PureSoul_100 Profile Banner
r᥆⍴ᥲᥲ🔆 Profile
r᥆⍴ᥲᥲ🔆

@PureSoul_100

Followers
48
Following
10K
Media
270
Statuses
3K

Life is the name of humanity, faith & loyalty so be rare

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
2 hours
مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت، دوغلا پن اور دھوکہ ملا ہو ......... !!!! شام بخیر☀️ #ردائے_سخن #اردو_زبان #قومی_زبان
0
1
7
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
2 hours
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہربارتم سےمل کےبچھڑتارہاہوں میں تم کون ہو یہ خودبھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں خودبھی نہیں جانتاہوں میں تم مجھ کوجان کرہی پڑی ہوعذاب میں اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں ابتدائےعشق سےبےمہر ہی رہا تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو #اردو_زبان
1
1
7
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
2 hours
اےدوست,تیراشہربھی ھےشہرِ طِلسمات چُھو کر جِسے دیکھا , وھی پتھر نظر آیا #ردائے_سخن #قومی_زبان #اردو_زبان
0
0
6
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
10 hours
اگر تم وہاں برائی پاؤ جہاں تم نے بھلائی کی بوئی تھی، تو حیران مت ہو۔ بعض زمینیں کاشت کے قابل نہیں ہوتیں... صبح بخیر ☀️ #ردائے_سخن #اردو_زبان #قومی_زبان
2
1
15
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
20 hours
NFAK 🔥 #GoodNightFriends 🌙
0
3
13
@Aroosham27
𝐀𝐫𝐨𝐬𝐡
20 hours
#GoodNightX ✨️✨️✨️
0
2
12
@6_RobinaRaza
𝕽𝖚𝖇𝖞🇵🇰
20 hours
Melody Night 🌙
2
2
19
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
20 hours
NFAK 🔥 #GoodNightFriends 🌙
0
3
13
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
1 day
Sada bahar fav 💕 Enjoy the beats 💓
1
2
11
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
1 day
لوگ کہتے ہیں سنگت کا اثر ہوتا ہے لیکن کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نا آیا....!!! شام بخیر ☀️ #قومی_زبان #ردائے_سخن #اردو_زبان
0
2
10
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
1 day
ایک شَخص سے ٫ ھَزار تَعلق کے باوجُود ایسا ھُوا کہ ٫ ھَم کوئی وَعدہ نہ کر سکے ھم ایک دُوسرے سے ، مُحبت کے باوجُود ھم ایک دُوسرے کی ، تمّنا نہ کر سکے۔ ❞جون ایلیاء❝ #اردو_زبان #ردائے_سخن #قومی_زبان
1
3
11
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
1 day
مسلسل دل۔ دھڑکتے جارہے ہیں مگر احساس مرتے جا رہے ہیں جہالت چھا رہی ہے اور ان پہ کتابیں جتنی پڑھتےجا رہے ہیں چمک اٹھےگھروں کےفرش لیکن دلوں پہ زنگ چڑھتےجا رہے ہیں ❤️🖤 #ردائے_سخن #اردو_زبان #قومی_زبان
0
3
9
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
2 days
اللّٰــــہ کا ذکــــر. جب تمہیں دنیا فریب لگنےلگے تو سمجھ جانا کہ تمہاری روح کو اللّٰــــہ کے ذکر کی ضرورت ہے اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ. صبح بخیر☀️ ❣️ #ردائے_سخن #اردو_زبان #قومی_زبان ❣️
2
3
18
@Aroosham27
𝐀𝐫𝐨𝐬𝐡
2 days
Every day may not be good, but there's something good in every day. #GoodMorning ☀️
3
2
12
@Aroosham27
𝐀𝐫𝐨𝐬𝐡
1 day
Hhhhhhh !!! Oh no 🤦‍♀️
0
2
8
@Aroosham27
𝐀𝐫𝐨𝐬𝐡
1 day
Cutest things 😍
0
2
9
@Aroosham27
𝐀𝐫𝐨𝐬𝐡
1 day
PMA Clicks !!! Pride moments ♥️
0
2
11
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
1 day
سہیلی ایسے کہتے ہیں ۔۔۔ تو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے میں تجھے بھاڑ کی دہلیز پر چھوڑ آتی ہوں 🤷 #ردائے_سخن #قومی_زبان #اردو_زبان
@hijr143
ℍ𝕚𝕛𝕛𝕣🥀
1 day
_ھائے بدبخت مُجھے پا کے گنوانے والے ⤹ #قومى_زبان #ردائے_سخن
1
1
7
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
1 day
Sada bahar fav 💕 Enjoy the beats 💓
1
2
11
@PureSoul_100
r᥆⍴ᥲᥲ🔆
1 day
لوگ کہتے ہیں سنگت کا اثر ہوتا ہے لیکن کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نا آیا....!!! شام بخیر ☀️ #قومی_زبان #ردائے_سخن #اردو_زبان
0
2
10