NS_NA_1 Profile Banner
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ Profile
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ

@NS_NA_1

Followers
4K
Following
122K
Media
6K
Statuses
193K

Seeking around what's going on تم درد دے کر بھی کتنے اچھے ہو خدا جانے تم ہمدرد ہو

kPK.Abbottabad, Pakistan
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NS_NA_1
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ
5 years
توکل وہ راستہ ہےجس کے ذریعےآگ ٹھنڈی کردی جاتی ہےجو ایڑھیوں سےزَم زَم نکلوادیتا ہےجو دریامیں راستہ میں بنادیتا ہےجو یُوسف کویعقوب سےملوا دیتا ہےجو شدید طوفان میں کشتی نوح پار لگادیتا ہے🍃 توپھر کیاتم اپنےرب پر توکل نہیں کروگےجو ناممکن کوممکن کرنےکی قدرت رکھتاہے__ رمضان مبارک
55
100
224
@NS_NA_1
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ
12 minutes
0
0
0
@NS_NA_1
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ
29 minutes
0
0
0
@hijr143
ℍ𝕚𝕛𝕛𝕣🥀
2 hours
@Non_humen01 *ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں!* *روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں ...* *گندے کپڑے پا لینا واں ...* *غصہ سارا پی جانا واں ...* *ہر دکھ تے لب سِی جانا واں ...* *ساریاں گلاں جر لینا واں ...* *ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں ...* *پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا ...* *ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا ...* *اندر
2
4
7
@Non_humen01
MS🎭
2 hours
ماں باپ وہ نعمت ہیں جن کا بدل کوئی نہیں۔ ان کی عزت، خدمت اور خیال رکھنا ہی اصل کامیابی ہے۔ 💖
3
2
13
@aikcupchay
رتجگے
2 days
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئ نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئ چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کےچلے،جسم و جان بچاکے چلے میرے وطن کا ہر شہری میں ہوں۔۔ جو مر رہا ہے۔۔جو بول نی سکتا جو اپنا حق نی مانگ سکتا جس کا خون بہہ گیا ہے جو مر گیا ہے۔۔۔ #رتجگےکےالفاظ
4
6
27
@nuzionline
Nuzhat Hasan
17 hours
“ساقی “ مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی ۔ #قومی_زبان
5
14
35
@bornappetiteyou
Crown👑🎊♥️🎵
2 hours
Aajaaoo frnds cholee chawal✌️✨️♥️💕😍😋😋👌👌yammyyy
8
1
28
@qaisertzq
Qaisertzq
4 hours
Aslam U Alaikm Everyone Good Evening Dear X Family Nice Day..
119
18
117
@qaisertzq
Qaisertzq
2 hours
How Are you Everyone GOOD EVENING DEAR X FAMILY..
99
20
99
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
3 hours
Every relationship should always be mutual.. Good Evening ☀️ ❣️#ردائے_سخن #قومی_زبان #اردو_زبان ❣️
1
4
11
@Non_humen01
MS🎭
5 hours
Today's Lunch ...
5
0
15
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
3 hours
آؤ اِک آخری کال کر لیں اپنے وعدوں پہ معذرت کر لیں خاموشی سے بِچھڑے تو دِلوں میں ہمیشہ اِک خَلِش رہ جائے گی #شام_شاعری
12
13
27
@Z_a_r_i_16
زرتاشیہ زری🖤
2 hours
⛔ میرے مولا! کٹھن ہے راستہ اس زندگانی کا ہمارے ہر ہر قدم پر خود رہ اسان پیدا کر تیری نصرت سے ساری مشکلیں اسان ہو جائیں ہزاروں رحمتیں ہوں فضل کے سامان پیدا کر 🖤 #جلترنگ
3
2
6
@DuaSindh
🤲🕋 معصوم سی دعا
3 hours
0
1
3
@bornappetiteyou
Crown👑🎊♥️🎵
3 hours
Be-Rang Zindagi 🖤 🤍
@CyeimaS
Cyeima
7 hours
Be-Rang Zindagi 🖤 🤍
2
1
19
@_gu___ll
گُلِ سَرسَبَد 🌸
6 hours
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء آیت 194 عَلٰی قَلۡبِکَ لِتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ ﴿۱۹۴﴾ 2 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم تسلیما کثیرا کثیرا
2
4
1
@NS_NA_1
شـــــᴊᴇᴇــــاہ جــــsʜᴀʜ_شاہ
3 hours
نہ تیرا خدا کوٸی اور ہے نہ میرا خدا کوٸی اور ہے یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معملا کچھ اور ہے شام بخیر #رداۓسخن
4
3
5
@dayimkhan7
MiMi
4 hours
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا پہلے پہل عشق کے آداب یہ بھی تھے میں،آپ،وہ،جناب بڑی دیر تک رہا ایک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی رہا میں اہم تھا،یہ وہم تھا ،بڑی دیر تک رہا 🥀💐🌾 #رداۓسخن
1
5
6
@aikcupchay
رتجگے
3 hours
مجھے رکھ اپنے عیبوں کی طرح سنبھال کے وہ جن پر تم نظر پڑنے نہیں دیتے کسی کی
3
4
35
@Kun_Fayakun123
کن فیکون
3 hours
یہ بھی ممکـن ہے کہ ہـر سـانس سـزا ہو جـاۓ یہ بھی ممکن ہے جدائی میں سنور جاٶں میں 🖤
3
2
3