Omargujr37 Profile Banner
KãBîR GûJR Profile
KãBîR GûJR

@Omargujr37

Followers
123
Following
532
Media
27
Statuses
588

گولی اور طاقت کا استعمال کیوں؟

Pakistan
Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Omargujr37
KãBîR GûJR
7 days
عمر گجر لبیک یارسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور تاجدارِ ختم نبوت کے نعرے لگاتے ہوئے @Omargujr37 #TLP_Promotion
1
7
27
@Markaz_9263
TLP OFFICE
9 hours
مظلوم کا ساتھ دینا اسلامی تعلیمات کا بنیادی اصول ہے، فلسطین کے عوام پر ہونے والا ظلم پوری امت کا دکھ ہے، اس کے خلاف آواز بلند کرنا ہمارا فرض ہے یہ کوئ وقتی نعرہ نہیں بلکہ مستقل موقف ہے۔ ہم ہر حال میں مظلوم کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
4
208
156
@RShoaib_x
Rana Shoaib
10 hours
میرے 500 فالورز ہونے والے جو احباب میری فالو لسٹ میں ہیں ان میں سے کوئی بھی اپنا اکاؤنٹ لاک یا سسپینڈ نہیں ہونے دیں🤧🤧 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
7
75
64
@NRizviya736354
NA Rizviya7
8 hours
جب حق دبایا جائے اور سچ کو چھپایا جائے، تو دل میں ایک ہی آواز گونجتی ہے — انصاف کب ملے گا؟ یہ صرف ایک فرد یا ایک خاندان کی پکار نہیں، بلکہ ہر اس انسان کی آواز ہے جو ظلم کے خلاف کھڑا ہے۔ گھروں میں #ReleaseTLPLeadership
0
11
6
@_Qalbii_
Qᴬᴸᴮᴱ ᴹᴼᴹᴵᴺ
11 hours
اتنی کتابیں۔۔۔۔۔۔😩 ایک کہتی ہے پہلے مجھے پڑھ دوسری کہتی ہے پہلے مجھے پڑھ وقت کہتا ہے بس سوچتی رہی میں گزرتا جا رہا ہوں گھر والے کہتے ہیں کام کر اب کس کی مانوں😭😭😭 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
24
20
@GjrAtif
sardar Atif gjr
9 hours
محترم رانا شعیب صاحب سپیسز بنا کر نئے تحریکی بھائیوں کو کافی اچھا گائیڈ کررہے ہیں ۔ان کو فالو کرلیں @RShoaib_x بھائی سے کافی پرانا عزت و احترام والا رشتہ ہے رضوی محبتیں سلامت رہیں #ReleaseTLPLeadership
6
53
39
@RSM_Official_X2
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
8 hours
We strongly condemn the prolonged imprisonment of the leadership and the dedicated workers of the movement. The state must respect the law and set Hafiz Saad Hussain Rizvi and Hafiz Anas Hussain Rizvi free. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
72
44
@RSM_Official_X2
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
9 hours
RELEASE TLP LEADERSHIP & ALL CAPTIVES IMMEDIATELY! Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
37
22
@KpkOrg9263
Crane Party KPK
10 hours
تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ریاست کو سوتیلی ماں جیسا سلوک نہیں کرنا چاہیے,کیونکہ تحریک لبیک پاکستان نے کبھی ملک کے خلاف اُکسانے والا عمل نہیں کیا اور نہ کسی ادارے کے خلاف بغاوت کی ۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
12
150
105
@GjrAtif
sardar Atif gjr
10 hours
ٹویٹر پر جہاں بھی گجر نام کا اکاؤنٹ ہو فوراً فالو کرلیا کریں بشرطیکہ امیـــــــــــــــــر المجاہدیــــــــــن باباجی کا رضوی ملنگ ہو کبیر گجر بھائی کو فالو کرلیں @Omargujr37 فالو بیک کی پکی گارنٹی ہے #ReleaseTLPLeadership
6
31
24
@umarkhr2
عشق امیر محترم
12 hours
تمام احباب تحریکی بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کرلیجے @umarkhr2 #ReleaseTlpLeadership
1
17
14
@Pindi220
🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰
10 hours
@GjrAtif @Omargujr37 گجر صاحب نو دسو منڈا وڈا ہو گیا اے ہون نکے والے دی فوٹو لاۓ رضوی برادران رہا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ #ReleaseTLPLeadership #ملنگ_قبیلہ
0
6
6
@MediaRizvi92
Rizvi Media Nasirabad
10 hours
پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ حافظ سعد حسین رضوی کو رہا کرو Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
72
43
@GjrAtif
sardar Atif gjr
10 hours
سعد بھائی کی سیکرٹ بٹالین جو اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ سوشل میڈیاپر کھڑی ہیں ان میں ہماری دو بہنیں سارہ مغل @SaraM59846 رابعہ مصطفیٰ @Musttafa6986 بہن رضوی مشن کے لیے دن رات محنت کررہی ہیں ان کو فالو کرلیں #ReleaseTLPLeadership
2
27
16
@GjrAtif
sardar Atif gjr
10 hours
سوشل میڈیا پربہت سے گمنام ہیرو جنہیں کسی شہرت ،فالونگ ،ری پوسٹ کی لالچ نہیں ہوتی وہ دن رات صرف اپنی منزل کی طرف گامزن رہتے ہیں ہمارے پرانے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ آصف بھائی بھی ایسے ہیں ان کو فالو کرلیں @MAsif419114 ایسے لوگ تحریکوں کے اصل سپاہی ہوتے ہیں #ReleaseTLPLeadership
2
30
27
@Omargujr37
KãBîR GûJR
10 hours
قوم اب جاگ چکی ہے اور ظلم کو پہچان رہی ہے۔ سچ کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ انصاف کا وقت قریب ہے۔ بس اتحاد کی ضرورت ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership TLP Shakar Garh
0
1
0
@so_sidd
Soviba Siddiqui (back up)
12 hours
@PunjabOrg_9263 According to Quaid-e-Azam ! Israel is the illegitimate child of Europe. یہ بات واضح کرتی ہے کہ یہ حکومت پاکستان کی غدار ہے جو بانی پاکستان کا قول ہی رد کر دے اس سے بڑی غداری کیا ہوگی۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
2
1
@AhtshamAnsari17
Ahtsham Ansari
13 hours
@Imam_KHR9263 *ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری ہے،اور یہی قربانیاں ہماری پہچان ہیں آج بھی اگر آزمائش ہے،* *تو صبر اور استقامت ہی ہمارا ہتھیار ہے* #ReleaseTLPLeadership
0
6
3
@so_sidd
Soviba Siddiqui (back up)
12 hours
@Imam_KHR9263 ہم نے صحابہ کرام کو تو نہیں دیکھا لیکن ان کے غلاموں کو استقامت کے ساتھ دیکھا ہے فیض آباد میں بھی مرید کے میں بھی اور اب چھ ماہ سے قید میں بھی۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
1
0
@RSM_Official_X2
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
11 hours
True democracy cannot exist while the leadership of a major political power is kept behind bars without justification. We call for the freedom of Hafiz Saad Hussain Rizvi, Hafiz Anas Hussain Rizvi, and all imprisoned workers. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
59
34