کچھ مہربان پوچھ رہے ہیں یہ میجر خرم حمید کون ہے؟ کوئی کہہ رہا ہے کہ عمران خان تو پچھلے ایک سال سے اس آدمی کو ملے ہی نہیں ، گستاخی معاف ! صرف چند ہفتے پہلے خان صاحب جلسے سے خطاب کے لئے مظفر آباد پہنچے تو وہاں انکا استقبال کرنے والوں میں وزیراعظم آزادکشمیر کے ساتھ خرم بھی موجود تھے
@MuzzammilAslam3
عنقریب PTI والے عمران خان کے متعلق بھی پوچھیں گے کہ یہ کون ہے 😂
اوہ بھائی وہ میجر عمران خان سمیت PTI کی ٹاپ قیادت کے ہمراہ کلوز میٹنگز میں موجود ہوتا ہے، وہ کسی کا انٹرویو کرنے نہیں جاتا۔