Muhammad Sameeullah Bhatti
@MuhammadSameeu8
Followers
65
Following
935
Media
92
Statuses
1K
Area Sales Manager. Fozan Pharmaceuticals. Peshawar
Punjab, Pakistan
Joined October 2018
1
0
0
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا
0
0
0
قصور کے سیاستدان کبھی گلی محلوں کی سیاست سے باہر نکل کر قصور میں یونیورسٹی کے قیام کا سوچیں ۔ پروفیسر احسن اقبال کو اپنا رول ماڈل بنائیں ۔
1
0
0
پاکستان کا المیہ ہے کہ کسی سیاستدان سے عوام اپنے حقوق کی بات کریں تو وہ سیاستدانوں کو ناگوار گزرتی ہے۔ بس ان کو کوئی آئینہ نہ دیکھاے۔
0
0
0
سوئی سدرن @SSGC_Official کے بعد اب سوئی ناردرن @SNGPLofficial بھی قدرتی گیس کی قیتوں میں ایک دفعہ پھر ہوشربا اضافہ کی درخواست لیے اوگرا @OgraPakistan کے پاس جا پہنچا۔ کیا @CMShehbaz عوام کا بھرکس نکالنے کے چکر میں ہیں؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے! #SSGL #SNGPL #OGRA
1
2
4
اسی DHA, COPPER, SANDAK میں الجھے رہے مہا بھارت چاند 🌙 پر اتر گیا ۔ ہم بھی بھارت کو چاند 🌙 پر DHA بنا کر دکھائیں گے ۔ انشاء اللہ
0
0
0
8 ہزار بجلی کا بل دینے والا صحت کارڈ پر علاج کا اہل نہیں، جبکہ پانچ لاکھ تنخواہ لینے والا مفت پٹرول، گیس، بجلی، رہائش اور موٹروے پر مفت سفر کی سہولیات لینے اور اپنا اور اپنے اھل و عیال کا لامحدود مفت علاج کرانے کا مکمل اہل ہے۔ یہ آدم خور اشرافیہ ایسے لوگ ہم پر مسلط ہیں۔
0
0
0
150 روپے قیمت بڑھا کر 75 روپے سستا کر دیں گے۔ بے وقوف قوم کے سمجھ دار حکمران ۔
0
0
0
بہادرشاہ ظفرسے قیام پاکستان تک کی تاریخ ایسٹ انڈیا کمپنی سے نارتھ پنجاب کمپنی تک
0
0
0
جناب شیخ سعد وسیم صاحب. مبارک ہو عہدے لیے جا رہے ہیں پر فیروز پور روڈ کا کام سست روی نہیں بلکہ مکمل طور پر بند ہے۔ جو سپیڈ ہے یہ سڑک دو سال میں بھی نہیں مکمل ہونی۔
0
0
0
توشہ خانہ والا گند پھیلا کر سیاستدانوں کی تو ایک دوسرے سے مٹی پلیت کروائی جا رہی ہے۔۔۔ لیکن جنہوں نے ملک کے خزانے ، زرعی اور شہری زمینوں کو توشہ خانہ بنا رکھا ہے وہ چُپ کر کے تماشا دیکھ رہے ہیں
0
0
0
جناب شیخ سعد وسیم صاحب عہدے لیے جا رہے ہیں پر فیروز پور روڈ کا کام سست روی نہیں بلکہ مکمل طور پر بند ہے۔ جو سپیڈ ہے یہ سڑک دو سال میں بھی نہیں مکمل ہونی۔
0
0
1
یہ وطن تمہارا ہے ہم تو ہیں خوامخواہ اس میں ۔ اے وطن کے سجیلے جوانوں یہ رقبے تمہارے لیے ہیں
0
0
1
لتر پاویں 5 دی بجائے 10 مار دیو بندے زیادہ کھڑے کرو ٹایم ضائع نہ ھوئے 🙄 بنانا ریپبلک آف پاکستان
0
0
0
آپنے آپ کو قائد اعظم ثانی کہنے والا خود کو ZAMAAN PARK میں چھپا کر عوام کو لاہور نہر میں زلیل وخوار کروا رہا ہے رات کے 12 بجے نہر پر بد ترین ٹریفک جام۔
0
0
0
لکھ دی لعنت سمجھ تے گئے ہو گے۔ اوپن مارکیٹ 275۔ میں انج کر دیا گا میں اونج کر دیا گا۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا ۔
0
1
0
ایپل نے معاہدہ کر لیا بھارت میں 2027ء تک 50 فیصد آئی فون بنائے جائیں گے جبکہ پاکستان میں ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن بنیں گے
0
0
0
ملک کا تو پتہ نہیں لیکن سفید پوش طبقہ دیوالیہ ہو چکا ہے 🙏😥🙏
0
0
0