@MuzzammilAslam3
مشکل ہے کیونکہ عمران خان نے ہمارے چیف جسٹس، آرمی چیف، طاقتور جرنیلوں اور دہائیوں سے مسلط سیاسی پہلوانوں کی سائفر آنے کے بعد غیرت جگانے کی کوشش کی مگر سب نے پوری طاقت کے ساتھ ثابت کیا کہ اُن سب کی غیرت مر چکی ہے تو سلیم صافی تو انہی کا ایک چھوٹا سا ٹٹہ ہے قوم کو بھی بغیرت بنا دیا