𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷
@Jadoon_hu
Followers
1K
Following
68K
Media
864
Statuses
32K
عین ممکن ہے میں کہانی میں فنا ہو جاؤں شمع محفل سے ایک قصہ پارینہ بن جاؤں عین ممکن ہے تو اپنے ہاتھوں سے کھو دے مجھے میری پارسائی کا بت ٹوٹنے لگا ہے دور ویرانوں کا مکیں ہو جاؤں شہر خاموشاں کے عہد کا امیں ہو جاؤں اجنبی زمیں کی آغوش میں سو جاؤں دنیا کی رنگینیوں سے جی اٹھنے لگا ہے
11
18
56
حضور، آپکا کیا خیال ہے یہ لوگ ایسی باتوں سے گھبراتے ہونگے؟ تنگ پڑتے ہونگے ؟ یا غصہ کھاتے ہونگے؟ ہرگز نہیں۔ انکا مقصد ہی توجہ حاصل کرنا، چھیڑنا اور گالیاں سننا ہے۔ بلاک کریں اور اوائڈ کریں۔
@MubashirAZaidi آپ ذہینی طور پر بیمار ہو چکے ہیں ۔ کوئی نوکری ڈھونڈیں زندگی میں آگے بڑھیں اور کچھ ��چھا کریں ۔ بچے ہیں تو ان کے ساتھ وقت گزارا کریں لیکن سب سے پہلے ڈاکٹر سے ملیں ۔ مینٹل ہیلتھ بہت ضروری ہے ۔ آپ کا اس طرح کھلا رہنا دوسروں کے لیے ٹھیک نہیں
1
2
7
پرانےوقتوں میں بادشاہ نےسائنسدان سےکہا، میزائل تیار کرو،حالات خراب ہیں۔ کچھ عرصےبعد بادشاہ کو بلایاگیا کہ میزائل تیارہے،ٹیسٹ کرلیں۔ جب ٹیسٹ کیا تو وہ وہیں پھٹ گیا، گردوغبار اور تہس نہس کردیا۔ جب گرد چھٹی توشرمندہ نہیں ہوا، کہنےلگا،جس نے یہاں اتنی تباہی کی،وہ دشمن کا کیاحال کرےگا۔
3
3
11
My son Assad Ali has been murdered on 7th April 2025 almost a month and Islamabad police is playing games with me I am single parent with no male support. I pity myself for being a citizen of this country for which we have sacrificed every thing
2
2
5
دبئی میں مُنعقد ایئر شو میں شریک ایل سی اے تیجس حادثے کا شکار ہوگیا
6
7
39
عشق نے رنگ وکھا لے آصف غم ای غم اساں پالے آصف ساڈے وال ای تلواراں نیں ساڈے وال ای بھالے آصف راتاں نوں وی گھپ ہنیرا دن وی ساڈے کالے آصف ہمت ہووے جے بندے وچ دریا لگن کھالے آصف نخرے تے فر کردے ای نیں سوہنیاں شکلاں والے آصف گھر ایناں ویران ہویا اے ہر پاسے نیں جالے آصف
3
2
6
وہ کہہ رہی تھی مجھ سے جب پنجرے کی سلاخوں سے حقیقت جھانکتی تھی کہ آخر ہر پرندہ اسی پنجرے کی طرف لوٹتا ہے وہ کہہ رہی تھی مجھ سے جب بہار کے رنگ خزاں کی سلاخوں میں دھندلا رہے تھے کہ آزادی کے خواب بھی وقت کے پنجرے میں قید ہو جاتے ہیں وہ کہہ رہی تھی مجھ سے 🕊️🪶🕊️ #غزالم
1
3
9
سوشل میڈیا پہ کچھ ایسے لوگ نظر سے گزرتے ہیں، جن کو دیکھ کے لگتا ہے۔ کہ پکے جنتی ہیں، تمام جنتی لوگوں کے سردار ہیں۔ اور انکی جنت کا نام انکے ماتھے پہ آویزاں ہے"احمقوں کی جنت" #نالائق_فسفی
15
5
28
اِگر آپ کو کُتا کاٹ لے تو آپ کو چاہیے پہلے کُتّے سے دُور ہو جائیں اور پھر زَخم پر مَرہم لگائیں، نہ کہ کُتّے کے پاس بَیٹھ کر اُس سے پُوچھنے لگ جائیں کہ تُم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا؟ تُمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ “And this is not just about a dog.” #جدون_آرمی @Jadoon_hu
3
2
11
جو کچھ کل رات نورین آپا کے ساتھ ہوا، بیرسٹر گوہر صاحب کو کسی نے بتایا کہ نہیں۔ انکو شاہزیب حرامزادہ کے ساتھ ہمدردی کا بڑا بخار چڑھ رہا تھا۔ #ذہنی_مریض_نامنظور
1
4
13
زندگی کوئی بھی سبق مفت میں نہیں سکھاتی جب کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ اس نے زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے تو یقین کریں اس شخص نے اس کی بڑی قیمت چکائی ہو گی۔ @Jadoon_hu
1
1
9
آج ایک ہر دلعزیز ، انتہائی شفیق، ملنسار ، پروقار لڑکی کا بڈے ہے۔ اللّٰہ یوں ہی ہمیشہ تابندہ رکھے۔ ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں سالگرہ کی۔ ہزاروں سال جئیں، صحت و تندرستی والی عمت عطا ہو۔ آمین ثم آمین @Azizazjan
7
3
15
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو میرے ڈر میں سانپ ہیں یا نگر میں سانپ ہیں بستیاں ہیں سانپ گھر ہر نظر میں سانپ ہیں سب اُٹھا لیں بانسری سب کے گھر میں سانپ ہیں جنگلوں کا ڈر بجا بام و در میں سانپ ہیں کس کے سائے میں اماں ہر شجر میں سانپ ہیں منزلیں ہیں جس طرف اُس ڈگر میں سانپ ہں
3
20
18
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو دوستی بہروپ ہے ہر بشر میں سانپ ہیں ہم سپیروں کے لئے شہر بھر میں سانپ ہیں
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو میرے ڈر میں سانپ ہیں یا نگر میں سانپ ہیں بستیاں ہیں سانپ گھر ہر نظر میں سانپ ہیں سب اُٹھا لیں بانسری سب کے گھر میں سانپ ہیں جنگلوں کا ڈر بجا بام و در میں سانپ ہیں کس کے سائے میں اماں ہر شجر میں سانپ ہیں منزلیں ہیں جس طرف اُس ڈگر میں سانپ ہں
3
24
17
جس جس کو انصافی فیم دیتے ہیں وہی حافظ صاحب کی امامت میں آمین کہنے پہنچ جاتا ہے۔ علاؤالدین جیسے کئی چھپڑ گنجو آئے اور گئے۔ جاوید ہاشمی ، عائشہ گلالئی ، ریحام خان ، مروت، چوہان ، ترین ، علیم جیسے بڑے بڑے مچھندر اگر تیل پیتے رہ گئے، تو یہ ذات کی کوہڑکلی کیا اکھاڑ لے گی
3
3
19
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا اب وہ روتا ہے اور چپ نہیں ہوتا #نالائق_فلسفی
5
5
18
کوئی مجھے یہ نہیں سکھا سکتا کہ میں کون ہوں۔ تم میرے چند پہلو بیان کر سکتے ہو، مگر میں کون ہوں اور مجھے کیا چاہیے, یہ میں نے خود ہی تلاش کرنا ہے۔ چِنُوا اچیبے
2
2
7
وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے ذرا ہوشیار اے دل کہیں ڈھا نہ دے قیامت اس صدائے کافری کا یہ سلام چپکے چپکے یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آ رہی ہیں عالمؔ کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے #نالائق_فلسفی
2
2
13
کوئی پتھر سے نہ مارے میری دیوانی کو ۔۔۔ پلیز🙏
یوتھیو اپنے اس گیدڑ عمران خان کو جو نواز شریف کی جوتی کے برابر نہیں اور مریم نواز تو اس پر تھوکتی بھی نہیں اس سے تم صرف گالیاں دینا سیکھا ڈی چوک کے گندے کیڑو اپنے لیڈر کی گندگی چھپانے کیلے تم سب کمینے میرے اوپر بھونک رہےہو اس سے تم اور تمہارا غلیظ لیڈر نہیں بچ سکتا
9
2
14