𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲 Profile
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲

@Nomi460

Followers
607
Following
2K
Media
169
Statuses
6K

Bussines man | Following the Ideology of @imrankhanpti

world
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
3 years
الله اور اس کے فرشتے نبی صلی الله عليه وسلم پر درود شریف بھیجتے ہیں اے ایمان والوں آپ بھی نبی صلی الله عليه وسلم پر درود بھیجا کرو صلی الله عليه وسلم 💕
1
10
26
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
2 months
پاکستان کی قدیم ترین مری بریوری کو تقریباً 50 سال بعد شراب برآمد کی اجازت مل گئی ہے۔ 1977ء میں اس کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ اب کمپنی نے جاپان، برطانیہ اور پرتگال کو شراب کی محدود برآمد شروع کر دی ہے۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ
6
80
172
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
2 months
0
0
0
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
3 months
منڈی
0
0
0
@summandar01
Iram (Summan) Dar ♌
4 months
سید فیصل گیلانی سابق تحریک لبیک کے رہنما کی خفیہ آڈیو کال لیک ہوگئ
18
383
625
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
6 months
اللہ تعالیٰ ہمیں معاف کرے
0
0
0
@IndiaTales7
Raghu
7 months
A Wholesome Thread to Brighten Up Your Day🧵 1. Baby hearing for the first time.. 🥺 His reaction is just so pure 💕
88
963
16K
@Earth_Seeker1
Earth_Seeker
7 months
3. Size difference between a lion and lioness https://t.co/HqwGzCiNQJ
1
2
13
@FazalZaina95811
zainab fazal
7 months
ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے
109
208
1K
@jokkeerrr2
🇵🇰
9 months
عمران خان کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے غریدہ فاروقی کا سروے عوام کی رائے آپ بھی جان لیں https://t.co/phkxheUTqv
47
1K
4K
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
9 months
انوکھی کہانی میرے دیس کی
0
1
0
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
9 months
انوکھی کہانی میرے دیس کی
0
1
0
@ChotiSheikhni
Sheikh saira sahiba
9 months
🚨بریکنگ دنیا کے ٹاپ 10 طاقتور ترین سیاست دانوں کی فہرست جاری کر دیا گیا مرشد عمران خان پہلے نمبر پر
110
3K
9K
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
9 months
پاک فوج زندہ آباد ❤️ پاکستان پائندہ باد
0
0
0
@bankay_mian62
بانکے میاں
9 months
حیدر نقوی بھائی کی یہ خبر سچ ثابت ہوئی حیدر نقوی بھائی نے پہلے ہی اس صورتحال کو بھانپ لیا تھا کہ انڈیا چڑھتے پنجاب انڈیا پر خود ہی حملہ کرے گا تاکہ سکھ سیالکوٹ اور لاہور بارڈر تک انڈین فوج کو رسائی دے دیں مودی پاکستان اور سکھوں کو لڑوانا چاہتا ہے @IamHaiderSN
39
2K
4K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
9 months
فیصل جاوید کی طرف سے بہترین پیغام عمران خان کو رہا کیا جائے تاکہ پوری دنیامیں ایک سٹرانگ میسج چلا جائے۔ https://t.co/yDYlC3x1uT
435
4K
15K
@RRazzaqPMLN
Think Tank
9 months
سلھوں نے پنجاب میں پاکستان آرمی ویلکم کے بینر اور پاکستان کے جھنڈے لگا دیے۔
267
2K
10K
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
9 months
جب تک جنگ ہے۔ عمران خان کا کوئی فالور اپنی فوج یا کسی بھی پاکستانی پر کوئی مزاق اور ناراضگی پر مبنی بات نہ کرے اس وقت اکٹھے ہو کر انڈیا سے نمٹ لیں۔ سارا فوکس انڈیا پر۔ پوری قوم فوج شانہ بشانہ۔ پاکستان ذندہ باد پاکستان کی فوج ذندہ باد اللہ پاک سلامت رکھے آمین
0
1
1
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
9 months
جب تک جنگ ہے۔ عمران خان کا کوئی فالور اپنی فوج یا کسی بھی پاکستانی پر کوئی مزاق اور ناراضگی پر مبنی بات نہ کرے اس وقت اکٹھے ہو کر انڈیا سے نمٹ لیں۔ سارا فوکس انڈیا پر۔ پوری قوم فوج شانہ بشانہ۔ پاکستان ذندہ باد پاکستان کی فوج ذندہ باد اللہ پاک سلامت رکھے آمین
0
1
1
@Nomi460
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓝𝓲𝓪𝔃𝓲
10 months
لڑکی اور چائے میں چھ خوبیاں ہونی چاہیے۔ 1:گرم ہو 2: میٹھی ہو 3: تیز ہو۔ 4:دودھ زیادہ ہو 5: پانچ منٹ میں تیار ہو 6: رات بھر سونے نہ دے
0
0
0