سنو!
تھک چکے ہو؟ 😔
بھروسہ رکھو اپنے رب پر ، کیونکہ 👇
اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتے ہیں۔
💞 عنقریب آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ
آپ خوش ہو جائیں گے۔" 💞
#Allahuakbar
#Goodafternoon
Never upset in any situation.
Always be "UP" & "SET"
and see how your life will be settled automatically.👇
💞 " Keep Faith in "ALLAH". 💞
Jumma Mubarak
#JummahMubarak
#RamadanKareem
حضرت جبرائیل فرماتے ہیں 👇
میں نے پوری دنیا دیکھی ہے ، لیکن مجھے پیدا کرنے والے کی قسم ،
میری دو نگاہوں نے
💞 ” محمد ﷺ جیسا حسین اور جمیل انسان نہیں دیکھا۔ 💞
#ALLAHUEKBER
#AllahHuAkbar
آجائیں سب جلدی سے جس جس کو اب تک پروموٹ نہیں کیا گیا۔ 😃
🌺 سپیشل پروموشن لسٹ نمبر 20 🌺
1۔ اس پوسٹ کو ریپوسٹ کرنے والے کو ہی پروموٹ کیا جائے گا۔
2۔ اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ID کمنٹس میں ضرور مینشن کریں۔👇
@Htahirbhatti
@shoaibkhan_ur
@KhawarB46883897
سنو !
صبر کے ساتھ اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو اور بے فکر ہو جائو
کیونکہ 👇
" وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ الله "
💞 " اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک اللہ نہ چاہے۔ " 💞
#AllahHuAkbar
لوگ کہتے ہیں :
ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔
اللہ پاک قرآن کریم میں فرماتے ہیں: 👇
تم مجھے پکار کر تو دیکھو، میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں ۔ 💞
#ALLAHUEKBER
#Allahuakbar
Assalam o alaikum.
Good Morning X family.🌺🍀
May each and every morning fill your heart with happiness and positive vibes. ( Ameen )
Have a great Day! 😃
#GoodMorningX
#GoodMorningEveryone
سنو!
گناہ کرنے سے پہلے ہمیشہ یہ بات یاد رکھنا 👇
کہ تم گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو بلکہ یہ دیکھو
" کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو " ۔ 😔🙏🏻
#ALLAHUEKBER
#AllahHuAkbar
There are so many rumors about Kate being murdered by the royal family.
Let's wait for the announcement by BBC for the authenticity of this news.
#KateMiddleton
#KateGate
سحری سے چند منٹ پہلے اٹھ کر تہجد پڑھ لیا کرو۔ 🙂
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جب کوئی مسلمان تہجد پڑھتا ہے تو اللہ اسے دیکھ کر
( اپنی شان کے مطابق) مسکراتا ہے۔ 💞
#AllahHuAkbar