Natasha Queen 🔶️ Profile Banner
Natasha Queen 🔶️ Profile
Natasha Queen 🔶️

@NatashaQueenG

Followers
1,426
Following
4,085
Media
102
Statuses
2,338

سبحان اللہ۔۔۔۔❣️ Follow me

Pakistan
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 month
مبارک ہو پاکستانیوں🇵🇰 Arshad Nadeem 🎊 #ArshadNadeem #Paris2024 #Olympics2024Paris #Pakistan #ImranKhan
1
0
2
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں ظلم یہ ہے وہ مانتے نہیں 😃
3
1
14
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو ۔ ❣️
Tweet media one
1
0
13
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
الیکشن کی چھینکیں دور دور تک نہیں۔ سیاستدانوں اور باقی سیاسی پارٹیوں کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ لمبی پلاننگ ہے کھیل لمبا چلنے والا ہے -
3
0
12
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
مبارک ہو 26 روپے تیل مزید مہنگا ہو گیا.😢
4
0
14
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
Tweet media one
3
1
15
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
دوست ہو یا پرندہ دونوں کو آزاد چھوڑ دو لوٹ آیا تو تمھارا نہ لوٹ کہ آیا تو تمھارا کھبی تھا ہی نہیں 😃
2
1
15
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
😆😆
Tweet media one
1
2
11
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
صدا سے پہلے خیرات کا ملنا، کمال فقیر کا نہیں کمال سخی کا ہے 😃
0
0
10
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ماشاء اللہ ❣️
Tweet media one
1
0
12
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
بس اتنا صبر چاہیے تم سامنے سے گزرو اور مجھے فرق تک نہ پڑے۔
5
0
11
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
انسان تکلیف سے سیکھتا ہے خوشی میں تو پچھلا سبق بھی بھول جاتا ہے ۔۔۔ 😃
2
1
9
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
برباد کرنے میں بھی اکثر انہیں کا ہاتھ ہوتا ہے گلے لگا کر جو کہتے ہیں ہمیشہ خوش رہو 😃
2
0
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے جانے سے زندگی نہیں رک جاتی لیکن ۔۔۔۔۔۔ انھیں کیا پتہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی 😃
4
1
9
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
اس دنیا کا خدا دولت ٬ عیش اور غرور ہیں 😢
1
2
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
شکر کرنا سیکھ لو اتنا ملے گا کہ شکر کرتے تھک جاؤ گے ❣️
2
0
10
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
عمران خان زندہ آباد ❣️
1
0
10
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، اِن سے کہو کبھی تم لوگوں نے غور کیا کہ اگر اللہ قیامت تک تم پر ہمیشہ کے لیے رات طاری کر دے تو اللہ کے سوا وہ کونسا معبود ہے جو تمہیں روشنی لادے؟ کیا تم سُنتے نہیں ہو؟​ ❣️
Tweet media one
1
0
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
Tweet media one
3
2
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں وہ کچھ نہیں بدل سکتے 😃
1
0
10
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
انسان بڑی دل چسپ مخلوق ہے یہ جانور کو تکلیف میں دیکھ کر برداش نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے 😃
2
1
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کامیاب لوگ اپنے چہرے میں دو چیزیں رکھتے ہیں خاموشی اور مسکراہٹ خاموشی مسائل دور کرنے کے لئے مسکراہٹ مسائل کے حل کے لئے😃
0
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
آپ کا کپتان کبھی بھی آپ کا سر شرم سے جھکنے نہیں دے گا.
Tweet media one
1
0
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
حضرت علی نے فرمایا : دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کا سمندر جیسا دل ہو 😃
Tweet media one
3
0
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
Tweet media one
1
0
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کچھ دن سے زندگی مجھے پہچانتی نہیں یوں دیکھتی ہے جیسے مجھے جانتی نہیں 😃
2
1
7
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
Jumma Mubarak !!!
Tweet media one
0
2
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر اگر مرجائے تو سمجھو کھیل ختم ..😃
2
0
7
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
منزلیں چاہے کتنی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں 😃
0
1
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ایک تصویر ہزار الفاظ سے بہتر ہوتی ہے ❣️ #X
Tweet media one
1
3
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
میں آ جاؤں پاکستان۔۔۔۔۔۔؟ #تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی 👠🍅🥚👠
Tweet media one
3
0
7
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کسی کا دل دکھانے کے باد بہتر ہوگا کہ تم اپنی باری کا انتظار کرو 😃
1
0
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ایک ہی دن میں ملک کے مختلف علاقوں میں دھماکے پاکستان کی خفیہ ایجنسی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ؟؟ کیسے ہوا یہ سب ؟
0
0
8
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی تھانہ میرہزارخان پولیس کی کاروائی۔پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی ۔بیٹی کے سامنے باپ کی تذلیل ۔قصور بیٹے کا ۔تذلیل باپ کی۔باپ اپنی بیٹی کو سکول سے لیکر جا رہا تھا ۔راستے میں بیٹی کو اتار کر اس کے سامنے اس کے کپڑے پھاڑ دیے @OfficialDPRPP @ICT_Police
6
10
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
بریکنگ نیوز: سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں مسترد۔۔😢
0
0
7
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
بے شک میرا رب وہ ہے جو مجھے آزماتا ہے پھر سنبھالتا ہے پھر آزماتا ہے اور پھر سنبھالتا ہے ❣️
1
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کتنا خوبصورت احسا س ہے کہ ہم اللہ سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے ۔❣️
3
2
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
میں نے سنا ہے نیو ایپ آ گئی ہے 😆😆
1
0
7
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ہمیشہ وہ کام کرو جو آپ کو صحیح لگے آسان نہیں !
2
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
زندگی میں اتنا ضرور پڑھ لو کہ جب تمھارے بولنے کی باری آئے تو لوگ لکھنے لگ پڑیں 😃
1
1
7
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
127 ارب ڈالر کے مقروض مُلک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر 6 گارڈز کے ساتھ پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ھے۔ کہ کہیں ریڑھی والا قوم کو لوٹ تو نہیں رہا 😆😆 عجیب مذاق ھے 😆 #میرے_پاکستانیو
2
2
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
جمعہ مبارک ۔۔۔۔❣️
3
0
7
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچائے 😃
1
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے 😃
Tweet media one
0
1
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُن مِّنَ الْغَافِلِينَ​ اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح وشام یاد کرتے​ رہو اور (دیکھنا) غافل نہ ہونا...❣️
0
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
آج بھی عوام ہی عمران خان کو باہر لا سکتی ہے اس کے علاوہ آپکے پاس کوئی حل نہیں
0
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
پیپلز پارٹی میری جماعت ہے مجھے کون نکال سکتا ہے لطیف کھوسہ
2
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
میں کبھی قسم نہیں اٹھاتا لیکن آج خدا کی قسم اُٹھا کر بتا رہا ہوں کہ رانا ثناءاللّه اسپیشل جہاز بھر کر 27 ارب روپے باہر لے گئے" سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ:
2
2
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں ۔۔۔😃
2
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے پیار سے ، خلوص سے ، اپنائیت سے ، اور سب سے بڑھ کر برداشت سے. 😃
1
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
جب بھی مارشل لاء لگانا ہوتا ہےتو پہلے وہ عوام کی بھلائی کیلئےکچھ اقدامات اٹھاتے ہیں۔جیسا کہ ایوب خان نے چینی چوروں کو پکڑنا شروع کیا۔ضیاء الحق نے اسلامی نظام کا نعرہ لگایا۔ مشرف نے احتساب کا اور ملا کیا؟ آج حافظ صاحب بھی وہی کررہا ہے۔ لیکن یہ ریڈیو کا دور نہیں۔ #میرے_پاکستانیو
3
1
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
21 اکتوبر کی تیاریاں شروع سب لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمارا شو Live دیکھیں دوبارہ نہیں دیکھایا جائے گا۔ #تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی 👠
Tweet media one
2
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
Rain stopped play in Hyderabad 🌦️ #Pakistan #WorldCup2023 #CWC23
0
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
دلیر جج نے 3 ہفتے ضائع کرنے کے بعد ضمانت منسوخ کر دی۔۔۔😢
2
0
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
آج مذاق ہو جن کے لیے کل۔۔۔۔۔ مثال بنو گے ان کے لیے ۔۔۔۔۔ 😃
2
1
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
*درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز 1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ قبروں میں سوے ہوئے مردوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی یہ پیسے ان کے کسی کام آتے ہیں۔* *درباروں کے گدی نشین آپ کے پیسوں سے وہ عیاشیاں کرتے ہیں جسکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔*
Tweet media one
2
1
6
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ذرائع کے مطابق NAB کی ٹیم اٹک جیل جا رہی ہے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتاری ڈالنے 😢
3
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاؤ لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں 😃
1
0
2
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
Tweet media one
1
0
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
نیوز ۔۔۔💥💥💥😢 تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ پلیز 🙏میری پروفائل میں جو پہلی ویڈیو ہے اس کو Retweet کریں شاید انکی مدد ہو جائے اور یہ میرے خیال سے بہت غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں انکو انصاف مل جائے۔ ہم سب کا حق ہے لوگوں کی مشکل وقت میں مدد کرنا شکریہ ❣️
4
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ارفع کریم نے 9 سال کی کمسن عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کیا تھا۔ 2012 جنوری 14 میں اچانک موت 😢
Tweet media one
0
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کاشف عباسی: آپ نے اربوں روپے عوام کے اشتہارات پر لگا دئیے آپ بھی کابینہ کا حصہ تھے فیصل کریم کنڈی: جی اسکا جواب تو مریم اورنگزیب دے گی وہی وزیر تھی انفارمیشن کی
Tweet media one
3
2
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ض��ع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی تھانہ میرہزارخان پولیس کی کاروائی۔پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی ۔بیٹی کے سامنے باپ کی تذلیل ۔قصور بیٹے کا ۔تذلیل باپ کی۔باپ اپنی بیٹی کو سکول سے لیکر جا رہا تھا ۔راستے میں بیٹی کو اتار کر اس کے سامنے اس کے کپڑے پھاڑ دیے @OfficialDPRPP @ICT_Police
3
6
1
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
اٹھو بابا 😢 ابھی تمھیں ایئر کنڈیشنرز میں بیٹھے آفیسرز کے لیے مزید ٹیکسوں کی ادائیگی کرنی ہے۔ اگر بھری جوانی میں ان افسران کا گریبان پکڑا ہوتا تو آج بڑھاپے میں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔😭 بابا اٹھو نا 😢 #میرے_پاکستانیو
Tweet media one
0
4
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت بابر اعوان کے دلائل مکمل وکیل علی بخاری کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر دلائل شروع،شاہ محمود قریشی 40 سال سے سیاست میں ہیں اور پڑے لکھے شخص ہیں: وکیل علی بخاری کے دلائل
0
1
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
عام انتخابات 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہیں، صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
3
0
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
مجھےزندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں پر سنا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے 😃
2
0
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کیا عمران خان رہا ہو رہے ہیں ؟
3
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
1000 Followers 😃👌 ہونے پر آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے ٹویٹ کو ریٹویٹ( Repost ) ضرور کیا کریں۔ اور اچھا کمنٹس بھی ضرور کیا کریں تاکہ میں بھی کوئی اچھا جواب دے سکوں۔ آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ!❣️ فالو ضرور کریں شکریہ
Tweet media one
1
1
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں وہ کچھ نہیں بدل سکتے ۔۔ 😃
1
0
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی تھانہ میرہزارخان پولیس کی کاروائی۔پولیس کا فرض مدد آپ کی ۔بیٹی کے سامنے باپ کی تذلیل قصور بیٹے کا ۔تذلیل باپ کی۔باپ اپنی بیٹی کو سکول سے لیکر جا رہا تھا ۔راستے میں بیٹی کواتار کر اس کے سامنے اس کے کپڑے پھاڑ دیے @OfficialDPRPP @_Hareem_Shah @ICT_Police
Tweet media one
1
1
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
جب بھی آپ کے دروازے پر کوئی مانگنے والا آجائے تو اسکے جانے کے بعد رویا کرو 😢 اے اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ مجھے دینے والا بنایا ہے مانگنے والا نہیں بنایا ❣️
Tweet media one
0
1
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
یا اللہ تیرے ” کن” کے بغیر میری داستاں ادھوری ہے ❣️
2
0
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
خاندانی آدمی نقصان اٹھانے کے باوجود وفادار رہتا ہے لیکن منافق شخص ہمیشہ ذاتی فائدے کے لئے 👇 دھوکہ دیتا ہے
2
1
5
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
میں کسی کو کبھی دل تک نہیں آنے دیتی باقی سب چھوڑ، بتا ! تو یہاں پہنچا کیسے ؟؟😃
2
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
امریکہ سے معافی مانگنے کی بجاۓ عمران خان سے معافی مانگ لو بڑے دل والا ہے معاف کردےگا اعتزازاحسن کا مشورہ:✌
Tweet media one
0
1
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ایجنسیوں نے آرمی چیف کو ایران سے اسمگلنگ کرنے والے سیاستدانوں ، جرنیلوں اور افسروں کے نام دئیے ہیں یہ نام مگر قوم کو نہیں بتائے جا رہے ؟ #میرے_پاکستانیو
2
1
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ایک بچہ فیڈر پکڑے ماں باپ کو دیکھ رہا ہے اور کوئی اسکے ماں باپ کو قتل کر گیا.😢 سوچ رہا ہے کہ وہ ادھر پیدا کیوں ہوا ؟
Tweet media one
1
1
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
دل جس بات پہ ضد کرتا ہے اللہ اسی بات پر آزماتا ہے ❣️
0
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
لیڈی ڈاکٹر اور فوج آپریشن صرف پیسے کمانے کیلئے کرتے ہیں۔ #ميرے_پاکستانیو
1
2
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
اپنے حق کیلئے ہمیشہ لڑو چاہے تمہارا مقابلہ وقت کے فرعون کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو #imrankhan
Tweet media one
0
0
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
تبدیلی ہمیشہ میں سے شروع ہوتی ہے آپ سے نہیں ۔۔۔۔ 😃
1
0
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
Tweet media one
2
0
4
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
اگر آپ اس شخص کی تلاش میں ہیں جو آپ کی زندگی کو تبدیل کرے گا تو ایک نظر شیشہ کی طرف دیکھ لینا 😃
1
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
انسان ہر بات پر ہنسنے لگ جائے نا تو سمجھ جانا کسی نے بے رحمی سے دل توڑا ہے 😃
2
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
عمران خان، پاکستان کے سیاستدان اور سابق کرکٹر ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے تشکیل دہندہ اور رہنما ہیں، اور انہوں نے 2018 میں پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر حکومت قائم کی تھی۔
Tweet media one
2
0
2
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
آپ کونسی بات پر اتفاق کریں گے 🤔 ؟
بزدلی
3
موت !
44
3
2
1
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
مریم کے پاپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟🤔
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
1 year
دوستو!! بیٹی کا استقبال چیک کریں اور 21 اکتوبر یاد رکھنی ہے استقبال میں کوئی کمی نہ آئے آہو 😂 #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
134
968
2K
2
1
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کچےکے ڈاکوؤں نے جدید اسلحہ لے کر ویڈیو پیغام فاطمہ کے اہل خانہ کو بھیج دیا جس میں دھمکی دی گئی کہ پیر کی حویلی پرنظر اٹھائی یا فاطمہ فرڑو کی جو بھی آواز بنے گا اس کی خیر نہیں واضح رہے کہ گزشتہ دنوں رانی پورمیں بااثر پیر کے گھر کام کرنے والی 10 سالہ ملازمہ مبینہ
Tweet media one
1
1
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
دنیا ان لوگوں کی وجہ سے تباہ نہیں ہوتی جو برا کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی وجہ سے ہوتی ہے جو سب کچھ دیکھتے ہیں اور کچھ کرتے نہیں
1
0
2
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
گیمز کیلئے کونسا موبائل لینا چاہیے...؟ ؟
1
0
2
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
آج تو فالو کرو دو ظالمو 😃
2
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
کیا مریم صفدر کو واقعی طلاق ہوگئی ہے۔۔۔؟؟؟؟ کوئی بتا سکتا ہے ؟
5
0
2
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
جمعہ مبارک ۔۔۔۔ ❣️
0
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ہم سب کی مدد نہیں کر سکتے مگر سب کسی کی مدد ضرور کر سکتے ہیں 😃
0
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
@Adv_Latif_Khosa آج مذاق ہو جن کے لیے کل۔۔۔۔۔ مثال بنو  گے ان کے لیے 😃❣️❣️
0
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
انسان جس کو مشکل سمجھ رہا ہوتا ہے الله کی نگاہ میں وہ آسانی ہوتی ہے انسان جس کو سزا سمجھتا ہے در حقیقت وہ عطا ہوتی ہے بس وقت کو کچھ وقت دینا ہوتا ہے پھر پتا چلتا ہے کوئی دیر ، دیر تھی ہی نہیں جو دیر تھی وہ تو سرا سر خیر تھی 😃
0
0
1
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا کیوں کے اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے جب تم انھیں ٹھوکر ماروگے تو ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائینگے 😃
0
0
2
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
ضمانت خارج کر دی ،افسوس نظام انصاف @NaeemPanjuthaa
0
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
انسان تب ہارتا ہے جب۔۔۔۔۔۔ وہ ہار مان لیتا ہے 😃
0
0
3
@NatashaQueenG
Natasha Queen 🔶️
1 year
اپنا خان ڈرتا کسی سے نہیں ۔۔ وہ مضبوط ہو کر جھیل سے نکلے گا ❣️ انشاءاللہ
0
0
2