NeeloFar110 Profile Banner
نِیلّوفَر مُوسوِي Profile
نِیلّوفَر مُوسوِي

@NeeloFar110

Followers
4K
Following
193K
Media
7K
Statuses
20K

|جو جہاں بچھڑناچاہے👣فی امان اللّٰہ|

Islamabad, Pakistan
Joined December 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
3 years
کسی کی راہ میں نا حق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ..... اسکی تو صرف دنیا خراب کر رہے ہیں لیکن.... آ پ اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں... #قومی_زبان
1
7
21
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
1 year
"ظُلم کے خِلاف جِتنی دیر سے اُٹھوگے اُتنی ہی بڑی قُربانی دینی پڑے گی" اِمام حسین علیہ السلام #AliAminGandapur
1
3
9
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
نسلی دوست دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا۔۔ اس لیےکہتےہیں مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتےہیں،جو آپ نے ٹھرےہوئےپانی کو مارے ہوتے ہیں۔۔ جو احسان فراموش دشمن کی صف میں جابیٹھےتھے آج تک ذلیل وخوار ہیں اور انشاءاللّٰہ جلد اپنے پرائےسب انجام کوبھی پہنچیں گے 🥀😶‍🌫️
1
4
18
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
جس نے پاکستان کو صلح پر اکسایا۔۔۔ اس نے لڑائیاں ہی لڑیں 🥳 سُنیا سی کروڑ دا، ویکھیا تے لکھ دا راہ پیا تے سو دا،واہ پیا تے کھکھ دا ایلون مسلک میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ شعر سنا کر آبدیدہ ہو گئے #elonvstrump #EidAlAdha
0
2
5
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
Donald Trump VS Elon Musk ⚡️ The world is not ready for this battle!!! Hum inki larai'yaan dekhen ya apni🤧 #ElonVsTrump
@alifarhat79
Not Jerome Powell
8 months
Who is right?
1
1
5
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
ایلان کا دماغ خراب ہو گیا ہے ، میں اسکے بارے میں سوچتا ہی نہیں، اور کچھ دن اس سے بولوں گا بھی نہیں 🙄 ٹرمپ #ElonVsTrump
1
2
6
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
امام جعفر صادق ع نے فرمایا: منٰی میں قربانی تین دن ہے اور شہروں میں ایک دن ہے۔ (من لا یحضرہ الفقیہ) #يوم_عرفة
0
1
5
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
ایک عید پر حیدرؑ ،ایک عید پہ مسلمؑ ہر عید پہ رویا ہے ابو طالبؑ کا گھرانا💔 #شہادت_سفیرِ_الحسینؐ
0
1
6
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
اسلام علیک یاسفیر الحسینؑ مسلم بن عقیلؑ عید کی عظمت پہ شک نہیں کرتے مقبول ؔ پھر کیوں اجڑتا ہے ہر عید پہ گھر بتول ؑ کا #يوم_عرفة #شہادت_مسلم_ابن_عقیلؑ
0
1
7
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
ہمارے موبائل محفوظ ہیں کہ وطن عزیز میں بکرے چوری ہونے کے دن چل رہے ہیں😊 #Pakistan4Peace
1
1
7
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
باقی کہانی کی تو سمجھ آگئی لیکن یہ مچھلیوں والی بات کہیں بیٹھ نہیں رہی دماغ میں...
2
1
5
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
4 years
8 ذوالحجہ روانگی امام حسین علیہ السلام مکہ سےکربلا۔ مکہ میں قافلہ حسینی کوحاکم وقت نے رہنے نہ دیا تو حج کوعمرےمیں تبدیل کیااور مکہ سےکوفہ کی طرف روانہ ہوتےہوئےکربلا پہنچےاور کربلا میں دین اسلام پرقربان ہو گئے. سلام ہو اُس مظلوم پرجس نےحرمت کعبہ کی خاطرحج کوعمرےمیں تبدیل کیا۔
0
2
8
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
امام محمد باقر علیہ السلام کربلا میں چار سالہ تھے: جیسا کہ اک حدیث میں امام محمد باقرؑ فرماتے ہیں:جس وقت میرےجد امجد حسین ابن علیؑ کو شہید کیا گیا اس وقت میری عمر 4 سال تھی۔آپ کی شہادت اور اس وقت جو مصائب ہمارےاوپر آئےسب مجھے یاد ہیں 📚تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۲۸۹۔ #شهادة_الإمام_الباقر
0
1
9
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
سلام ہو اُس امامؐ پر جس کا بچپن شام کے بازار کھا گئے السلامُ علیک یا باقرؐ العلوم #شهادة_الإمام_الباقر
0
1
5
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
فوٹو سیشن گرفتاری 😏 پیسہ اور طاقت کے نشے میں معصوم شہریوں کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر تذلیل کرنے والے سلمان فاروقی کی پولیس کھلے تالے لاک اپ میں فوٹو سیشن گرفتاری دکھاتے ہوئے۔۔۔۔!! #NoMoreEliteAbuse
0
2
6
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
🚨 Karachi Earthquake 1. 1st June at 5:30pm 2. 2nd June at 1:05am 3. 2nd June at 1:06am 4. 2nd June at 1:28am 5. 2nd June at 10:33am 6. 2nd June at 11:04am 7. 2nd June at 12:17pm 8. 2nd June at 01:11pm So far 8 Earthquake Shocks has been Reported in Past 24 Hours 🤧
1
1
5
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
8 months
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے جیسے تھے اور ہر الیکشن پر امام حسین علیہ السلام کے نام پر اسپیسز میں پٹ سیاپہ ڈالتے ہیں وہ اس عید پر اپنے بچے کے گلے پر چھری رکھیں اور دیکھیں کہ دنبہ🐏 آتا ہے یا پولیس👮 #Sialkot
0
1
2
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
9 months
Last Day of 𝐌𝐚𝐲! Insha'Allah🤲 𝐉𝐮𝐧𝐞 will be filled with 𝘭𝘰𝘷𝘦 𝐉𝐮𝐧𝐞 will be filled with 𝘱𝘦𝘢𝘤𝘦 𝐉𝐮𝐧𝐞 will be filled with 𝘩𝘦𝘢𝘭𝘪𝘯𝘨 𝐉𝐮𝐧𝐞 will be filled with 𝘣𝘭𝘦𝘴𝘴𝘪𝘯𝘨𝘴 𝐉𝐮𝐧𝐞 will be filled with 𝘩𝘢𝘱𝘱𝘪𝘯𝘦𝘴𝘴 Insha'Allah 🤲🧡
0
1
10
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
3 years
عافیت کے دس حصے ہیں ۔ نو حصے خاموشی اور ایک لوگوں سے کنارہ کشی ! #قومی_زبان
1
4
17
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
9 months
ڈاکٹر قدیر خان قوم کے ہیرو نہیں ایٹم بم نوازشریف نے بنایا اور بم کی چُوڑیاں میں نے اپنے ہاتھوں سے پلاس کے ساتھ کَسی تھی : رانا ثنا مونچوں والی باندری کا انکشاف #مریم_کا_ہونہار_پنجاب
0
1
7
@NeeloFar110
نِیلّوفَر مُوسوِي
2 years
18 جیٹھ یومِ عاشورہ 🖤🥀 میرا سلام ہو اس پاک ہستی ع پر جس کے کٹے ہوئے زخمی سر مبارک سے جنگ احد کا بدلہ لیا گیا 💔 #١٨جیٹھ_یومِ_عاشورہ
2
12
20