MuradAli04 Profile Banner
Murad Ali Profile
Murad Ali

@MuradAli04

Followers
725
Following
6K
Media
4K
Statuses
11K

PPP🇱🇾

Karachi, Pakistan
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
محکمہ اوقاف مذہبی امور، زکوٰة و عشر حکومتِ سندھ کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل حُسنِ قرت کانفرنس پیش کی گئیں۔ https://t.co/BtraCC9cn9
0
0
0
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
صوبائی وزیر سعید غنی کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے کراچی میں ٹائونز چیئرمینز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف احمد ناگوری اور تمام ٹاؤنز کے چیئرمینز نے شرکت کی۔ کی یقین دہانی کروائی۔ @SaeedGhani1
0
1
1
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
اس وقت سندھ میں بااختیار بلدیاتی نظام ہے، صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ @SyedNasirHShah https://t.co/1j2jvGoaPa
0
0
0
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
President PPP Women’s Wing, MPA Adi @FaryalTalpurPk, inaugurated the International Art Exhibition at the Arts Council Karachi — celebrating creativity, culture, and global artistic expression.
0
0
0
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
Sindh Institute of Urology & Transplantation (SIUT) stands where it is today largely because of the major support provided by the Sindh government.” – Dr. Adeebul Hasan Rizvi #SIUT #HealthForAll
0
0
0
@FarhanSajjad0
Farhaan Sajjad
21 hours
سندھ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو
0
1
1
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
سندھ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو @AzraPechuho https://t.co/n1LkHdpNqh
0
0
0
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
سندھ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو @AzraPechuho https://t.co/0BUycBI1RD
0
0
0
@MuradAli04
Murad Ali
20 hours
Sindh Excise Executive Center Clifton offers quick,hassle-free vehicle registration,transfers, tax payments, number plates & biometric services — with no extra charges. Sindh Govt is committed to efficient,accessible public service. #SindhGovt #ExciseSindh
0
0
0
@LatifSarang
Sarang latif chandio
1 day
From Taj Mahal to SIUT This only happens in Sindh where a five star hotel is converted into a hospital for a health revolution and only Dr. Adeeb Rizvi with collaboration of Sindh Govt can do this. Thank you @BBhuttoZardari for bringing a health revolution.
75
129
242
@arsalan2_11
Arsalan Qamar
2 days
Tarbiyat-e-Benazir ❤️ #SIUT @AseefaBZ
0
19
21
@MuradAli04
Murad Ali
2 days
مئیر کراچی مرتضی وہاب نے نیپا کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے معصوم ابراہیم (فرزندِ نبیل) کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
0
0
0
@MuradAli04
Murad Ali
3 days
میئر کراچی مرتضی وہاب کی پوری پریس کانفرنس چند منافق لوگ صرف اپنا مطلب نکالنے کے لیے مختصر کلپ چلا کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ سچ کو سیاق و سباق کے ساتھ دیکھیں، تراشے گئے کلپوں پر نہیں۔ #Karachi #ShameLessJI #PPP #ڈھکن_لگاؤ @murtazawahab1
0
3
4
@FarhanSajjad0
Farhaan Sajjad
3 days
پاکستان کا آئین انسانی آزادی کا ضامن ہے، ہر شہری کو محفوظ، آزاد اور باوقار ماحول فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
0
1
1
@FarhanSajjad0
Farhaan Sajjad
3 days
محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ پیپلز پارٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، سندھ میں لیبر قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
0
1
1
@FarhanSajjad0
Farhaan Sajjad
3 days
بچے کے مین ہول میں گرنے کے واقعے کی انکوائری کا حکم وزیر اعلیٰ سندھ نے دیا، اس واقعے میں کسی کی بھی لاپرواہی ثابت ہوئی تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ @SyedNasirHShah
0
1
1
@FarhanSajjad0
Farhaan Sajjad
3 days
پیپلز پارٹی کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر شعبے میں خواتین کو پروموٹ کیا جائے، سندھ واحد صوبہ ہے جہاں گرلز کیڈٹ کالجز قائم کیے گئے ہیں، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
0
1
1
@MuradAli04
Murad Ali
3 days
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کا آغاز کیا، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
0
0
0
@MuradAli04
Murad Ali
3 days
بچے کے مین ہول میں گرنے کے واقعے کی انکوائری کا حکم وزیر اعلیٰ سندھ نے دیا، اس واقعے میں کسی کی بھی لاپرواہی ثابت ہوئی تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ @SyedNasirHShah https://t.co/YAgm4Wv4r7
0
2
2
@MuradAli04
Murad Ali
3 days
محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ پیپلز پارٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، سندھ میں لیبر قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ @MuradAliShahPPP https://t.co/Pl5Zc0LsxI
0
0
0