AsadViews Profile Banner
أســـد نثـار Profile
أســـد نثـار

@AsadViews

Followers
33K
Following
405K
Media
8K
Statuses
313K

⋆Tʜᴇ Oɴʟʏ ᴡᴀʏ ᴛᴏ ᴀᴄʜɪᴇᴠᴇ ᴛʜᴇ ɪᴍᴘᴏssɪʙʟᴇ ɪs, ᴛᴏ Bᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪᴛ ɪs Pᴏssɪʙʟᴇ⋆ Fɪᴛɴᴇss Fʀᴇᴀᴋ ッ ⋆CɪᴠɪʟSᴜᴘʀᴇᴍᴀᴄʏ⋆ #PMLN

𝑙𝑜𝑎𝑑𝑖𝑛𝑔 𝑑𝑎𝑡𝑎..↺99%
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AsadViews
أســـد نثـار
11 minutes
رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الـدُّنْيَا حَسَنَةً وَّّفِى الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّّقِنَا عَذَابَ النَّارِ.
1
0
1
@YameenK94230875
YâMêêN Khâñ ChâñdîO
1 day
ضلع دادو کی تحصیل میہڑ پورا شہر گندگی کے ڈھیروں سے بھرا پڑا ہے، یہ ہے پیپلز پارٹی کی 17 سالہ کارکردگی، سندھ کے ہر شہر اور گاؤں میں یہی حال ہے۔ #سندھ_کے_دشمن_پیڈ_جیالے
2
15
21
@ZainabC40298
zaniab ch
17 hours
مت سوچو کہ ہم نیک ہیں ہم بس خدا کے پردے میں ہیں۔۔۔۔۔
12
13
77
@FatimaZahra_26
Fatima Tu-Zahra
13 hours
کوئی ارشد صاحب کی بیوی کو یہ بات سمجھائے وہ نہی مان رہی
@dtnoorkhan
Noman Khan
1 day
السلام علیکم پاکستان نیازی تمہارے باپ کا پیسہ تھا جو معاف کیا اور اپنے دور اقتدار میں سب سے رشوتیں وصول کی اور توشہ خانہ لوٹ لیا ارشد شریف کا قاتل نیازی ہی ہے #چور_پنکی_نیازی
0
1
1
@sabrinamalik786
Sabrina. Malik
14 hours
شروع انڈیا والے کرتے ہیں ختم پاکستانی کرتے ہیں 🇵🇰💪🏻 13 سال بعد انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا ، انڈیا کو 191 رنز کی عبرتناک شکست ،✌️🇵🇰
0
9
23
@JattRaheela
raheela jatt
16 hours
قطر میں بسنت
4
5
23
@shoaib_ahmed77
Thriller
13 hours
@AsadViews الحمدللہ ، بہت ہی یادگار فتح ہے ، اس کا کریڈٹ سرفراز احمد اور سمیر منہاس کو جاتا ہے ، سمیر منہاس کی بیٹنگ نے میچ کو یکطرفہ بنا دیا تھا پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
0
1
1
@Rabianaveed9
Rabia naveed
12 hours
کتنے گھٹیا اور نیچ لوگ ہیں چھوٹے بچوں کو بھی نہیں چھوڑتے، ہمُ پاکستانی تو ہار کر بھی بڑے دل سے جواد احمد @jawadahmadone کا گانا لگا کر حوصلہ بڑھاتے ہیں بلکہ ہارنے سے پہلے ہی میمز بنانا شروع کر دیتے ہیں ۔ ہم واقعی بہت اچھے لوگ ہیں
@AsadViews
أســـد نثـار
15 hours
انڈیا والے خبیث لوگ انڈر 19 بچوں کی جیت پر بھی مرنے والے ہو گئے ہیـں، ان سے یہ جیت بھی برداشت نہیـں ہوئی۔ 😄
1
1
2
@KeepsamM
Kippsam Malik
15 hours
جی ایم پی ایس لوئر اورکزئی ایجنسی سکول کی حالت ملاخظہ فرمائیں تیرہ سالہ دور حکومت کا شاہکار “ NFC کے تحت آٹھ ہزار ارب یہ صوبہ وصول کر چکا ہے جہاں بچوں کے لئے بنیادی سہولیات ہی میسر نہیں ہے سہیل آفریدی نک دا کوکا بیچنے میں مصروف ہے
1
19
52
@AsadViews
أســـد نثـار
14 hours
دکھ ہوتا ہے ایسے بھائیوں کی ویڈیو اور بےبسی دیکھ سن کر، آجکل کے دور میں بھی انکے صوبوں میں محرومیاں عروج پر ہیں، اب تو لوگ ریگستانوں میں فصلیں کاشت کرنے لگ گئے ہیں، سندھ کے پاس تو پھر بھی سب کچھ ہے وسائل ہیں۔ اگر کچھ نہیں ہے تو بس کام کرنے کی نیت۔
@BIT0420
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
15 hours
ایک سندھی بھائ لاھور آئے تو وہ دیکھ کے حیران رہ گئے۰ کہتے مجھے سمجھ نہی آ رھی میں کن الفاظ میں تعریف کروں سب کہیں گے کے یہ مریم کی پارٹی سے ھے۰ کہتے ھیں میرے دل میں سندھ کا پیار ھے اس لئے میں اپنے حکمرانوں سے کہتا ھوں سبکے پاس بجٹ ھے سبکو پیسے ملتے ھیں پنجاب میں انتظامیہ بہترین
0
4
5
@BIT0420
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
15 hours
ایک سندھی بھائ لاھور آئے تو وہ دیکھ کے حیران رہ گئے۰ کہتے مجھے سمجھ نہی آ رھی میں کن الفاظ میں تعریف کروں سب کہیں گے کے یہ مریم کی پارٹی سے ھے۰ کہتے ھیں میرے دل میں سندھ کا پیار ھے اس لئے میں اپنے حکمرانوں سے کہتا ھوں سبکے پاس بجٹ ھے سبکو پیسے ملتے ھیں پنجاب میں انتظامیہ بہترین
26
377
1K
@BIT0420
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
14 hours
پس ثابت ھوا پاکستان کے بابوں کی ٹیم سفارشی بھرتی ھے۰
@AsadViews
أســـد نثـار
19 hours
پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ اپنے نام کرلیا، انڈیا کو زلت آمیز شکست، فائنل میں 191 اسکور سے ہرایا۔ سب کو مبارک۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
2
9
23
@AsadViews
أســـد نثـار
14 hours
سب دوستوں کو رجب کا مہینہ مبارک ہو، اللہ رب العزت ہم سب پر رجب اور شعبان کی برکتیں نازل فرمائے، اور ہمیں رمضان المبارک تک پہنچانے۔ آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲 Rajab 1, 1447 AH
7
10
28
@AsadViews
أســـد نثـار
14 hours
شوکت علی مرحوم کے بیٹے نے سیف الملوک گا کر انکی یاد تازہ کر دی، کیا ورسٹائل سنگر تھے۔ دنیا بھر میں نام کمایا، بیٹا عمران شوکت بھی بلکل اپنے والد جیسی آوز کا مالک ہے۔ ❤️ #Punjabi
1
10
46
@AsadViews
أســـد نثـار
15 hours
انڈیا والے باقاعدہ آئی پی ایل کنٹریکٹ پر گالیاں دے رہے انکو، کیسی گھٹیا قوم ہے۔ میں یہ بھی سنا کہ آئی سی سی نے انڈین انڈر 19 کوچز اور اسٹاف سے کہا تھا کہ کم از کم بچوں کے کھیل میں سپورٹس مین اسپرٹ رہنے دیں اور ھینڈ شیک وغیرہ کرنے دیں سب کو، لیکن انڈیا نے منع کردیا، پھر ذلیل ہوئے۔
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
20 hours
پاکستان کے بچوں نے ان کے آئی پی ایل کانٹریکٹ اڑا دیے ۔۔۔ https://t.co/juUFALkiM1
0
4
17
@TaArafaat
Arafaat Ta
15 hours
جونہی عاصم کے بوٹ پالش کرنے کے کئیے ملے تو عاصم لا سے عاصم لالہ بنانے میں منٹ نہیں لگانا تم مطمئینوں نے۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
16 hours
منیب تو کھل کر سب کو بتا رہا ہے کہ ملک میں عاصم لا ہے۔ اچھا ہے کوئی کسر نہ رہے سب کو سب پتا ہونے کی۔
0
2
2
@AsadViews
أســـد نثـار
15 hours
انڈیا والے خبیث لوگ انڈر 19 بچوں کی جیت پر بھی مرنے والے ہو گئے ہیـں، ان سے یہ جیت بھی برداشت نہیـں ہوئی۔ 😄
4
62
180
@MaahNoor_1
Ñòòŕ
15 hours
میرا خدا گواہ ہے بنیان مرصوص میں اللہ کی مدد آئی، ہم نے مدد آتے دیکھی اور محسوس کی، فیلڈ مارشل نے اقبال کے شعر کا حوالہ بھی دیا: فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
2
3
7
@RajaAfaqArshad2
Raja Afaq Arshad Janjua
16 hours
Padosiyo aaj AsiaCup mein hone wali zalalat ke baad tum logon ko neend kese aye gi ??? @IrfanPathan #AsiaCup
0
1
1
@JattRaheela
raheela jatt
18 hours
@ShabnamHusnain1 @AsadViews اسد اور پورے پاکستان کو مبارک ہو
1
1
2