PS9lid Profile Banner
بخش حسین حیدری Profile
بخش حسین حیدری

@PS9lid

Followers
6K
Following
409
Media
158
Statuses
18K

hi

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PS9lid
بخش حسین حیدری
4 years
6
7
41
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
0
0
1
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
بیرسٹر علی ظفر اور بابر اعوان ابھی تک عدالت نہیں پہنچے تو کیا کسی نے بتایا کہ ان کی غیر حاضری کی کیا وجہ ہے ؟؟ ؟؟؟؟
0
0
1
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
اڈیالہ جیل میں قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں پر پابندی قیدیوں ،حوالاتیوں سے ملاقات کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا،حکمنامے کا اطلاق عمران خان سے ہونیوالی ملاقاتوں پر بھی ہو گا،محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات کو مراسلہ جاری کر دیا
0
0
1
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
بہت خوب
@muneebkhanmoni
Muneeb khan
2 years
Meet-Up with Jail Friends ✌️🇵🇰❤��
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
پورا 9 مییٔ کا بیانیہ عمران خان کے خلاف صداقت عباسی کے دفعہ 164 کے بیان پر کھڑا کیا گیا کہ یہ وہ ناقابل تردید ثبوت ہیں، صداقت عباسی نے حلف نامہ جمع کروا دیا کہ میرا کوی بیان نہ قلمبند ہوا نہ کسی وضاحت کی ضرورت ہے۔
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
طارق فضل چوہدری کے فارم میں ایک جگہ 168 کو 468 بنا دیا لیکن دوسرے کالم میں تبدیلی کرنا بھول گئے۔ طارق فضل چوہدری ن لیگ کے ایم رہنما ہیں اور اکثر اخلاقیات پہ لیکچر دیتے پائے گئے ہیں۔
0
1
1
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
ہمیں صرف مطالعہ پاکستان نہیں بلکہ ریاضی بھی غلط پڑھائی گئی ہے 🤣 🤣 😂
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
پورے پولنگ سٹیشن کے تمام ووٹ ایک ہی بندے کو ڈال دئے مطلب باقی سب صفر سکندر تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
پی ٹی ائی کے 506 سے 206 ایم کیو ایم کے 20 سے 320 کر دیے گے
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
یہ ہے نواز شریف کی جیت کی حقیقت نواز شریف کے 313 ووٹوں کو 1313 کر دیا گیا، پھر ٹوٹل پورا کرنے کے لیے ٹوٹل میں بھی 1000 ووٹ کا اضافہ کر دیا گیا
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
الیکشن کمشنر کی چالاکیاں بینقاب 10 کو 610 میں تبدیل کر دیا
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
احباب سے گزارش ہے کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر گجرات کے این اے 64 کے فارم 45 ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ تقریباً ہر صفحے پر ایک لطیفہ ملے گا۔ انتہائی بھونڈے انداز میں ووٹ تبدیل کئے گئے صرف ایک مثال کہ تحریک انصاف کی قیصرہ کے 590 ووٹوں کو 090 بنا دیا گیا۔ سالک کے 11 ووٹس کو 511
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
این اے 57 راولپنڈی د تحریک انصاف رہنما سمیعہ طاہر کے 265 ووٹ 80 ووٹ میں تبدیل کیے گئے
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
حلقہ PP 169 میں پولنگ سٹیشن نمبر 149 پر کمال واردات ڈالی گئی ہے۔۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ اور الیکشن دن کے مطابق یہاں 1397 ووٹس تھے جن میں سے 842 کاسٹ ہوئے پر جعلی فارم 47 کے مطابق یہاں کاسٹ ووٹس 1832 ہو گئے۔۔ مطلب یہ کے موجود ووٹس سے بھی 500 زیادہ؟؟ ایسے کیسے؟
0
1
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
نواز شریف کا فارم 45 کٹنگ کر کے نام کے سامنے ووٹ تبدیل کیے مگر ٹوٹل والے کالم میں تبدیل کرنا بھول گئے۔ میاں صاحب آپکے ساتھ ہاتھ نہیں پاؤں ہوا ہے۔
0
0
0
@PS9lid
بخش حس��ن حیدری
2 years
دیکھو جاہلوں نے کس طرح 1155 کو 2155 کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔
0
0
0
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
Nawaz Sharif (NA-130) From 291 to 1291
0
0
1
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
کسی میں اتنی شرم ہونی چاہیے کہ اگر تم 173 کو 973 بنا رہے ہو تو اسی فارم کی کاربن کاپیاں تم امیدواروں میں بانٹ چکے ہو اسے کیسے بدلو گے؟ ۔۔ الیکشن کمیشن نے تو کیلبری فونٹ کو بھی مات دے دی اتنی کھلی جعلسازی وہ بھی بےخوفی کے ساتھ ؟؟ “پاپا نے کہا ہوگا”
0
0
1
@PS9lid
بخش حسین حیدری
2 years
خواجہ آصف کے ایک کالم کو 209 سے 809 بنا دیا گیا مگر دوسرے میں 209 ہی چھوڑ دیا گیا۔۔۔ یہ ہے انکی فول پروف پلاننگ
1
0
1