𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan
@Mnz0r
Followers
15K
Following
14K
Media
132
Statuses
17K
💚 لاکھوں کروڑوں درود حبیب خدا خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر 💚 💞فالو بیک ڈن💞
Qaidabad, Pakistan
Joined May 2012
Global gold ETFs continued to attract inflows in the new year, pushing both their total AUM and collective holdings to all-time highs
24
35
234
"انسان کا حال یہ ہے کہ جب اس کا رب اسے آزماتا ہے، پھر اسے عزت دیتا ہے اور نعمتیں عطا کرتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرا رب مجھ پر مہربان ہے۔ اور جب وہ اسے آزماتا ہے اور اس کا رزق تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا۔ ہرگز نہیں (یہ سوچ غلط ہے)!" سورۃ الفجر
3
8
34
ایک عورت کا باپ ، بھائی یا بیٹا فوت ہو جائے تو اس کے سوگ کے لیے تین دن کا حکم ہے جبکہ شوہر کے فوت ہونے پر اللّٰہ وحدہ لاشریک نے چار ماہ دس دن کا حکم فرمایا ہے کیا یہ سمجھنے کے لیے کافی نہیں کہ یہ رشتہ اور بیوی کے لیے شوہر کتنا اہم ہے
2
8
17
السلام علیکم ورحمتہ اللہ جمعہ مبارک امید ہے کہ اگلے دو دن میں ایکس کی پابندیوں سے آزاد ہو جاؤں گا
6
6
9
0
1
6
ابھی چیک کیا تو معلوم ہوا کہ مجھ پر ایک پابندی باقی رہ گئی ہے۔ کہ میرا لکھا آپ کو نظر نہ آئے ۔ امید ہے کہ یہ مصیبت بھی ٹل جائے گی ۔ پھر پورے آب و تاب کے ساتھ حاضر ہو جاؤں گا 🙏 🤲 @Ctskt
@Mnz0r
@BushraAli135789
@MUHAMMA97965651
7
8
19
السلام علیکم ورحمتہ اللہ نیا سال مبارک ہو 🎉۔ اللّٰہ پاک اہل اسلام اور خصوصی پاکستان پر اپنی رحمت کی نظر فرمائیں Happy New year 🎉🎉❤️🙏🤲
5
4
10
رب العالمین نے خواتین کے لیے بڑا واضح اور سادا سا قانون بنایا 1) نماز پڑھتی ہے 2) رمضان کے روزے رکھتی ہے 3) اپنی عزت کی حفاظت کرتی ہے 4) اپنے خاوند کی اطاعت کرتی ہے تو اس کےلیےجنت کے آٹھوں دروازے کھلےہوں گے۔جس سےچائےاندر داخل ہو انکےمقابلے میں مرد بہت سارےمعاملات کا جوابدہ ہوگا
2
5
16
ایک کمرے کا مکان ہے جس میں اونچے محلوں کے خواب آتے ہیں بزم حبیب
1
4
9
جن احباب کے عمر کے ساتھ ساتھ فنگر پرنٹ مدھم پڑ جاتے ہیں۔ ان کے لیے کمال کا نسخہ جزائے خیر سمجھ کر ری پوسٹ کریں
8
230
421
"چاہے تمھاری نیکیاں لوگوں سے ضائع ہو جائیں مگر اللہﷻ کے نزدیک رائی کا دانہ بھی ضائع نہیں ہوتا۔"🪻🎀🫀
4
5
20
دوست بن بن کے ملے مجھ کو مٹانے والے میں نے دیکھے ہیں کئی رنگ زمانے والے بزم حبیب
6
15
40
آج کے دور کا اہم مسلہ ہم خود سے بھی منافقت کرتے ہیں
4
4
19
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ* صبح بخیرزندگی *یااللہ یارازق یاکریم* جس طرح آپ رات کو دن میں،مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں، غم کو خوشی میں بدل دیتے ہیں آج ہم جن مشکلوں،پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے آمین 🤲
25
15
57