🦋مشال بٹ🦋 Profile Banner
🦋مشال بٹ🦋 Profile
🦋مشال بٹ🦋

@Mishaalbutt44

Followers
2,685
Following
95
Media
364
Statuses
95,249

میری زندگی کی حقیقت کو جان کے کیا کرو گے😞

earth☺️
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 years
#NewProfilePic نہیں تھا اعتبار اسے میری مخلصی پر😶 کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے😐
Tweet media one
195
95
388
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
جتنی عزت لڑکی والے داماد کو دیتے ہیں اگر لڑکے والے بہو کو دینا شروع کر دیں تو معاشرہ خوبصورت ہو جائے😑
27
35
197
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
#NewProfilePic جو محبّت عزّت دے کر سجائی جاتی ہے🔥 یقین مانئے وہ عمر بھر نبھائی جاتی ہے 🔥
Tweet media one
69
28
172
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 years
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ظالم کے ساتھ اس کی مدد کے لیے چلتا ہے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ وہ ظالم ہے تو یقینا وہ اسلام سے نکل جاتا ہے 💐اسلام علیکم صبح بخیر 💐
30
34
145
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں ؟؟ یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں ؟؟🙄
17
19
115
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
وہ پاگل لوگ سامنے آئیں جو اس سوغات کو صبح شام ، دن رات کھا سکتے۔۔۔ 😬😬😬 #ایم2
Tweet media one
55
9
103
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
سمجھوتہ ہمیشہ دوسروں کے سکون کے لیے کیا جاتا ہے لیکن جس نے کیا وہ کتنا بے سکون ہے ۔ یہ بات کوئ نہیں جانتا🍂
15
24
97
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے اپنے اردگرد اعمال کے چراغ جلاو تا کہ موت کے راستے سے گزرتے ہوئے تمہیں تاریکی کا احساس نا ہو۔
8
16
93
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
اس بھاگتی ہوئ زندگی میں اپنی ذات میں کم سے کم اتنا ٹھہراو پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں 😐
13
29
95
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
انسان اپنی توہین معاف تو کر سکتا ہے پر کبھی بھول نہیں سکتا
14
15
88
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
جب اللہ کی رضا ہو گی پھر ہر چیز عطا ہو گی چاہے وہ ناممکن ہی کیوں نہ ہو 💐صبح بخیر💐
25
17
91
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
#NewProfilePic "مجھے معلوم تھا مشال ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥 مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
Tweet media one
43
15
80
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
اللہ تمہاری زبان کو مانگنے کی ہمت تب دیتا ہے جب وہ تمہاری دعاؤں پر راضی ہونا چاہتا ہے💫
12
19
88
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
مجھے برے لوگ اتنے برے نہیں لگتے جتنے اچھائ کے روپ میں چھپے منافق لوگ برے لگتے ہیں،صرف دکھاوے کا اچھا ہونا برا ہونے سے بھی برا ہے۔کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے کچھ لوگ آپکو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں۔۔۔ #ایم2
26
25
80
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
اپنائیت اور رشتوں کی گہرائی کا إحساس...!! الفاظ سے نہیں برتاؤ اور رویوں سے ہوتا ہے💕
4
24
90
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
لڑکی کتنی ہی سمجھدار کیوں نا ہو شادی کے بعد سسرال جا کے اسے پتہ چلتا ہے کہ وہاں پہ تو بڑے بڑے پروفیسر موجود ہیں 🙄🙄
20
18
85
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
تنہا انسان کو کبھی تنہا مت سمجھنا کیونکہ جو تنہا ہوتا ہے اس کے سب سے زیادہ قریب اللہ ہوتا ہے❤
13
32
81
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
اعلان گمشدگی کچھ نمازی تھے جو رمضان کے مہینے میں مسجدوں میں تھے عیدالفطر کی نماز ہوتے ہی نماز ظہر کے وقت سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو ملیں تو قریبی مسجد میں بھیج دیں اور انکو بتا دیں کہ عید کے بعد بھی مساجد میں نمازیں ہوتی ہیں۔ شکریہ
9
31
84
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
دنیا بدترین ہوتی جا رہی ہے۔ برے لوگوں کے زیادہ ہونے سے نہیں بلکہ اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے۔۔ #ایم2
27
27
82
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا دَرد محسوس کرنا ، اُسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہے🍁 🍁اسلام علیکم ٹویٹر🍁
17
29
80
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
انسان مرتا مر جائے لیکن کبھی بھی ان سہاروں پہ بھروسہ نا کرے جو کئ بار اس کی بنیادوں کو ہلا چکے ہوں۔
7
25
84
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
جو لوگ اپنا غصہ اور نفرت ظاہر کر دیتے ہیں ان سے مت گھبرایا کرو وہ سچے ہوتے ہیں #ایم2
10
23
80
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
انسان جو زہر دوسروں کو دیتا ہے اسے چکھے بغیر نہیں مرتا 💯 احتیاط کیجئے
6
18
78
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
شیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے...! اِسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ آپ کا طریقہء زندگی، چال چلن، گفتگو اور کِردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ جس سے پتہ چلے کہ آپ مسلمان ہیں، آپ اُمتِ مُحمدیہ میں سے ہیں❤
17
31
78
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
عقلمند مومن کو کسی بھی نیک عمل کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے؛ بعض اوقات وہ چھوٹی سی نیکی کے بدلے بخش دیا جاتا ہے! اسلام علیکم 🍂
25
19
76
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
کسی دوسرے انسان کو آپ ... سب سے اعلی چیز یہ پیش کر سکتے ہیــــــــں ... کہ آپ اس کے پریشان ذہن میــــں ... ایک پر سکون خیال بن کر آئیں
10
28
79
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
7 months
انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اسے مان ہوتا ہے کہ اس کی بات رد نہیں ہو گی۔۔اور اگر رد ہو جائے تو_ مان ختم_ آواز ختم_الفاظ ختم۔۔۔ #ایم2
20
31
76
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
ہم ایسے معاشرے سے ہیں کہ اگر عورت اپنے شوہر کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام جادو کا لگتا ہے۔۔۔۔ اور مرد کو رن مریدی کا۔۔۔ ویسے ہم اچھے معاشرے کو روتے ہیں پر جینے کسی کو دیتے نہیں😏بے ڈھنگا۔۔دوغلہ۔۔سفاک۔۔معاشرہ۔۔ #ایم2
27
23
74
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
ماں باپ کا آدھا دُکھ تو یہ سُن کر ختم ہو جاتا ہے کے اُن کی بیٹی اپنے سسرال میں خوش ہے 💯
12
24
74
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی نہیں بھولتا مگر رشتوں کو آگے بڑھانے کے لیے بہت مرتبہ اسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ "اسے کچھ یاد نہیں"
3
20
72
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔پلیز سب میرے لیے دعا کر دیجیے۔۔بہت پریشان ہوں۔۔اللہ رحم کرے مجھ پہ اور ہم سب پر۔۔۔ آمین #ایم2
48
10
79
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
بدقسمتی کی انتہا ہے کہ رب کریم کا رزق کھا کھا کے معدے خراب ہو گئے مگر زبان شکوہ کرنے سے باز نا آئ ۔ 🍁اسلام علیکم سب کو🍁
17
19
71
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
تم وہاں سکون چاہتے ہو جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا😔
16
20
71
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
ایک بات بلکل صحیح ہے ہم جب بھی سوشل میڈیا پر کوئ پوسٹ یا سٹوری ڈالتے ہیں تو جن لوگوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہو انہیں لگتا ہے کہ یہ ان کے لیے ہے💯
15
17
68
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 years
اللہ کی محبت میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ انسان صرف سوچتا ہے اور اللّه نواز دیتا ہے❤ اسلام علیکم 🍂صبح بخیر زندگی🍂
31
8
69
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
7 months
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ تو یہ ہے کہ ہم تمہاری تکلیف کو سمجھتے ہیں۔۔۔ #ایم2
20
27
69
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
اکڑ جتنی زیادہ ہو اتنی ہی شدت سے ٹوٹتی ہے اور دھوکا جتنا بڑا ہو اتنی ہی طاقت سے اپنے محور پر پلٹ کر آتا ہے ✌
13
27
67
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
یاﷲ پہنچا دیں ہمیں لیلۃ القدر تک اور ہمیں محروم نہ فرمائیں اس کی برکت سے اور اس کے اجر سے اور ہماری دعاؤں کو اس میں واپس نہ لوٹائیں ، اور کھول دیجیے ہمارے لیے جنت کی طرف دروازہ جو بند نہ ہو۔ آمین🤲 اسلام علیکم دوستو
20
22
67
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 years
عمر میں بڑا ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بڑے آپ تب ہوتے ہیں جب آپ دوسروں کو سہنا اور برداشت کرنا سیکھ جاتے ہیں 🍁🍁
9
18
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
11 months
پتہ نہیں کون لوگ ہوتے جو اپنی پرانی فالونگ اڑا دیتے۔۔میں تو جب بھی اس ارادے سے فالونگ لسٹ کھولی مجھے تو اس قابل ہی نہیں لگا کوئ کبھی جسے انفالو کر سکوں۔۔۔ایک رشتہ سا بن جاتا سب کے ساتھ اور رشتے توڑنے اتنے آسان نہیں ہوتے۔۔۔ #ایم2
19
13
68
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
اپنی اچھائ پر اتنا بھروسہ رکھو جو تمہیں کھوئے گا وہ ضرور روئے گا۔۔ 😎😎 #ایم2
16
18
64
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
چلتے چلتے دیوار سامنے آجائے تو لازمی نہیں وہ راستے کی دیوار ہی ہو ممکن ہے آپ نے غلط راستہ چنا ہو اور وہ اصل میں حفاظتی دیوار ہو ...! السلام علیکم
25
21
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو بلکہ ڈرو اس بات سے کہیں تم لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو۔ بانو قدسیہ
11
20
66
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
ساتھ نبھانے کا سبق سیکھنا ہے تو تالے سے سیکھو جو چوٹیں کھا کھا کے ٹوٹ تو جاتا ہے مگر اپنی چابی نہیں بدلتا🍂
9
10
60
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
انڈیپنڈینس ڈے تو ان کا ہے😂 باقی لوگوں کو تو موت آ رہی😅 #ایم2 #جشنِ_آزادی_مبارک
18
17
73
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
سب خفا ہیں میرے لہجے سے میرے حالات سے واقف کوئ نہیں
11
18
69
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
7 months
تمہارے بعد کوئی شخص لازم نہ لگا مجھے۔۔۔ تمہارے بعد میں کسی کو بھی چھوڑ سکتی ہوں۔۔۔ #ایم2
23
24
64
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
کیا آپ اپنے بیسٹ فرینڈ کی ٹانگ پر گولی مار سکتے ہیں ایک ارب روپے کے لئے ؟؟
Tweet media one
51
5
60
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے💯
11
19
67
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
اگر کوئی آپکے ساتھ اچھا ہے تو اس کی اچھائی کا امتحان مت لیں ورنہ بُرا بننے میں کونسا وقت لگتا ہے۔ 😎😎😎
16
25
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
ایسے بندے کدھر ملتے ہیں 🤔😂😅 #ایم2
Tweet media one
29
10
64
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
خدا سے جب بھی دعا مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ #ایم2
18
18
67
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
صرف دو لوگ آپ کو سمجھ سکتے ہیں ایک جو آپ جیسے حالات سے گزرا ہو اور دوسرا جسے آپ سے محبت ہو۔۔ #ایم2
20
22
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
ہم شاید بھول جائیں مگر وہ رب ہمارے صبر کے لمحات، وہ روتی ہوئ آنکھیں، وہ کپکپاتے ہوئے ہونٹ ، وہ سجدوں میں جھکنے والا سر اور وہ تڑپ میں رہنے والا دل کبھی نہیں بھولتا۔۔۔ 🌞صبح بخیر🌞 #ایم2
22
22
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
خدا کے چنے ہوئے لوگ ہی دوسروں کا درد چنتے ہیں۔۔۔یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔۔۔ 🍂صبح بخیر زندگی🍂 #ایم2
21
21
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
جيب میں وزن ہو تو لوگ بکواس بھی بڑے غور سے سنتے ہیں💯
15
9
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قرآن کریم کی تلاوت کرو یہ تمہارے لیے دنیا میں نور ہو گا اور آسمان میں تمہارے لیے بے شمار نیکیوں کا ذخیرہ ہو گا۔ (کنزالعمال،ج١،ص٢٦٨) #ایم2
14
22
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
واحد اللہ کا در ہے جہاں بغیر بلاوے کے بھی چلے جاو تو شرمندگی نہیں سکون ملتا ہے۔۔۔ #ایم2
26
16
60
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
💕ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجے میں بات نہیں کرتا اس کے پیچھے ایک تلخ کہانی ہوتی ہے💕
10
21
59
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
انسان جب اندر سے ٹوٹ جائے تو کسی بھی ماحول میں خوش نہیں ہوتا چاہے آس پاس کتنی ہی محبت اور خوش کرنے والے لوگ ہی کیوں نا ہوں😶
12
23
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 years
تم جو دیتے ہو ، تم نہیں دیتے تمہیں تو دینے کی توفیق بھی دینے والا دیتا ہے۔۔! 🌸اسلام علیکم صبح بخیر🌸
26
21
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
جب تمھیں اللّه کا ذکـر سننا اچھا لگنـے لگے تـو جـان لــو کہ تمھیں اللّٰہ سـے اور اللّٰه کو تم سـے محبتـــــ ہو گئی ہے 💫اسلام علیکم صبح بخیر💫
17
24
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ، ناراضگی کے نام پہ لاڈ ہوتے ہیں اگر لاڈ پورے ہو جائیں تو محبت بھی بڑھ جاتی ہے اور عزت بھی۔۔۔ #ایم2
18
14
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 months
طبیعت بہت زیادہ خراب ہے پلیز اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا #ایم2
40
6
67
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
6 months
جنہیں اپنی غلطی کا احساس نہ ہو ان سے دوبارہ تعلق رکھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بندہ ان سے کہہ رہا ہو کہ اس بار ٹھیک سے ذلیل کرنا پچھلی بار کچھ کسر رہ گئ تھی۔۔۔ #ایم2
17
13
60
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
دعاؤں کی سخت ضرورت ہے پلیز دعا کر دیجیے سب کچھ میرے حق میں بہتر ہو جائے🙏✋️ #ایم2
37
11
58
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
10 months
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں ناں یہ بیٹے۔۔۔تا عمر ماں باپ کے سائے میں گزار دیتے ہیں۔اور بیٹیاں۔۔بیٹیاں تو مرتے دم تک یہ نہیں جان پاتیں کہ کون سا گھر ان کا اپنا ہے اور کون سا پرایا۔۔ #ایم2
21
17
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھا کرو ہو سکتا ہے کسی کا بہت بڑا کام آپ کی چھوٹی سی دعا کا محتاج ہو🍁
9
12
64
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہے یا نہیں مگر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔۔۔ 💗💗💗 #ایم2
17
23
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
آپ سب سے ایک سوال ہے میرا کیا بہو کے میکے جانے کے بعد ساس اپنے بیٹے کے ساتھ بیڈ شئیر کر سکتی ہے؟؟؟
35
14
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
جہاں خلوص اور پیار کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے 💐💐💐
17
17
58
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں 💖 آپ😘 آپ کی آنکھیں 😍 آپ کا مسکرانا🥰 اور آپ کی آواز💗 #ایم2
24
15
61
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 years
کچھ لوگوں کو ہم عزت دینا چاہتے ہیں لیکن وہ اپنے رویے سے ثابت کرتے ہیں کہ انہیں اس کی بالکل ضرورت نہیں ہے 😏
5
13
63
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
کچھ لوگوں سے ہمارا خونی یا کاغذی کوئ بھی رشتہ نہیں ہوتا بس دل مل جاتے ہیں اور پھر وہ لوگ ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہو جاتے ہیں جب کبھی ان سے دور ہونے کا گمان یا حالات آتے ہیں تو عجیب حالت ہونے لگتی ہے۔۔جیسے دل نکال کے لے جا رہا ہو کوئ۔۔۔ 💔💔 #ایم2
18
21
63
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
زندگی میں ایک ایسے انسان کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال بتانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔ #ایم2
15
21
59
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
تاریخ گواہ ہے... جسے جتنا سر آنکھوں پر بٹھائیں وہ اتنا آپ کو پیروں تلے کچل کے آ گے بڑھ جاتا ہے🖤
14
24
65
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔ اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بنا دیتے ہیں۔۔۔ 😔😔 #ایم2
21
19
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
3 years
قربان جاؤں انکی محبّت پر جن کے آخری الفاظ تھے میری امّت ۔ میری امّت😭 🥀اسلام علیکم🥀
Tweet media one
21
9
60
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
لوگ مذہب کے لیے لڑیں گے جھگڑیں گے اور مذہب کی خاطر مرمٹ جائیں گے لیکن مذہب ہی کے مطابق زندگی بسر نہیں کریں گے۔۔۔ خلیل جبران
12
16
61
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
سب کہتے ہیں معاف کر دینا چاہیے ،آپ کے ساتھ کوئ کیسا بھی کر دے بس معاف کر دینا چاہیے، کیا معاف کرنا اتنا آسان ہوتا ہے ؟؟ یہ بھی سننے میں آتا ہے کہ اللہ بھی ہمیں معاف کر دے گا اگر ہم کسی کو معاف کرتے ہیں تو۔۔ہمیں کوئ پاگل پن کی حد تک پہنچا دے تب بھی معافی دے دی جائے کیا؟؟؟ #ایم2
25
17
61
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خرید کر پڑھتا ہے اور قرآن کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا 💐اسلام و علیکم💐
14
8
59
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
🥀شب کی تاریکیوں میں جب خدا کے سامنے بیٹھو تو بچوں کا طریقہ اپناؤ، بچہ روتا ہے اور پھر اپنی مراد پا کر رہتا ہے! 💐 اسلام علیکم 💐
12
17
60
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
یہ احساس کہاں سے ملتا ہے ۔۔؟ اس لاپرواہ کو خرید کے دینا ہے!!🥺
13
19
61
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
لوگوں کو جتنی مرضی وضاحتیں دے دیں جن کے دل میں بغض ہوتا ہے وہ کبھی ہمیں سمجھ نہیں سکتے😖
16
10
63
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
شکایت کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خاموش رہے کیونکہ جب فرق ہی نہیں پڑتا تو شکایت کیسی✌
10
15
55
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
بہت اچھے ہو کر بھی آپ کسی کے لیے اچھے نہیں ہو سکتے کیونکہ کہیں برے بنا دیے جاو گے یا پھر کہیں برے ثابت کر دیے جاو گے۔۔۔ #ایم2
16
20
62
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
4 years
بتاؤ سب 😊
Tweet media one
24
1
63
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
کسی پر زیادہ یقین نا کریں کیونکہ لوگ قرآن اٹھا کے بھی جھوٹ بولتے ہیں۔اپنی خوشیاں اور غم اپنے تک محدود رکھیں کیونکہ لوگ خوشیوں کو نظر لگا دیتے ہیں اور دکھوں میں مزید دکھ دیتے ہیں۔ مخلص رہیں مگر کوئ بھی توقع نہ رکھیں کیونکہ آپ کی مخلصی منہ پر مار دی جاتی ہے😑
13
35
59
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
نہیں کرتے شریک تیری یادوں میں کسی کو ہم تیری یادوں کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں
12
20
56
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
2 years
وقت گزر جانے کے بعد اگر کوئ قدر کرے تو اسے قدر نہیں افسوس کہتے ہیں💯
11
18
59
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
6 months
آج دل اس قدر دکھا ہوا جس کی حد نہیں۔۔۔سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس بات پہ بار بار رونا آ رہا ہے۔۔۔ہر چیز بری لگ رہی۔۔۔شاید اپنی ناقدری انسان کو ایسے ہی توڑ دیتی ہے😭😭 #یا_اللہ_مدد #ایم2
19
16
56
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
اےکن فیکون کےمالک!جتنے بھی دل،جتنے بھی صبر،جتنی بھی آنکھیں،جتنے بھی آنسو،جتنےبھی یقین،جتنی بھی امیدیں تیرے کن کے منتظر ہیں انکے لئےکوئ ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت انہیں بھی حیران کر دے اور انہیں مسکرانےکی اتنی وجوہات بھیج کہ وہ اگلی بار روئیں تو وہ آنسو خوشی کے ہوں آمین #ایم2
19
25
56
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
یقین کرو کوئ کسی کا نہیں ہوتا دل کے دو حروف ہیں وہ بھی جدا جدا #ایم2
18
17
56
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو سارے دکھ بتائے تھے زندگی کے۔۔۔ 🥺🥺 #ایم2
20
15
54
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
ایسے اپنا کیا کانٹ دوسروں پہ ڈالتے ہیں دیکھ لو لڑکیو۔۔۔ 😅😅 #ایم2
18
15
54
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
سب نے ہمارے زوال کا انتظار رکھا ہے رب نے ہم میں پتہ نہیں کیا کمال رکھا ہے۔۔۔ #ایم2
17
19
57
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
8 months
مجھے لگتا ہے میں وقتی طور پہ دل جیت لیتی ہوں پر مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا۔۔۔ #ایم2
23
14
59
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
بہت دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا تو میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میسر ہے اور آپ اپنا دکھ اللہ پاک سے ہر وقت بانٹ سکتے ہیں۔ یہ سہارا سب سہاروں سے بڑا ہے۔ بانو قدسیہ #ایم2
20
24
54
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
1 year
کچھ وقت اور کچھ واقعات انسان کو اتنا خاموش بنا دیتے ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔۔۔۔ #ایم2
19
24
58
@Mishaalbutt44
🦋مشال بٹ🦋
6 months
شاید میں تمہاری زندگی میں سب سے اچھی انسان تو نہیں ہوں لیکن ایک دن میرا نام تمہارے سامنے اتے ہی تم کہو گے! وہ سب سے الگ تھی یار۔۔۔ #ایم2
22
21
52