پھرتے ہیں کب سے در بدر۔۔
اب اس نگر اب اس نگر۔۔
اک دوسرے کے ہم سفر۔۔
میں اور مری آوارگی۔۔
نا آشنا ہر رہگزر۔۔
نا مہرباں ہر اک نظر ۔۔
جائیں تو اب جائیں کدھر۔۔
میں اور مری آوارگی۔۔
I was pulled over by a cop. He looked at my license and said "you're supposed to be wearing glasses". I said I have contacts. He said he didn't care who I know...😁😁🤭
درد کے پھول بھی کھلتے ہیں بکھر جاتے ہیں۔۔
زخم کیسے بھی ہوں کچھ روز میں بھر جاتے ہیں۔۔
چھت کی کڑیوں سے اترتے ہیں مرے خواب مگر ۔۔
میری دیواروں سے ٹکرا کے بکھر جاتے ہیں۔۔
اس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں اور ہم بھی۔۔
سر جھکائے ہوئے چپ چاپ گزر جاتے ہیں۔۔
ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اِس دنیا میں...
کون سا دل ہدف گردشِ ایّام نہیں۔۔!
غمِ محبوب ، غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم...
ایسے بھی غم ہیں یہاں، جن کا کوئی نام نہیں...
پھر لوٹ کر گئے نہ کبھی دشت و در سے ہم۔۔
نکلے بس ایک بار کچھ اس طرح گھر سے ہم۔۔
کچھ دور تک چلے ہی گئے بے خبر سے ہم۔۔
اے بے خودیٔ شوق یہ گزرے کدھر سے ہم۔۔
اس سے زیادہ دور جنوں کی خبر نہیں۔۔
کچھ بے خبر سے آپ تھے کچھ بے خبر سے ہم۔۔
I go about town with my heart in my hand on display..
Because I am putting my heart on sale..
it is a bit worn out..
But it is still efficient..
I'll give it to you without a price,
If you are honest, patient and nice..
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے...
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں...
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں...
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں...
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیے ..
ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے..
بن کے خوشبو کی اداسی رہیے دل کے باغ میں ....
دور ہوتے جائیے نزدیک آتے جائیے..
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا..
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے ...
Walking barefoot and reconnecting with the earth can be a simple yet powerful way to boost your overall well-being.
This activity of grounding not only augments foot strength and equilibrium, but it also diminishes stress levels and inflammation..
From a distance, the world looks blue and green..
And the snow-capped mountains white..
From a distance, the ocean meets the stream..
And the eagle takes to flight..
From a distance, there is harmony
And it echoes through the land
It's the voice of hope
It's the voice of peace 💙