𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔
@Nvd45
Followers
46K
Following
31K
Media
1K
Statuses
78K
۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.
Punjab, Pakistan
Joined August 2021
قید مرشد اور استثنی کیا چاہتے تھے اور یہ کیا ڈھونڈنے لگے دنیا نہیں ملی تو خدا ڈھونڈنے لگے اور اپنے لیے تو رحم کی ایت نکال لی میرے لیے حدیث سزا ڈھونڈنے لگے
22
0
18
عمران خان شکر کرے کہ اس کی ڈگری آکسفورڈ یونیورسٹی کی ہے، طارق متین سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #ReleaseSohrabBarkat
@tariqmateen
30
753
4K
دلیر تیمور جگڑا 🔥 ملاقات نہیں ہونی, لیکن ہم آتے ہے تاکہ اِس ظالم ریجیم کو ہر روز ایکسپوز کرتے جائیں, اور لوگوں کو بتایا جائے, یہاں سسٹم کون کنٹرول کرتا ہے!! عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو ہؤا وہ ساری دنیا نے دیکھ لیا!! https://t.co/BtjZPEGryC
10
1K
4K
نو مئی کے سی سی ٹی وی چھپنانے والے اس گاڑی کی ویڈیو نکال لے کہ کہاں سے نکلا اور یہ سوار لوگ کون تھے ؟ 9 مئی کے ذمہ داروں کا خود پتہ چل جائے گا۔
41
3K
6K
اندازہ کریں پاکستان کی واحد اسمبلی جو ووٹ سے جیت کر آئی ہے وہاں پر 80 فیصد اراکین پر کیسز بنائے ہوئے ہیں۔ کیا یہ مشرقی پاکستان والے حالات نہیں ہیں؟
84
4K
8K
اے اللہ جس طرح اس نے لوگوں پر انصاف کے دروازے بند کر رکھے ہیں، اس پر اپنی رحمت، فضل اور رزق کے دروازے بند فرما دے۔
468
2K
5K
تاریخ میں انوکھا واقعہ ہے کہ ہری پور ضمنی الیکشن میں جیتنے والے امیدوار کا فارم 47 آر او کے دفتر کے بجائے اسلام آباد سے جاری ہوا۔ ہم اس حوالے سے پریزائڈنگ آفیسرز اور صوبائی انتظامیہ کے ماتحت عملے کے بیان قلمبند کررہے ہیں۔ ہم بہت جلد اس دھاندلی کو ایکسپوز کریں گے، شفیع جان
19
4K
11K
بریکنگ نیوز 🚨 یلدا حاکم نے ایک بار پھر سے Sky نیوز پر عمران خان کی قید تنہائی کا مسئلہ اٹھا دیا عمران خان اس وقت ایک بدبودار death cell میں کیڑوں مکوڑوں کے ساتھ قید ہیں اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
64
9K
17K
وکیل بنا۔۔۔ڈگری درست ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درست ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست ایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا ۔۔۔ڈگری درست اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم ۴۵ کھولے تو ڈگری جعلی ہو گئی غلاموں کے بستی میں ایک دلیر جج.....❤️
109
5K
13K
جب ملک میں بادشاہت قائم ہو اور پورا نظام ایک شخص کے ہاتھوں یرغمال بن جائے تو یہی ہوتا ہے ۔۔!!
209
4K
11K
"جب میں نے 8 فروری، 2024 الیکشن کی شام ماڈل ٹاؤن لاہور ن لیگ کے مرکزی دفتر میں فون کیا تو انہوں نے کہا کہ نوازشریف اپنی دونوں سیٹیں ہار گئے ہیں۔ اور اس وقت وہ کافی پریشان بیٹھے ہیں" - منصور علی خان
19
2K
5K
مریم نواز نے ایم اے انگلش میں کیا، اور Phd کی ڈگری لی پولیٹیکل سائنس میں، یہ کیسے ہوا؟؟ معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں پہنچا ہائیکورٹ نے ڈگری اور تفصیل مانگ لی تھی اور مریم نواز نے استعفی دے دیا تھا ۔۔۔ نشر مکرر بشکریہ ARY نیوز
83
5K
10K
جعلی الیکشن کیس میں سمجھوتا نہ کرنے والے جج کی 40 سال بعد ڈگری جعلی نکل آئی۔ شاباش حضور: مزید نیچے گرنے پر مبارکباد
173
7K
21K
🚨انٹرنیشنل میڈیا کو بتایا جاتا ہے کہ عمران خان کی 870 ملاقاتیں ہو چکی ہیں، جبکہ عمران خان جیل میں صرف 860 دن سے ہیں۔ پولیس والے بھی شرم کے مارے آنکھیں نیچے کر لیتے ہیں۔ تیمور جھگڑا
18
5K
14K
پوری قوم کو آپ پر فخر ہے کوئی بات نہیں سیٹیں آتی جاتی رہتی ہے ،سب سے بڑی عدالت اللہ تعالی کی ہے ،آپ سرخروع ہیں ،سلامت رہو.
164
2K
9K
خان صاحب نے کہا اب صرف ایک ہی راستہ ہے کہ سڑکوں پر نکلیں کیونکہ اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا عظمٰی خان کی گفتگو 🔥
90
2K
5K
یہ فیصلہ آپ کی عزت اور احترام میں اضافے کا باعث ہے ، آپ نے حلف سے غداری نہیں کی ، اس نظام کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی ، آپ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے اور جب بھی ملک میں قانون کی حکمرانی آئی ، اس جبر کا حساب بھی ہوگا ،انشااللہ
104
2K
6K
یورپ سے بڑی خبر 🔥🔥 عمران خان سے فیملی ملاقات والے دن پاکستان کے علاوہ پورے یورپ میں 23 دسمبر منگل کے روز احتجاج کا اعلان۔
20
3K
6K
پاکستانیوں یہ ہے اصل جرم جسٹس طارق محمود جہانگیری کا !! جسٹس طارق نے سیکٹر کمانڈر کے کہنے پر کبھی فیصلے نہیں دیے
38
5K
14K