میں ناقابل قبول ہے۔ کل چاںٔنا چوک اسلام آباد سے ایف نائن پارک تک عمران خان کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی۔ جس سے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔
رہنما فواد حسین چوہدری
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
How true was Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah Statement .
As we are observing many of the Indian Muslims are still proving their loyalty to India but still RSS and their allies don’t accept and humiliate and torcher them.
#JinnahWasRight
عمران خان ہی وہ واحد سیاست دان ہیں جنھوں نے مسلۂ کشمیر کے اوپر بات کی اور اُسے حل کرنے کے لیے اپنی بھرپور کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔شہری
#PakistanStandsWithKashmir
چشتیاں کے غیور عوام اپنے قائد عمران خان کے منتظر!
جلسہ گاہ میں جوش و خروش عروج پر ہے،
پنڈال میں پارٹی پرچموں کی بہار!
کارکنان اپنے قائد عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب۔
#چشتیاں_کپتان_کا
Please don’t put such a huge inflationary pressure on Public.
Forgive the Public
Otherwise
You will not be forgiven ever.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#نیچے_اترو_کرسی_سے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ضلع راولپنڈی کے پارٹی ٹکٹ امیدواروں کو ہنگامی اجلاس اسلام آباد ٹول پلازہ پر طلب کرلیاآج یہ اجلاس زمان پارک لاہور میں صبح 10 بجے ہونا تھا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث اجلاس کو ہنگامی طور پر ٹول پلازہ پر طلب کیا گیا
صدر پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی و ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی، واثق قیوم عباسی کا راولپنڈی جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں کل بروز جمعہ شام 4 بجے، لیاقت باغ میں ہونے والے اہم اجلاس کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
@WasiqQAbbasi
گوجرانوالہ ضلع و سٹی تنظیم، مقامی قیادت کا اہم پیغام امپورٹڈ حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے پورا پاکستان اپنی خودداری اور خودمختاری کی جنگ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ہر طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں کوئی ایسی حرکت کرنے کی کوشش نا کی جائے
ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی عمران خان سے اظہار یکجتی کے لیے عوام کی بڑی تعداد موجود، عوامی انقلاب کا یہ سمندر پاکستان کے غداروں اور ان کے آقاؤں کو اس پاک سرزمین سے نکال باہر پھینکے گا۔
#MinusOneNaManzoor
آج ہم سب کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم کس طرح کا پاکستان چاہتے ہیں۔
کیا ہم بھیڑ بکریاں ہیں جو ناانصافی کو قبول کر لیں۔
چیئرمین عمران خان۔
#عمران_خان_ضروری_ہے