Haqiqi Azadi Profile
Haqiqi Azadi

@MrRajput0244

Followers
447
Following
17K
Media
48
Statuses
37K

Dubai, United Arab Emirates
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shafqatmm1
Shafqat Ch
4 hours
وزیر اعلی سہیل آفریدی کو اپنی سیکیورٹی مضبوط بنانی چاہیئے ورنہ ایک مضبوط وزیراعلی کو ہٹانے اور دہشتگردی کا بیانیہ بنانے کے ٹارگٹ حاصل کر کے من مانی کاروائی کا جواز اوڑھ لیا جائیگا خیبر پختونخواہ پولیس کو اس کیلئے ایکسٹرا الرٹ رہنا ہو گا
20
615
2K
@khokhr_pedia
SIR Ahmed Khokhar
14 hours
صدیق جان 🔥🔥🔥 وزیراعلی سہیل آفریدی کچھ بڑا کرسکتے ہیں اس خوف سے 27 ویں ترمیم پیر والے دن لانے کی اطلاعات آ رہی ہیں ۔ اس ترمیم میں سہیل آفریدی specific چیزیں بھی لائی جا سکتی ہیں۔ تاکہ انکا راستہ روکا جائے۔ پارٹی کے کچھ ساتھیوں کے مطابق اس بار ڈی چوک کی بجائے پنڈی کی کال دی
7
676
3K
@ShahussainKha6
Shahussain Khan
19 hours
تمہارا مقابلہ اب اس قوم سے ہے جسے موت بھی اتنی ہی عزیز ہے جتنی تمہیں اپنی زندگی عزیز ہے.
2
337
1K
@AlinaNoor92
Alina Noor
15 hours
وزیراعلی کو ایسے جانا چاہئے گھلنا ملنا چاہئے عوام سے نہ کہ چھاپے مارنے جائیں عوام پر ، ہراساں کریں لوگوں کو !!
10
534
4K
@MrWahab804
Wahab Khan
19 hours
عمران خان نے 26 سال جن نوجوانوں کے بڑے ہونے کا انتظار کیا تھا، اب وہ میدان میں بہادری کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں۔
13
694
3K
@Waqarkhan123
Waqar khan
21 hours
میں نے کہا اقرار الحسن کپتان کی جوتی کی ایڑھی کے برابر بھی نہیں انہیں برا لگا میں اس پر معذرت چاہتا ہوں لیکن اقرار کپتان کی جوتی کی ایڑھی کے بکل کے برابر بھی نہیں بلکہ بکل کے اندر سوراخ کے برابر ہے ایثار رانا
75
3K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 hours
تحریک لبیک کا انجام دیکھ کر ایک بات سمجھ آئی کہ جس جماعت کو اسٹیبلشمنٹ بناتی ہے اُسے گھنٹوں میں ختم کیا جا سکتا ہے لیکن تحریک انصاف جیسی جماعتیں جو عوامی طاقت سے اوپر آتی ہیں وہ سالوں کی آمریت سے بھی ختم نہیں ہوتیں
103
2K
6K
@Shah15446472
Numi.Shah
16 hours
بڑی خبر 🔥🔥🔥 خیبر ہختخواہ اسمبلی لے 70 فیصد ارکان کا خیال ہے تحریک انصاف کو لانگ مارچ اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی تک محدود رکھنا چاہیے راولپنڈی کو بند کرنے سے اسلام آباد کی نقل و حرکت خود بخود بند ہو جائے گی اس پنڈی میں آبادی زیادہ ہے گولیاں چلانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ ۔
27
803
3K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
13 hours
اگر ہم جیل توڑ بھی دیں تو عمران خان نے باہر نہیں آنا اس نے کہنا ہے کہ مجھے عدالت سرخرو کرے گی تو میں باہر آوں گا، ہم عدلیہ کو آزاد کروانے کی جنگ لڑ رہے ہیں، میاں اکرم عثمان
15
2K
8K
@KaliwalYam
Faisal Khan
20 hours
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا جرمنی کے سفیر سے ملاقات، سوشل میڈیا اسے ضرور کوریج دیں 🔥
39
6K
15K
@Skiper786
Kashif Baloch
19 hours
سہیل آفریدی کا اسمبلی میں تاریخی خطاب آپ نے جو کرنا تھا کر کیا خان ہی فیملی تک کو نہیں بخشا ہمارے ایم ی ایز اور ایم این ایز توڑے گئے اب بس بہت ہوگیا اب باری ہماری ہے
12
634
2K
@BakhtawarGillni
Bakhtawar Gillani
3 hours
جیل میں بیٹھے ایک کرنل نے عدالتی حکم کو ماننے سے انکار کر دیا ساڑھے چار کروڑ صوبے کا وزیراعلی اڈیالہ کے باہر بیٹھ کر دھرنا دیتا ہے عدالتوں کو سوچنا ہوگا یا تو عدالتیں بند کر دیں یا اپنے فیصلے پر عمل درآمد کروائیں ایم پی اے شفیع جان
1
927
3K
@Niazipathan0
Zubair Niazi Team
16 hours
شاہ محمود قریشی🔥🔥🔥 جیل میں پیغام پہنچایا گیا ہم آپ کو باہر نکالتے ہیں لیکن ہماری مرضی کی سیاست کرو۔ جواب ملا نہ میں غدار ہوں نہ عمران خان سے غداری کروں گا بلکہ جیل میں شہید ہونا پسند کروں گا۔ یاد رہے شاہ صاحب تمام کیسز میں باعزت بَری ہو چکے لیکن نظام رہا نہیں کر رہا
10
2K
9K
@SaifSolicitor
Saif AFridi
16 hours
🚨🚨🚨🚨بریکنگ بریکنگ بریکنگ اسٹیبلشمنٹ نے اندرونی غداروں کے ذریعے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے خلاف کمپین شروع کرنے کا احکامات جاری کر دیے گئے تمام کارکن سلمان اکرم راجہ کے ساتھ کھڑے ہو جائے یہی بندہ ہے جو عمران خان کے ساتھ مخل�� ہے اور اندرونی بیرونی غداروں کے لیے درد سر ہے
27
727
2K
@Skiper786
Kashif Baloch
23 hours
افسوس کا مقام ہے ہماری عدلیہ سہولت کار بنی ہوئی ہے شہباز بھٹی کو آج 8 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا جرم صرف عمران خان کیلئے مزاحمت کرنا ہے
6
543
2K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 day
یہ ہے یوسف وائیں جس نے ہر مشکل وقت میں پی ٹی ائی کے ورکر کا بغیر کسی فیس کے ساتھ دیا اور ان کے کیس لڑے اس کی کامیابی وکلا نے یقینا بنانی ہے یہ نہ ہی غدار ہے اور نہ ہی بکنے والا ہے
10
1K
5K
@Niazipathan0
Zubair Niazi Team
1 day
پشاور میں آرمی چیف کا جرگہ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے پَگڑیوں والے لوگ تھے۔ اصل جرگہ جلد بلایا جائے گا آرمی چیف کس آئین کے تحت جرگے بُلا رہا ہے حالانکہ یہ کام ریاست کا ہے اور ریاست عوام ہوتی ہے اور عوام جسے منتخب کرے اسے ریاست کہتے ہیں سُہیل آفریدی ہی ریاست ہے آئی سمجھ
29
2K
8K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
1 day
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے انقلابی تحریک کا آغاز کردیا👏 "جسٹس فار عمران خان "کے نام سے پوری میں کیمپین کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسکو پھیلائیں 🛑 بہت ضروری لازمی ہے!!
30
5K
10K
@iAmjadKhann
AMJAD KHAN
2 days
ڈی جی آئی ایس پی آر کو اپنی حدود میں رہ کر بات کرنی چاہیے سیاست سیاسی لوگوں کا کام ہے ان کی پریس کانفرنس عمران سے شروع ہوتی ہے اور عمران خان پہ ختم ہوتی ہے انہیں مشورہ ہے کہ اپنی حدود میں رہ کر بات کریں ! شفیع جان ۔۔۔
41
3K
13K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
1 day
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے بلوچستان سے آئے وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ بننے پر سہیل آفریدی کو مبارکباد دی اور بلوچ پگڑی پہنائی
19
2K
9K