MoazamShahG1 Profile Banner
معظّم شاہ جی Profile
معظّم شاہ جی

@MoazamShahG1

Followers
4K
Following
10K
Media
436
Statuses
3K

فالو کریں کنفرم فالو بیک ملے گا۔۔۔اور ہاں! دوسرا اکاؤنٹ بھی ضرور فالو کریں @MoazamShahG2

پیرنی کے قدموں میں
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
6 years
ٹویٹرنے بہت روکا ٥-٦ بار سسپینڈ بھی کیا لیکن پھر اس کو سمجھ لگ گئ شاہ جی نےباز نہیں آنا💪 اس لئے عافیت اسی میں ہےکہ شاہ جی کےرنگ میں رنگ جاؤ🤪 آہو #شاہ_جی_کی_واپسی @iftikhar_hyder @srqamar @HeartBeatPak @maskeench @NawazBangash18 @Falak94761727 @AbdulHa77039304 @khalabadtameez
74
122
357
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
3 years
نقوی بھائی، آپ کو اور ان سب کو جنہوں نے میری والدہ کی مغفرت کیلئے دعا کی، اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🙏 اور میری والدہ کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے آمین🤲😭
4
2
8
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
3 years
نواز بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کو اور ان سب کو بھی، جنہوں نے میری والدہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، جزائے خیر عطا فرمائے آمین🙏
@nawazBangash18
‏نـــواز بنگــــشں
3 years
میرے بہترین دوست معظم شاہ @MoazamShahG1 کی والدہ محترمہ انتقال ہوا اللّہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲
1
0
2
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
یہ باجا بنانے والے کے علاوہ تمام اہل وطن کو 🎉جشن آزادی مبارک 🎉 #آزادی_عمران_خان_کےسنگ #قلمکار
3
5
15
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
سیاسی اختلاف ایک طرف لیکن ماننا پڑے گا شہباز شریف واقعی عوام کیلئے "فرشتہ" ہی ثابت ہوا ہے موت کا 🤬 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
4
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
یا رب العالمین!!! ہمیں امپورٹڈ حکومت، مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کی اذیت سے چھٹکارا دلا دیجیے۔ میرے مظلوم کی دعا قبول فرما لیجیے۔۔۔ آمین 🤲 #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
5
12
29
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
عمران خان کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اسکی ناتجربہ کار ٹیم ملک کے لیے اچھا کام کر رہی ہے یا برا؟🫣 اور پھر تجربہ کار امپورٹڈ ٹیم نے آکر بتایا کہ اسکی ناتجربہ کار ٹیم اچھا کام کر رہی تھی 🤣 #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
4
60
77
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
الحمدللہ۔۔۔ ن لیگ کا ووٹ بینک مسلسل بڑھ رہا ہے 😷🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
8
21
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
اچھے بھلے 2 انچ لمبی داڑھی کے ساتھ شاہ جی سیلون گئے تھے "داڑھی ہلکی کر دو" حکم صادر کر کے شاہ جی سو گئے، آنکھ کھلی تو۔۔۔۔ رجیم چینج۔۔۔😭😭 لیکن پھر بھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
9
19
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجاں اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور
0
10
17
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
مظہر رسول چشتی لکھتے ہیں: میں نے ایک تکہ کباب ل��انے والے سے پوچھا آپ بیت الخلاء جاتے وقت ہاتھ دھوتے ہو؟ ہنس کر جواب دیا صاحب! اپنا مرچ مصالحے کا کام ہے، آتے ہوئے بیشک نہ دھوئیں، لیکن جاتے وقت لازمی دھوتے ہیں😷 #Petrol #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
9
17
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
جمہوریت میں اختیار ہے، جمہور کی مرضی ہے، جمہور نہ ماننے پہ آئے تو حضرت نوح ع کو نبی نہیں ماننے، اور اگر ماننے پہ آئے تو گائے کو بھی خدا مان لیتے ہیں (مولانا رومی) #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور
3
44
108
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
امپورٹڈ حکومت کا تحفہ کیا حکومت نے مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے؟ اور اب اسمبلیاں تحلیل ہونے کا کوئی امکان نہیں؟🤔 @ImranRiazKhan #PetrolDieselPrice #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
17
50
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
"پٹوارپن" ایک ایسی بیماری ہے جس کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا۔۔۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شدت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے، نہیں یقین تو آپ خود دیکھ لیں👇🤣 #SaluteToMarchers #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
24
38
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
6 دن Count Down Starts Now 1..... #حقیقی_آذادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
60
123
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
ابھی #GeoNews چینل لگایا، یقین کریں خوف کے مارے کانپیں ٹانگ گئیں۔۔۔شاہ جی کو لگا کہ ملک پہ دھشتگردوں نے حملہ کردیا ہے اور ہماری پولیس جانفشانی سے مقابلہ کر رہی ہے🫣 لیکن پھر #ARYNews لگایا تو پتہ لگا، یہ تو عوام ہیں جو پولیس گردی کا مقابلہ کر رہی ہے #حقیقی_آزادی_مارچ
0
14
28
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
آج 25 مئی کا دن، دو دوست، ٰعمران خان اور یاسین ملک، دونوں آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں، اور دونوں کی زندگی میں ایک مشکل ترین دن ہے، اللہ تعالیٰ دونوں کو کامیابی دے، آمین #حقیقی_آزادی_مارچ
19
197
497
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
پاکستانیو!!! ترکی کے عوام صرف ایک رات کے لیے جاگے تھے اور اس رات کے بعد اب وہ لوگ ہر رات آرام کی نیند سوتے ہیں۔ اب فیصلہ آپ لوگوں کو کرنا ہے 🇵🇰 #حقیقی_آزادی_مارچ
7
62
142
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
پتہ نہیں اس حکومت کو کیوں یہ بات سمجھ نہیں آرہی، چھاپے گرفتاریوں سے کچھ نہیں ہونا، 16 اپریل کو جب پورا پاکستان باہر احتجاج پر تھا تب بھی کوئی لیڈر اس دن عوام کے ساتھ باہر نہیں تھا کیونکہ یہ جنگ #PTI کی نہیں رہی، یہ عوام بمقابلہ امریکہ اور اسکی کٹھ پتلی حکومت ہے #حقیقی_آذادی_مارچ
1
16
24
@MoazamShahG1
معظّم شاہ جی
4 years
میں چاہتا ہوں اس بڑے شہر کے بڑے بازار میں ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں اور روزانہ کھلی چھوڑ کر شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں کہ کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں اگر ہوئی تو خوشی سے رقص کروں #شاہیات #قلمکار
4
9
24