MUHAMMAD UMER
@MuhammadUmer_07
Followers
1K
Following
371
Media
270
Statuses
3K
مَیں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا --- گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی
Karachi, Pakistan
Joined March 2019
ریاست خلافت وہ ریاست ہوگی جو عالمی سیاست میں امریکا کو چیلنج کرے گی اور اس کے مقابلے میں ایک نیا ورلڈ آرڈر قائم کرے گی۔۔☝🏼 #خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
26
367
940
حکمرانوں کی غداری روز روشن کی طرح واضح ہے۔۔ ایک جمیل کو اغوا کرنے سے یہ دب نہیں جائے گی۔۔ امت جانتی ہے کہ یہ غداری ہے!! #ReleaseJameelBehram
0
13
19
غزہ کے مسئلے پر "صحیح" حل پیش کرنا پاکستان میں جرم ہے۔۔؟ #ReleaseJameelBehram
0
5
3
کہاں ہے جمیل بہرام۔۔؟ کیا جرم ہے جمیل بہرام کا؟ کیا سچ بولنا اور جھوٹ کو بےنقاب کرنا جرم ہے؟ #ReleaseJameelBehram
0
2
1
جمیل بہرام کی جبری گمشدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا سوائے تشدد کے۔۔ کیونکہ یہ ایسی غداری کرنے جا رہے ہیں جس کی انکے پاس کوئی دلیل نہیں، لہذا سوال کرنا جرم ٹھہرا۔۔ #ReleaseJameelBehram
0
8
7
غزہ کے مسلمانوں کے قتل عام میں چھ عرب ممالک نے اسرائیل کی خفیہ مدد کی ۔ واشنگٹن پوسٹ نے راز کھولے دئیے ۔ علامہ اقبال نے کہا تھا یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
41
3K
5K
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔ ویسے تبلیغی جماعت "غیر سیاسی" ہونے کا دعوی کرتی ہے لیکن اتفاق سے ہمیشہ ہی ظالم کے ساتھ جا بیٹھتی ہے۔ کیا ان کو نہیں معلوم کہ رسول اللّٰه ﷺ نے عورت کی حکمرانی کو صاف حرام قرار دیا ہے۔۔؟ کیا یہ دین کا حکم نہیں؟
مریم نواز کی مرکز تبلیغی جماعت کے شوری ارکان سے ملاقات ۔ کہا مخلوق خدا کی خدمت خالق کائنات کی عبادت کے جذبے سے کرتی ہوں
0
0
0
Did you ever imagine this day would come when the proceedings of the Israeli Parliament would be broadcasted live on Pakistani media? This is surrender.
13
67
191
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے! جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟ شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
252
1K
3K
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے، بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
1K
12K
29K
At a time when more and more people across the world are calling for an end to the genocide, our government is abducting pro-Palestine activists. Extremely shameful! #ReleaseJameelBehram
0
5
5
اگر حکمرانوں کو لگتا ہے کہ جمیل بہرام یا دیگر داعیوں کو اغوا کر کے وہ غزہ کے لیے آواز کو دبا سکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔۔ #ReleaseJameelBehram
0
3
4
اگر حکمرانوں کو لگتا ہے کہ جمیل بہرام یا دیگر داعیوں کو اغوا کر کے وہ غزہ کے لیے آواز کو دبا سکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔۔ #ReleaseJameelBehram
0
2
3
کیا افواج کو ان کی ذمہ داری یاد دلانا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کے نتیجے میں رہاست جمیل بہرام کو اغوا کر لے اور اہلخانہ کو ملنے تک نہ دے۔۔؟ #ReleaseJameelBehram
1
56
136
Brother Jameel is one of the biggest advocate of Gaza. His only crime is to expose Muslim Rulers and their Treason with the Ummah.. #ReleaseJameelBehram
0
13
12
”یہ (کافر) چاہتے ہیں کہ خدا کے نور کو اپنے منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں اور خدا اپنے نور کو پورا کئے بغیر رہنے کا نہیں۔ اگرچہ کافروں کو کتنا ہی برا لگے“ {التوبۃ:32} #ReleaseJameelBehram
0
18
21
اگر واپس نہیں کرسکتے تو کم از کم عدالت میں ہی پیش کردیں، ۲ اکتوبر کو کراچی سے اغوا ہونے والے پرو فلسطین ایکٹیوسٹ @jamilbehram کی بہن کی اپیل
0
1
5