Mehwish2026817 Profile Banner
Mehwish PTI Profile
Mehwish PTI

@Mehwish2026817

Followers
255
Following
3K
Media
454
Statuses
3K

Only IMRAN KHAN❤️❤️❤️

Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی @TeamiPians
0
1
0
@KaliwalYam
Faisal Khan
6 days
چاہے بڑے اکاونٹس ہیں یا چھوٹے، سلام ہے ان تمام ایکٹوسٹس کو جو عمران خان کے نظرئے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے۔ جن کے کوئی ذاتی مفادات نہیں جن کے بھگوان نہیں جن کے کوئی ذاتی تعلقات نہیں جو کسی کا چمچہ گیری نہیں کرتے ہیں جو گروپس میں تقسیم نہیں آپ ہی ہو عمران خان کی اصل طاقت ♥️
91
260
851
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
تو آئے گا اسی آس پہ جھوم رہا ہے دل دیکھ اے مستقبل اک اک کر کے سارے ساتھی چھوڑ گئے مجھ سے میرے رہبر بھی منہ موڑ گئے @TeamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
5
1
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
تو دیوانہ پاکستان کا ہم پروانے ہیں تیرے آواز ہے تو، اسلام کی ہم دیوانے ہیں تیرے #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی @Teamipians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
4
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
جب قوم تھک چکی تھی، وہ بولا “ہم کر سکتے ہیں!” اس نے ایک نئی نسل کو خواب دیا۔ اس کی باتوں میں روشنی ہے، اور روشنی کبھی بجھ نہیں سکتی۔ @TeamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
6
1
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔 @teamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
7
1
@KaliwalYam
Faisal Khan
5 days
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں 💔 #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
34
922
1K
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
یہ کس نے کہہ دیا کہ بازی ہار بیٹھے ہیں ابھی تم پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے❤️🫶 #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی @TeamiPians
0
5
1
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
تو گیا تو لگا، سب کچھ ختم ہو گیا شاید پھر جانا کہ ٹوٹے دل میں بھی خدا رہتا ہے @teamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
5
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
خان صاحب آپکے ورکرز آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں @teamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
5
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
وہ شخص جس نے سچ بولنے کی قیمت ادا کی، مگر اپنی قوم کو جھوٹ کے اندھیروں سے نکالا۔ عمران خان امید کی روشنی ہے۔ اس کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا۔ @TeamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
4
1
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
مختصر یہ کہ تم پیارے ہو خلاصہ یہ کہ جان سے بھی زیادہ ❤️ @TeamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
4
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
یاد رکھیں #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی باقی سب مایا ہے لہٰذا صرف خان پر فوکس رہیں 🙏
0
4
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی میرا تعلق PTI سے اس لیے ہے کہ اللہ کا حکم ہے !!!! يَا آَيُا الذِينَ آمَنُوا تَقُو اللَّه كُنُوا معَ الصَّاءِ قِينَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ @TeamiPians
0
4
0
@PTIofficial
PTI
6 days
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: - 28 اکتوبر 2025 “چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
79
2K
6K
@KaliwalYam
Faisal Khan
5 days
آگر آپ کا بھی سوشل میڈیا پر #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی ہے تو میں آپ کو سرخ سلام کرتا ہوں ♥️
70
746
1K
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
خان کو پہچاننے کے لیۓ ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے @teamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
4
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
Nations cannot be rebuilt through deceit. Imran Khan’s insistence on truth has forced Pakistan to look within. He challenges not just power, but the mindset that normalized corruption. #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی @TeamiPians
0
5
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
ظلم کے خلاف چپ رہنا سب سے بڑا ظلم ہے @teamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
5
0
@Mehwish2026817
Mehwish PTI
5 days
اس نے قوم کو بتایا کہ طاقت عوام سے آتی ہے، نہ کسی کرسی سے، نہ کسی دربار سے۔ عمران خان نے سچ بولا، چاہے قیمت بڑی ہو۔ وہ لڑا، گرا، اٹھا — مگر جھکا نہیں۔ یہی ہے اصل قیادت @TeamiPians #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
0
6
1