عائشہ چوہدری
@NaveedC96408
Followers
793
Following
16K
Media
387
Statuses
2K
اکیلے وارث تھے تم میری بے شمار چاہتوں کے 🥀
Joined December 2024
میں مٹھائی کا شوقین نہیں مرشد منہ میٹھا کرنے کے لیے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نام ہی کافی ہے ❣️🌹 #قومی_زبان
50
54
215
دل میں کسی کو رکھو دل میں رہو کسی کے سیکھو ابھی سلیقے کچھ روز دلبری کے #قومی_زبان
0
11
6
پھر بیت نہ جائے یہ جوانی، یہ زمانہ آؤ تو یہ اُجڑی ہوئی محفل بھی سجائیں #قومی_زبان
0
11
11
“The large turnout of the people at Charsadda, Khyber, and Karak Jalsas indicate an increasing public awareness and a shared commitment to protecting their rights. I extend my appreciation to all the organizers for successfully continuing the public outreach campaign in an
630
15K
27K
ہوا میں گھل گئی ہے، تیری ہنسی کی صدا مگر دل کے دریچے پہ ہے فقط التجا #قومی_زبان
0
14
14
ہمیں کیا کیا نہ میسر تھا ترے بعد مگر دل نے پھر بھی تری یادوں پہ قناعت کر لی #قومی_زبان
0
11
14
او شالا ککھ نہ روے اوناں لوگاں دا جنھاں وسدے لوگ تباہ کیتے ۔۔۔۔۔🥀 #قومی_زبان
6
11
33
نِگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پُرسوز یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے #قومی_زبان
47
15
142
وہ رخصت طلب نظریں یاد آ رہی ہیں کوئی تم سے مایوس ہو کر گیا تھا صلہ سندھو #قومی_زبان
0
11
14
تتلی کے تعاقب میں کوئی پھول سا بچہ ایسا ہی کوئی خواب ہمارا بھی کبھی تھا #اردو_زبان
0
1
4
کل تاریخ یقیناً خود کو دہرائے گی آج کے اک اک منظر کو پہچان میں رکھنا #اردو_زبان
0
1
2
لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ زخم مندمل ہوجاتے ہیں۔ ایک یہ زخم ہے جسے وقت بھرنے نہیں دیتا۔ شاید یہ زخم کبھی نہ بھرے۔ شاید انصاف اس کی چبھن کچھ کم کرسکے۔ اللہ ہمیں اس زندگی میں، اس دنیا میں وہ دن دیکھنا نصیب کرے۔ #شہید_حق_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed
600
10K
24K