PPP Digital Punjab
@PPDigitalPunjab
Followers
2K
Following
3K
Media
4K
Statuses
7K
Pakistan Peoples Party Digital’s official account for Punjab
Punjab
Joined February 2011
لائیو: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی پر کراچی ائیرپورٹ کے باہر فقیدالمثال عوامی استقبال @BBhuttoZardari
#ProudOfBilawal
https://t.co/841wGoAdcy
0
14
19
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اینکرز اور تجزیہ کاروں کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی و سماجی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ @BBhuttoZardari
0
1
1
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محمد قمر حیات کاٹھیا کو پی پی پی میں شمولیت پر مبارک باد دی۔
0
0
0
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شورکوٹ سے پنجاب اسمبلی کے سابق رکن اور مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر محمد قمر حیات کاٹھیا نے پی پی پی میں شمولیت کے بعد خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، @BBhuttoZardari
1
0
0
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی صاحب کے والد کی وفات پر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی محمد ریاض اور پیپلز پارٹی ضلع فیصل آباد کے صدر محمد اعجاز چوہدری دیگر معززین اور پیپلزپارٹی لیڈران نےاظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی @S_HassanMurtaza
0
0
0
پاکستان اور جبوتی کے درمیان اقوام متحدہ اور او آئی سی میں بہتر رابطہ کاری خوش آئند ہے: صدر
0
0
0
پاکستان نے 2022 میں جبوتی میں مشن کھول کر اپنی طویل المدتی وابستگی کا ثبوت دیا: صدر صدر زرداری نے جبوتی کے ساتھ زراعت، تعلیم، سیاحت اور تجارت میں تعاون بڑھانے کی ہدایت کی جبوتی کے ساتھ مشترکہ ایمان، ثقافتی رابطوں پر زور دیتے ہوئے صدر کا دو طرفہ تعلقات گہرے کرنے کا اعادہ
1
0
0
صدر مملکت سے جبوتی کیلئے نامزد سفیر اقصیٰ نواز کی ملاقات صدر نے نامزد سفیر کو نئی ذمہ داری پر مبارک دی جبوتی پاکستان کی افریقہ پالیسی کا اہم حصہ ہے: صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کا جبوتی کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم۔ @AAliZardari
1
0
0
Ambassador-designate to Djibouti, Ms Aqsa Nawaz, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr, today. Read More: https://t.co/bNozdbgXbh
0
2
2
ٹیکس وصولی صرف ڈنڈے کے زور پر نہیں، اعتماد اور عزت سے ممکن ہے۔ ہم ٹیکس نیٹ بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان معاشی اور انسانی ترقی کر سکے، مگر ٹیکس وصولی میں اضافہ محض طاقت سے نہیں بلکہ تعاون کے ذریعے ممکن ہے۔ @BBhuttoZardari
0
3
3
دو سو یونٹ کی سبسڈی کا مقصد غریب عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے، اب ہم اسے سولر میں تبدیل کر کے پسماندہ طبقات کی مدد بھی کریں گے اور ملک پر کراس سبسڈی کا بوجھ بھی کم کریں گے۔ @BBhuttoZardari
0
4
5
کہ ہمیں سستی بجلی کی ضرورت نہیں ہے جس کے بعد صوبہ سندھ وہ واحد صوبہ بنا جس نے اپنی ٹرانسمیشن لائین بچھائی اور سستی بجلی کے الیکٹریک کو فراہم کی۔
0
0
0
سستی بجلی کی پیداوار کے منصوبے صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی نے متعارف کروائے ہیں، آج تھر کول کے منصوبے سے فیصل آباد کو بجلی پہنچ رہی ہے۔ جبکہ ہم نے کراچی میں 50 میگا واٹ کے دو نئے بجلی گھر بنائے مگر اُس وقت کی حکومت نے صوبہ سندھ کو صاف انکار کیا @BBhuttoZardari
1
0
0
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجر برادری کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں: https://t.co/AHgkZ6R6V6
0
0
1
لاہور، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے سینیئر رہنما اور ماہر قانون میاں منظور احمد مانیکا (مرحوم) کی رہائش گاہ ای ایم ای سوسائٹی آمد @BBhuttoZardari
0
1
3
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کلچرل شو میں صوفیانہ کلام پیش کرنے والوں کو خوب داد دی الحمر ہال لاہور میں سندھ ثقافت کی تقریب میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے
0
0
1
میں گورنر ہاؤس میں رہنے کے لیے گورنر پنجاب نہیں بنا، گورنر ہاوس کے دروازے عوام کے لیے کھول دیے ہیں۔ گورنر پنجاب گلی، گلی محلے، محلے جاکر بلاول بھٹو کا پیغام پہنچاؤں گا ۔ گورنر پنجاب بلاول بھٹو عوام کے ووٹ کی طاقت سے وزیر اعظم بنیں گے۔ گورنر سردار سلیم حیدر
1
0
1
بلاول بھٹو زرداری اج شام میرے پاس لاہور پہنچ رہے ہیں لاہور کی عوام بلاول بھٹو کا استقبال کرے گی ۔ گورنر سردار سلیم حیدر بلاول بھٹو کارکنوں ، عہدیداروں ، کسانوں ،وکلا طالب علموں اور جیالوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔ گورنر پنجاب
1
0
1
عوام کی اتنی بڑی تعداد میں سندھ کلچرل شو اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کی نہیں پورے پاکستان کی جماعت ہے ۔گورنر سردار سلیم حیدر پنجاب میں پیپلز پارٹی نے اپنی جگہ دوبارہ بنا لی ہے۔ گورنر پنجاب
1
0
1
نوجوانوں کی تقریب میں بھرپور شرکت ایسی تقریبات صوبوں میں بھائی چارے کو فروغ دیتی ہیں۔ گورنر پنجاب تمام صوبے پاکستان کی اکائیاں ہیں ۔ گورنر سردار سلیم حیدر قوم ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کی بدولت پر امن اور آزادانہ تہوارمناتی ہے ۔ گورنر پنجاب
1
0
1
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کیالحمرا آرٹس کونسل لاہور میں سندھ کلچرل فیسٹیول کی شاندار تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت تقریب میں وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ بھی موجود تھے گورنر پنجاب کو وزیر ثقافت سندھ نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی @SaleemHaiderPPP
1
3
6