Musttafa6986 Profile Banner
رابعہ مصطفی Profile
رابعہ مصطفی

@Musttafa6986

Followers
170
Following
667
Media
7
Statuses
710

لبیک یا رسول اللہ ﷺ تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد درود و سلام ہو میرے رسول ﷺ پر

Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
22 hours
یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک پُرامن مارچ کو روکنے کے لیے یہ فورسز و ریاستی مشینری کس کے اشارے پر استعمال ہوئی۔کیایہود و ہنود کی خوشنودی اتنی عزیز تھی کہ فلسطین کے ظلم کو بھلا کر اپنے ہی لوگوں پر چڑھ دوڑے؟خون لیگ حکومت کو ہر حال میں اس ظلم کاحساب دینا ہی ہوگا۔ #ReleaseTLPLeadership
5
161
131
@Jutt55Shoaib
شعیب🇿🇦
6 hours
پاکستان پر مسلط یزید کے بچوں نے اس ٹرمپ چوڑے کو نوبل امن انعام کیلیے نامزد کیا تھا #ReleaseTLPLeadership
0
42
50
@mariarani211161
maria rani
20 hours
Provide us justice #ReleaseTLPLeadership
1
35
38
@SaabNawab124
SHOAiB
18 hours
تحریک لبیک پاکستان کا قتل عام ہوا ہے۔ مرید کے شہر میں پاکستان کی تمام مزہبی سیاسی جماعتوں نے خاموشی اختیار کر لی ہے Stand WITH TLP #ReleaseTLPLeadership
0
59
48
@Iqra_khan804
Iqra khan
4 days
حزب اللہ 🛑🚀: اسلامی مزاحمت کی جانب سے جنوبی لبنانی سرحد پر اسرائیلی فوج کے اجتماع کو نشانہ بنانے کی کارروائی کے مناظر۔
3
362
2K
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
5 hours
میرے قائد، کا اپنے پیارے کارکنان پہ امان، جس کی نظیر دنیا میں کسی اور لیڈر و جماعت میں نہیں ملتی اور کارکن ایسے کہ قائد کے ایک حکم پہ اپنے شیر خوار بچے تک لے آئیں۔ایسے لیڈر کو جبری تحویل میں رکھ کر تم اپنے لیے نفرت پیدا کر رہے ہو، جسکا انجام نہایت برا ہوگا۔ #ReleaseTLPLeadership
0
60
48
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
8 hours
سعد حسین رضوی کی رہائی اب مطالبہ نہیں،عوامی آواز بن چکی ہے۔ہر ظلم کے بعد ایک بغاوت جنم لیتی ہے، اور یہ وقت قریب ہے۔حکمران سن لیں، صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔اب مزید تاخیر نہیں فی الفور رہائی لازم ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
162
150
@reallbk9
عائلہ رضویہ
5 hours
ہمارے قائد نے کارکنان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا تو ہم کیسے بابا جان کے شہزادوں کے ساتھ بے وفائ کر جائیں ؟؟ ہمارا بھائ آۓ گا سب کچھ پلٹ جاۓ گا ان شاء اللہ 💯🤲🏻 #ReleaseTLPLeadership
0
30
23
@MHayat841651
M Hayat
18 hours
Post 31 یا اللہ پاک جنہوں نے سانحہ مرید کے میں تحریک لبیک کے کارکنان پر ظلم کی داستان رقم کی خون کی ہولی کھیلی یا اللہ پاک انہیں تباہ و برباد فرما آمین Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
142
95
@BalochCloth
Ghazi Mutee Ur Rehman Baloch
9 hours
الحمدللہ یہ بابا جی کا فیضان ہے کہ مکمل شریعت مطہرہ کی پابندی کرتے ہوۓ شادی کی تقریبات ہوئیں🎊 #ReleaseTLPLeadership
6
96
177
@BalochOrg_9263
Crain Party Balochistan
16 hours
ہم دونوں ہاتھوں سے امیرِ محترم کی جرات و استقامت کو پیش کرتے ہیں۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
10
410
512
@CraneDigital92
Crane Party Digital
17 hours
ٹرینڈ نیگیٹو ہونے کی وجوہات: صرف ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ (بغیر تحریر) بار بار ایک ہی مواد/تحریر کا کاپی پیسٹ کم ری پوسٹس اور کم انگیجمنٹ نئے اکاؤنٹس کا غیر فطری استعمال Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
32
280
235
@LNayyk8
لانس نائیک
18 hours
ہم ڈاکٹر عامر جلال کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں🤍 جنہوں نے تحریک لبیک پاکستان پر ہونے والے ظلم و ستم پر خاموشی اختیار کرنے کے بجائے مقامی لوگوں سے براہِ راست سروے کے ذریعے سچ دنیا کے سامنے پیش کیا 🫡 Part 1 #ReleaseTLPLeadership
1
80
51
@RazaR51123
Ahsan Raza
13 hours
@CraneDigital92 @itxrabia239 قانون کا دائرہ سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے بغیر کسی امتیاز کے یہی اصل انصاف ہے۔ #ReleaseTLPLeadershi Stand With TLP
0
2
2
@CraneDigital92
Crane Party Digital
20 hours
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان ایک ریاست مخالف جماعت نہیں، بلکہ ایک محب وطن جماعت ہے جو آئین و قانون کی پاسداری کرتی ہے۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
5
295
199
@ghuman___9
الیاس گھمن
17 hours
*وِک گئے لوٹے سارے* *ہکو رضوی دا لال نہیں وِکیا* Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
11
6
@Mjrizviiaah
M J Rizviah
18 hours
حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے خود کٹہرے میں کھڑے ہیں، کیونکہ انہوں نے ناموسِ رسالت ﷺ کے سپاہیوں کو پابندِ سلاسل کیا۔ قیادت کی رہائی اب قومی وقار کا مسئلہ ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
2
75
37
@Ahmedal51452294
Ahmed ali
20 hours
*شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے* Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
91
47
@Hafiz_6913
معوذ اسحاق
16 hours
دربار امیر المجاہدین سے گرفتار ہونے والے عظیم دہشت گرد جن کے ہاتھوں سے پھول بر آمد ہوۓ تھے #ReleaseTLPLeadership
0
66
56
@RSM_Official_X2
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
14 hours
الحمدللہ 2 لاکھ ٹویٹس مکمل ہو چکے ہیں تمام رضوی شیروں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ پوسٹس اور ری پوسٹ کریں الله پاک آپ کے جذبوں کو سلامت رکھے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
108
68