Mohsin Islam
@MohsinIslam
Followers
4K
Following
27K
Media
1K
Statuses
22K
Freelancer l Graphics Designer l Ui/Ux Designer l Football anthusiast #CR7 DM for credit or removal.
Pakistan
Joined May 2010
A woman who did her legal training in Israel is the British Justice Minister who abolished the 800 year system of Jury trials. The majority for the crime was provided by Scottish Labour MPs though Scotland is not affected. Democracy: isn’t it wonderful. @MoatsTV #GeorgeGalloway
129
2K
4K
We are about to find out the effect of murdering an 89 year old Head of State. An Ayatollah. A Shiite. From the party of Ali. From the people of Imam Hussein..,
3K
3K
24K
West introducing a new clown 🤡 for another regime change... #Iran
0
0
0
54
293
1K
جنگ اسرائیل بمقابلہ ایران نہیں بلکہ جنگ اسلام بمقابلہ کفر ہے۔۔۔ مہربانی فرما کر اسلام کا دفاع کریں فرقہ واریت سے باہر آئیں. #Iran
0
0
0
کل رات پاکستان نے اپنا ائیر ڈیفنس سسٹم آن کر کے ایران کو HotSpot دیا بھارتی میڈیا! #tahran #طهران
0
0
2
بجٹ میں غریبوں کے لیے زبردست وظیفا بتا یا گیا هے( صحت کے لے الله ھوالشافی) ( تعلیم کے لے رب زدنی علما ) اور (رزق کے لیے والله خیر الرازقین) #Budget2025
0
0
0
جب کہ. نان فائلر حضرات صرف قبر خرید سکیں گے اور مبارک ھو... میت گاڑی (mortuary bus) میں بھی سفر کر سکیں گے وہ بھی کرایہ دے کر.. اور کیا چاہئے.. #Budgetpakistan
0
0
0
پاکستان میں دروازے پر صرف پولیو کے قطرے ملیں گے، باقی پانی، تعلیم، گیس اور سہولتیں صرف جیو نیوز پر نظر آتی ہیں۔
0
0
1
دین والے ہیں بے بس خدا، دیکھ ناں! جھک نہ جائے کہیں سر اٹھا، دیکھنا! اس سے پہلے کہ مٹ جائے نام و نشاں اے خدا دیکھنا، اے خدا بھیجنا! راستہ دیکھتے ہوں ابابیل کا!💔 #GazaGenocide
1
0
0
ہم تیرے کُوچے سے نکل کر ،، ہجر کر رہے ۔۔۔ جا ہم تُجھے ہر شکوے سے بری کر رہے ۔۔!!!
0
0
3
میدان جنگ میں فتح حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی خواہشات پر فتح پاۓ، اپنے جذبات پر فتح پاۓ، اپنی ذات پر فتح پائے ،اور اپنی ظالمانہ امنگوں پر فتح پاۓ کیونکہ یہی حقیقی مردانگی اور بہادری ہے .
0
0
2
یک دن تم زبرد��تی اپنے کچھ خواب چھوڑ دو گے تاکہ تم اپنی حقیقت جان سکو.
2
0
3
Assalam O Alaikum behno or bhaiyon @M_aham1 @A_yeza1 @H_ania4 @Jalil_5096 @alipk_90 @Ghazali512 @ReenaIkram
7
0
5
الہیٰ دل سخت ہو جائیں تو گناہ ، گناہ نہیں لگتا ، گناہ محسوس ہو بھی جائے تو دل اُس پر لرزتا نہیں ، یا الٰہی دل کی ایسی سختی سے پناہ مانگتے ہے آمین
7
1
8
”پاک ہے وہ ذات؛ جو جسے چاہے تھوڑے سے علم کے ساتھ بلند کر کے پیشوا بنا دے، اور جسے چاہے بہت زیادہ علم کے باوجود گرا کر بے نشان کر دے۔“ (الثقات لابن حبان : ١٨٩/٨)
3
0
2
ماں ہی وہ واحد شخصیت ہے جو اپنی اولاد کو اکیلا نہیں چھوڑتی ہر وقت ساتھ رہتی ہے اس لیئے ہمیں چاہیے کہ ہم ان کا خیال رکھیں۔
3
0
3