Matiullah1213 Profile Banner
Matiullah Profile
Matiullah

@Matiullah1213

Followers
191
Following
97
Media
3
Statuses
107

بغیر حب رضوی گزارہ نہیں لبیک سے ہرگز کنارہ نہیں بہت نوازشیں ہیں علامہ خادم حسین رضوی رحمت اللہ تعالی علیہ کی مجھ پر کیسے کہیں لبیک سے تعلق ہمارا نہیں

Islamabad, Pakistan
Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Matiullah1213
Matiullah
3 days
فالورز گین کرنے کے لیے بہترین سپیس چل رہی ہے تمام احباب سپیس کو جوائن کریں اور اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں https://t.co/76S9fD31gh
22
30
29
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
3 hours
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
0
9
10
@Matiullah1213
Matiullah
3 hours
نسیم شاہ کو سچ دو کروڑ میں پڑا 😀
0
0
0
@SaabNawab124
SHOAiB
1 day
سانحہ مرید کے پر ہونے ظلم کو کوئی بھی نہیں بھول سکے گا۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
50
25
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
2 days
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے 10 اکتوبر کو رکھا گیا مارچ، مگر 8 کی رات لاہور کی مسجد رحمت للعالمین پر دھاوا بول کر کارکنان کو شہید و زخمی کر دیا گیا۔سوال تو ریاست سے ہے کہ آخر فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا کب سے جرم بن گیا؟ کیوں نہتوں پہ گولیاں چلائیں گئی؟ #ReleaseTLPLeadership
2
310
251
@TlpOfficial9224
TLP BALOCHISTAN OFFICE
1 day
مزاحمت اب بھی زندہ ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
226
163
@TlpOfficial9224
TLP BALOCHISTAN OFFICE
1 day
حرمتِ رسول ﷺ پر کوئی سمجھوتہ کرنا ہماری لغت میں شامل نہیں ہم کٹ سکتے ہیں، مٹ سکتے ہیں، مگر ختم نبوت کے ڈاکوؤں کے سامنے جھک نہیں سکتے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
221
144
@Imam_KHR9263
Imam Khadim Hussain Rizvi
1 day
ظالم کی رسی جب کھنچتی ہے تو اسے سانس لینے کی مہلت بھی نہیں ملتی، تاریخ کے اوراق اس سچائی کی گواہی دیتے ہیں، علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی اس غاصب حکومت کے گلے کا وہ پھندا ہے جو روز بروز تنگ ہو رہا ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
18
316
228
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
1 day
Stand with opressed Muslims demand justice and freedom Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
4
277
175
@T_urab_
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
22 hours
تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی جبری گمشدگی حکومت کی نااہلی اور خوف کو ظاہر کرتی ہے۔ جو حکومت بات چیت سے ڈرتی ہو وہ طاقت کا سہارا لیتی ہے۔ یہ رویہ ملک کے لیے خطرناک ہے۔Stand with tlp #ReleaseTLPLeadership
2
57
28
@T_urab_
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
22 hours
تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی گمشدگی انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ جب ریاست خود قانون توڑے تو عوام کہاں جائیں؟ یہ طرزِ عمل ناقابل قبول ہے۔ Stand with tlp #ReleaseTLPLeadership
1
54
22
@Jutt55Shoaib
شعیب🇿🇦
1 day
بکاؤ کبھی سچ نہیں بولتے #ReleaseTLPLeadership
7
195
249
@Jutt55Shoaib
شعیب🇿🇦
1 day
بہت جلد اللہ کی عدالت لگے گی اور ہم ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنتے دیکھیں گے #ReleaseTLPLeadership
16
139
160
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
23 hours
We will not remain silent until the defenders of truth are released. We will continue to raise our voices for their rights. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
9
192
121
@rizvi_RSM
Abdullah
1 day
بادشاہو ایک دفعہ پھر آو نا لاہور کی سڑکوں پر وہی انداز سے وہی للکار سے وہی جلال سے😭🤍 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
115
57
@rizvi_RSM
Abdullah
1 day
سفاک حکومت کی جانب سے سانحہ مرید کے میں قتل عام کو 168 دن گزر گئے 💔😭 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
97
48
@rizvi_RSM
Abdullah
1 day
یہ باتیں صرف وہی بتائیں گے جنہوں نے امیر المجاھدین کے قدموں میں بیٹھ کر عشق کے جام پئیں ہیں ۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
69
37
@rizvi_RSM
Abdullah
1 day
یہ تو صرف ہمارے ایک کارکن کا جزبہ ہے 💯 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
110
62
@rizvi_RSM
Abdullah
1 day
ہم دونوں ہاتھوں سے امیر محترم کی جرات و استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
57
27
@rizvi_RSM
Abdullah
1 day
لَحد میں عشقِ رُخِ شِاہ کا داغ لے کے چلے اندھیری رات سنی تھی چراغ لے کے چلے🩵 الوداع الوداع الوداع💔 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
10
101
45