━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══
@NicksKhan2
Followers
743
Following
3K
Media
10K
Statuses
22K
📜✨ Crafting verses, exploring politics gracefully, and finding wisdom in laughter, love, and philosophy. Welcome to my world of words! 📖 #Poetry #Philosophy
Joined April 2018
قُلْ هُوَ الرَّحْمَٰنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا کہہ دو کہ وہی رحمان ہے، ہم اس پر ایمان لائے اور اسی پر ہم نے بھروسہ کیا Say, He is the Most Merciful; we have believed in Him, and upon Him we have relied. #Quran Surah Al-Mulk [Ayah - 29]
16
7
49
دیدہ و دانستہ ان کے سامنے لغزشیں ناکامیاں پسپائیاں میرے دل کی دھڑکنوں میں ڈھل گئیں چوڑیاں موسیقیاں شہنائیاں ان سے مل کر اور بھی کچھ بڑھ گئیں الجھنیں فکریں قیاس آرائیاں #قومی_زبان 👀🍂👀 #شب_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں کیا زمانے میں یوں ہی کٹتی ہے رات کروٹیں بیتابیاں انگڑائیاں کیا یہی ہوتی ہے شام انتظار آہٹیں گھبراہٹیں پرچھائیاں #اردو_زبان 👀🍂👀 #شب_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
0
0
زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں کیا زمانے میں یوں ہی کٹتی ہے رات کروٹیں بیتابیاں انگڑائیاں کیا یہی ہوتی ہے شام انتظار آہٹیں گھبراہٹیں پرچھائیاں #اردو_زبان 👀🍂👀 #شب_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
2
1
#قومی_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
@nainaalihader76 کبھی ختم نہ ہونے والا سلسلہ۔ ❤️🩹 جہاں ہر لمحہ اُس کی موجودگی کی گونج سنائی دیتی ہے۔ 💔 #اردو_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
0
0
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی #اردو_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
2
1
#قومی_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
@zarish212874 بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی #اردو_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
0
0
انسان خود کو پہچاننے سے گھبرائے، تو زمانے کے عیبوں میں راحت تلاش کرتا ہے…🦜🖋️ #اردو_زبان 👀🍂👀 #سوچ_کا_سفر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
1
0
ہجرت کی دھول اُڑتی ہے تو خواب بکھر جاتے ہیں، اور امید کے چراغ بجھتے جاتے ہیں…❤️🩹 #سوڈان چیخ بن کر دنیا کو جگا رہا ہے—پر دنیا سوئی ہوئی ہے۔ #قومی_زبان 👀❤️🩹👀 ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
جب وطن جلتا ہے تو ہجرت کی راہوں پر امید کے چراغ بھی بجھتے جاتے ہیں… #سوڈان آج انسانیت کی آنکھوں میں لرزتا ہوا آنسو ہے۔ #اردو_زبان 👀💔👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
0
0
جب وطن جلتا ہے تو ہجرت کی راہوں پر امید کے چراغ بھی بجھتے جاتے ہیں… #سوڈان آج انسانیت کی آنکھوں میں لرزتا ہوا آنسو ہے۔ #اردو_زبان 👀💔👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
1
0
#اردو_زبان 🤣😂🤣 ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
1
0
اگر اک سہما ہوا پرندہ آپ کے ہاتھ پر آبیٹھے آپ پر واجب ہے اُس کے لئے شجر بن جائیں۔۔۔🤍🤍 #اردو_زبان 👀🍂👀 #فکر_کی_پرواز ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
1
0
ہمارا تعلُق ایسے مُعاشرے سے ہے کہ ؛ جہاں ہم اِختلاف رکھیں تو بدتمیز ، سچ بولیں تو بے ادب اور کُچھ نہ بولیں تو مُنافق کہلائے جاتے ہیں! ۔ 🙂 #اردو_زبان 🖤🖤🍂🍂🍁🍁 #سفر_خیال ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
2
1
عجیب شور مچانے لگے ہیں سناٹے یہ کس طرح کی خموشی ہر اک صدا میں ہے #اردو_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
1
0
#قومی_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
@Arsal4762 @SCORPIO_N_007 چودھویں کا چاند پھولوں کی مہک ٹھنڈی ہوا رات اس کافر ادا کی ایسی یاد آئی کہ بس #اردو_زبان 👀🍂👀 #رات_بخیر ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
0
0
0
وہ صرف اُس خاموشی کو بھرنے کی ایک کوشش ہوتی ہے جو تم میرے جانے کے بعد چھوڑ گئی تھیں— ایسی خاموشی جسے نہ کوئی آواز، نہ کوئی جسم، نہ کوئی سانس آج تک بدل سکا ہے۔ #تعلق #خلوص #محبت #زندگی #قومی_زبان 👀🍂👀 ©️《#نکس_رائٹس 》✒️
I tell myself I am moving on… but every time I feel a spark with another woman, your shadow walks between us. Her warmth touches me, but it is your fire that burns me. Her words reach my ears, but it is your truth that reaches my bones. #Nicks_Writes @NicksKhan2 #اردو_زبان ❤️🏵️
0
0
0