NaatForum Profile Banner
Naat Forum Profile
Naat Forum

@NaatForum

Followers
3K
Following
449
Media
138
Statuses
1K

World's largest Global platform for Naat Research operating in South Asia, Saudia, U.A.E, U.K & South Africa

Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NaatForum
Naat Forum
5 years
نعت فورم انٹرنیشل کے بہت ہی پیارے ساتھی ، محبت کرنے والے ، جناب اسد شوکت صاحب کے والدِ گرامی کا انتقال ہوگیا ہے ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں ، درجات بلند فرمائیں ، بخشش فرمائیں اور روزِ محشر آقا کریم علیہ الصلوتہ والسلام کی شفاعت نصیب ہو ۔ آمین
0
0
4
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
5 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی ( اہم ) بات بیان فرماتے تو اسے تین مرتبہ دہراتے ( تاکہ اچھی طرح سامع کی سمجھ میں آ جائے ) ۔ (سنن ابی داؤد، ۳۶۵۳)
27
560
4K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی دس گنا بڑھا دی جائے گی، میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» ایک حرف ہے، «لام» ایک حرف ہے اور «میم» ایک حرف ہے“۔ (جامع ترمذی، ۲۹۱۰)
29
652
5K
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
5 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
33
549
4K
@AlMubeen92
Al Mubeen
5 years
0
7
19
@AlMubeen92
Al Mubeen
6 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۴۲)
0
3
7
@AlMubeen92
Al Mubeen
6 years
0
2
6
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
6 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر ( یعنی اچھی چیزوں ) میں تمام انسانوں میں سے زیادہ سخی تھے ۔ اور آپ ﷺ رمضان کے مہینے میں سخاوت میں بہت ہی زیادہ بڑھ جاتے تھے ۔ (صحیح مسلم، ۶۰۰۹)
18
574
3K
@BabaAshfaqAhmad
Ashfaq Ahmad (RA)
6 years
0
8
11
@AlMubeen92
Al Mubeen
6 years
0
5
7
@NaatForum
Naat Forum
6 years
0
0
3
@AaqaSAWWkiBaten
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
6 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)
37
641
3K
@AlMubeen92
Al Mubeen
6 years
0
8
19
@NaatForum
Naat Forum
6 years
جو شخص ۳بار “بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ” کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔ (ابوداؤد ،۵۰۸۸)
1
1
2
@AlMubeen92
Al Mubeen
6 years
0
5
10
@AlMubeen92
Al Mubeen
6 years
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا شاید حضور ہم سے خفا ہیں منا کے لا سجدے میں گڑ گڑا کے محمد کے پاؤں پڑ جا اور جلد رحمتِ حق کو بلا کے لا
0
5
14
@NaatForum
Naat Forum
6 years
0
0
1
@AlMubeen92
Al Mubeen
6 years
0
8
15