مجھے حلقہ این اے 71 سے بچوں کا جھولا ( Baby Cart) جِسے پالنا بھی کہا جاتا ہے بطور انتخابی نشان الاٹ ہوا ہے۔ نشان چاہے کوئی بھی ہو ووٹ عمران خان کا تھا ہے اور رہے گا۔ سوشل میڈیا کے بیٹے بیٹیوں کے ہوتے مجھے انتخابی مہم اور نشان کی فِکر نہیں۔ انشااللہ یہ نشان اور خان کا پیغام گلی…
@MuzzammilAslam3
اسی cot میں ماں جی اسکو سلائیں گی
اسکو سیریلیک کھلا کر پرورش کریں گی
جو کہ ذہنی اور جسمانی نشونما کیلیئے بہترین
غذا ہے جس محروم رہے ، اچھی تربیت کریں گی
کہ مرد و عورت کی عزت کیسے کی جاتی ہے حلال حرام
کی تمیز سکھائیں گی تاکہ بڑے ہونے پر کسی کا حق نہ
کھا سکے