رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید (سعید بن زید) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین )۔
(ترمذی،۳۷۴۷)
@NabiSAWKiBaaten
@AnsarAAbbasi
یے حدیث جس صحابی نے بیان کی اور لوگوں کو کیوں بتائ وہ واقعہ بھی بیان کریں کے حضرت معاویہ رضہ کے لوگ حضرت علی رضہ کو گالیاں دے رہے تو صحابی نے کہا جس کو گالیاں دے رہے ہو وہ تو جنتی ہے